11/01/2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی نشست 193 راجن پور کا انتخابی شیڈول جاری کردیا
این اے 193 راجن پور میں پولنگ 26 فروری کو ہوگی
یہ نشست تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
سردار جعفر خان لغاری 31 دسمبر کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے