03/10/2022
Hello,
Hope you are enjoying good health. My name is Muzamil Iqbal. I believe in dedication, hard work and honesty in a good working relationship.
I am an Elementary School Educator. I believe in punctuality and clarity in all my job.
03/10/2022
03/09/2021
پاکستان کے لئے پیرا اولمپکس کی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل 🥇
حیدرعلی ! آپ نے اپنے نام، اپنے وطن اور اپنے ہم وطنوں کا مان رکھا ہے، شکریہ 🤗
مبارک ہو پاکستان 💚🇵🇰
13/04/2021
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ 🙂
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے رمضان مبارک
آج رمضان کی پہلی رات ہے اللہ پاک اس مبارک بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کو معاف فرماۓ اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کرے ہم میں سے جو مسلمان وفات پا گئے ہیں ان کی بخشش و مغفرت کرے ان کے درجات بلند کرے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا کرے آمین یا رب العالمین ♥️ دعاؤں میں یاد رکھیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
12/03/2021
11 مارچ 2020 کو اسلام آباد کی فضاؤں میں جرات بہادری اور وطن پرستی کی ایک نئی داستان رقم ہوئی۔۔جب نمبر 9 اسکوارڈن کے کمانڈر انتہائی باصلاحیت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل کے لیے فضا میں موجود تھے کہ اچانک آبپارہ کے اوپر انکے ایف سولہ فائٹر جیٹ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی اور جہاز تیزی سے زمین کی طرف آنے لگا،انکے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن اور وقت موجود تھا لیکن قومی سرمائے اور نیچے موجود عمارتوں اور گھروں کو بچانے کیلئے وہ آخری دم تک طیارے کو کنٹرول اور آبادی سے دور لیجانے کی کوشش کرتے رہے،انکی کوشش کامیاب ہوئی اور طیارہ آبادی سے دور شکر پڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا لیکن ساتھ ہی پاکستان فضائیہ کو اپنے اہم ترین کمانڈر سے محروم ہونا پڑا۔۔۔
اللہ تعالیٰ انھیں جنت کے اعلی درجات میں جگہ دے۔۔آمین
آج ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی پہلی برسی ھے
17/02/2021
✨🌴 درسِ قرآن وحدیث🌴✨
05/02/2021
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے
5 فروری اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی
کا اظہارکیجیے۔
مستقبل پاکستان
04/02/2021
✨🌴 درسِ قرآن🌴✨