Implement Islam In Your Daily Life.

Implement Islam In Your Daily Life. We'll Post material from Quraan and Ahadees, which could help us live a better and peaceful life according to islam.. Aameen!

We'll Post material from Quraan and Ahadees, which could help us live a better and peaceful life according to islam and which will facilitate us in understanding Quraan And Ahadees.... Regards.. May Allaah guide us and help us to manage this group properly and to implement islam in our daily life.

10/08/2026

#رشتےدار #ماں #باپ #والدین #ہمسائے #ڈاکٹرسبیل

07/08/2026

#رشتےدار #ہمسائے #ماں #باپ #والدین

06/08/2026

#نماز #دعا

03/08/2026

⚜️ صرف نماز، روزہ اور عبادت کا ہی نہیں، اس کا بھی سوال ہوگا قیامت میں۔

کیا آپ کے پاس اس کا جواب ہے؟

یا یہ جواب سوچ رکھا ہے کہ فلاں نے یہ کیا تھا، اس لیے میں نے یہ کر دیا؟

یا پھر یہ جواب ہے کہ ٹھیک ہے، دل میں بغض تھا مگر زبان تو میٹھی رکھی نا؟

اللہ دلوں کا حال تک جانتا ہے۔ کیا عذر دیں گے اُس ربِّ ذوالجلال کو کہ میری اَنا نے اجازت نہیں دی؟

*اللہ بہت بڑا ہے اور بڑا ہی بےنیاز۔ بےشک ہر معاملے کی ڈور اُسی کے ہاتھ میں ہے اور اُسی کے سپرد۔*

🌟 *سُبحانَ اللہ و بحمدہ*
✨ *سُبحانَ اللہ العظیم*

🌙 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ♥️"جو شخص {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} یعنی سورۂ اخلاص آخر تک *دس مرتبہ* پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس ...
24/07/2026

🌙 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

♥️"جو شخص {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} یعنی سورۂ اخلاص آخر تک *دس مرتبہ* پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر کرے گا۔"

🌿سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: "اے اللہ کے رسول! پھر تو میں بہت سے محلات حاصل کر سکتا ہوں۔"

♥️ آپ ‌ﷺ نے فرمایا: *اللہ تعالیٰ بھی بہت کثرت والا اور بہت عمدہ عطا کرنے والا ہے۔*

(Musnad Ahmed #8869,
*Status: صحیح* )

🌹 *سبحان اللہ وبحمدہ* 🌹
🌹 *سبحان اللہ العظیم* 🌹

🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

#حدیث

23/07/2026

🌹 *جمعہ کی نماز* 🌹

🌟 *قرآن مجید*
*سورة نمبر 4، آیت نمبر 47:*

"اے اہل کتاب! جو (قرآن) ہم نے اب نازل کیا ہے، جو تمہارے پاس پہلے سے موجود کتاب کی تصدیق بھی کرتا ہے، *اس پر ایمان لے آؤ*، قبل اس کے کہ ہم کچھ چہروں کو مٹا کر انہیں گدی جیسا بنا دیں، یا ان پر ایسی پھٹکار ڈال دیں *جیسی پھٹکار ہم نے سبت(ہفتہ کے دن) والوں پر ڈالی تھی۔* اور اللہ کا حکم ہمیشہ پورا ہو کر رہتا ہے۔"

*تفسیر :*

’’سبت‘‘ سنیچر (ہفتہ) کے دن کو کہتے ہیں۔ تورات میں بنی اسرائیل کو *اس دن روزگار کا کام کرنے سے منع کیا گیا تھا*، لیکن ایک بستی کے لوگوں نے اس حکم کی نافرمانی کی جس کے نتیجے میں ان پر عذاب آیا اور ان کو مسخ کردیا گیا۔
🌹🌺🌹

قرآن مجید میں اللہ کریم نے ہماری امت کو پورا دن بھی نہیں صرف *چند گھڑیوں کے لئے* سب دنیاوی مصروفیات چھوڑ کر اپنے ذکر میں مشغول ہونے کا حکم دیا ہے:

*سورة نمبر 62، آیت نمبر 9:*

"اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور *خرید و فروخت چھوڑ دو* یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔"

🌹🌺🌹

مگر کیا ہم سب واقعی اس حکم کی تعمیل کرتے ہیں؟ بنی اسرائیل نے جب ایسی حکم عدولی کی تو ان پر عذاب کیا گیا تھا۔ اور ہمیں جمعہ کی نماز کے وقت، دنیاوی کام چھوڑ کر صرف چند گھڑیاں خالص اللہ کے نام کرنے کا حکم ہے اور ہم اکثر وہ بھی نہیں کرتے، اور اللہ تعالی پھر بھی ہمیں فوری عذاب میں مبتلا نہیں کرتا۔۔۔۔

ہمیں اللہ رب العالمین کے اس کرم کا شکر بجا لانا چاہئے، اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کثرت سے درود پڑھتے رہنا چاہئیے کہ انہیں رحمتہ للعالمین بنا کر بھیجا گیا اور ان کی برکت سے عذاب عام اس امت پر نہیں آئے گا انشاءاللہ۔۔

شکر کے عملی اظہار کے طور پر ہمیں باقی زندگی اس حکم کی تعمیل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ *جمعہ کی نماز کے وقت دنیاوی مصروفیات ترک کر کے صرف اللہ کے ذکر اور عبادت میں مشغول ہو جانا چاہئے"*

_*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین*_

#جمعہ #نماز #ذکر

22/07/2026

#ماں #والدین #حدیث

21/07/2026

🌹 اگلی بار جب آپ کا کسی سے جھگڑا ہو تو یہ حدیث ذہن میں رکھئے گا۔۔

#حدیث #جھگڑا #لڑائی #صبر

20/07/2026

Allah Knows you ❤

19/07/2026

Gratitude and Sabr

Address

Dubai
Dubai
DUBAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Implement Islam In Your Daily Life. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share