QURAN and Hadith PAGE

QURAN and Hadith PAGE

Share

Welcome to the Hadith and Quran page dear respected brothers and sisters. Don't forget to "Like" and "Share". THANKS

10/06/2024

US account for sale 10k followers completed views also completed contact for details

04/05/2024

Ok done

10/04/2024
Mk on TikTok 07/04/2024

اس اکاونٹ کو follow کرو اور ہمارے ویڈیوز ٹکٹاک پے دیکو

Mk on TikTok 48 Followers, 36 Following, 123 Likes - Watch awesome short videos created by Mk

Mk on TikTok 07/04/2024

Follow me on Tiktok

Mk on TikTok 48 Followers, 36 Following, 123 Likes - Watch awesome short videos created by Mk

Mk on TikTok 05/04/2024

Let's help each other's Drop your tiktok or YouTube link and follow each other mine tiktok account

Mk on TikTok 5 Followers, 0 Following, 38 Likes - Watch awesome short videos created by Mk

24/02/2019

ہم سے عبد اللہ بن محمد بن اسماء نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے جویریہ بن اسماء نے نافع سے، ان سے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ خندق سے فارغ ہوئے ( ابوسفیان لوٹا ) تو ہم سے آپ نے فرمایا کوئی شخص بنو قریظہ کے محلہ میں پہنچنے سے پہلے نماز عصر نہ پڑھے لیکن جب عصر کا وقت آیا تو بعض صحابہ نے راستہ ہی میں نماز پڑھ لی اور بعض صحابہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم بنوقریظہ کے محلہ میں پہنچنے پر نماز عصر پڑھیں گے اور کچھ حضرات کا خیال یہ ہوا کہ ہمیں نماز پڑھ لینی چاہیے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد یہ نہیں تھا کہ نماز قضا کر لیں۔ پھر جب آپ سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ نے کسی پر بھی ملامت نہیں فرمائی۔

صحیح بخاری کتاب - نماز خوف کا بیان - حدیث نمبر 946

14/12/2018

ہم سے ابراہیم بن موسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں ہشام بن یوسف نے خبر دی، کہ انہیں ا بن جریج نے خبر دی انہوں نے کہا کہ مجھے ابراہیم بن میسرہ نے طاؤس سے خبر دی اور انہیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے، آپ نے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ کیا تیل اور خوشبو کا استعمال بھی ضروری ہے؟ آپ نے فرمایا کہ مجھے معلوم نہیں۔

صحیح بخاری کتاب - جمعہ کے بیان میں - حدیث نمبر 885

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lar Sangolai
Dubai
00971