Read Quran
I am Quran teacher
01/05/2026
"جس دن ہم نے 'عشقِ رسولﷺ میں مرنے' کے ساتھ ساتھ 'اطاعتِ رسولﷺ میں جینا' بھی شروع کردیا، اس دن ہمیں ہماری کھوئی ہوئی عزت لوٹا دی جائے گی ان شاء اللہ۔"
"اکیلا چمکنا تو کوئی کمال نہیں۔ اصل خوبصورتی تب ہے، جب انسان کسی دوسرے کی زندگی میں روشنی بکھیرنے کا سبب بنے۔ دِل حقیقت میں وہی زندہ ہوتا ہے جو دوسروں کے لیے دھڑکتا ہے۔"
08/04/2026
تاجدار ختمِ نبوت زندہ باد! 🇵🇰
ہم سب کا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں۔
یہ عقیدہ ہماری جان، ہماری پہچان اور ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔
آؤ!
ہم سب مل کر عقیدہ ختمِ نبوت سے اپنی محبت کا اظہار کریں،
اور اس پیغام کو ہر گھر، ہر دل تک پہنچائیں۔
ختمِ نبوت زندہ باد!
اپنے عقیدہ سے محبت کا اظہار کریں
اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🌙🕊️ *Chaand raat ki roshni se le kar Eid ki khushi tak…*
*Har muskurahat tum tak pohanchay* 😊
*Har dua ap sab k naam ho* 🤲
*Eid sirf ek din nahi,*
*balke mohabbat, barkat aur apno ki yaadon ka naam hai* ❤️
✨ *Eid Mubarak to my all community — stay blessed, stay happy* ✨
> Shafiq Ur Rehman
جب حق اور باطل کے درمیان جنگ ہو
جب سچ اور جھوٹ کا مقابلہ ہو
تو فیصلہ طاقت نہیں بلکہ کردار کرتا ہے۔
تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو سچ کے ساتھ کھڑے رہیں ، چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ حق کا ساتھ دینا کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو عزت، وقار اور دائمی کامیابی عطا کرتا ہے۔۔
" حضرت ابو حفص رَحِمَهُ الله فرماتے ہیں کہ جب تو کسی عاشق کو حالت سکون و اطمینان میں دیکھے تو جان لے کہ اس وقت اس پر حالت غفلت وارد ہو چکی ہے کیونکہ عشق عاشق کو آرام نہیں کرنے دیتا بلکہ وہ اس کو کبھی پاس بلا کر کبھی دور کر کے، کبھی ملاقات دے کر اور کبھی حجابات اوڑھ " کر تنگ کرتا ہے۔“
أخرجه السلمي في طبقات: 119
"انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطاء ہے، لیکن اپنے رویوں میں انسانیت قائم رکھنا ہمارا انتخاب ہے"🦋✨
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللّٰہ فرمایا کرتے تھے کہ امداد اللّٰہ پر اللّٰہ کی ستاری ھے ورنہ یہ علماء مجھ سے بیعت ھو سکتے تھے ؟
اللّٰہ والوں کی نظر اپنے کمالات پر نھیں ھوتی بلکہ اپنے عیوب پر ھوتی ھے وہ اپنے کو دنیاء کی ہر شئے سے حقیر اور چھوٹا سمجھتے ھیں نتیجے میں اللّٰہ انکو سب سے بڑا عزت دار بنا دیتے ھیں۔(خزائن معرفت و محبت صفحہ #31)