23/05/2026
بریکنگ نیوز سندھ کچہ آپریشن
پشاور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو سندھ پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کروا لیا
ہمارے پیج کو فالو کرنے کا شکریہ It is located at 29°38'32" N, 70°35'45"E south of Dera Ghazi Khan, in the centre of Pakistan.
Jampur (Saraiki language,Urdu: جام پُور), is a city and tehsil headquarters of Jampur Tehsil in Rajanpur District, Punjab Pakistan. It comprises an area of 2,322 square kilometers and has a population of almost 485,051 as per District Census Report (DCR) 1998. The word Jampur has two parts: "JAM" and "PUR". "Jadam" faded into "jam" with the passage of time and "Pur" is a suffix used in local langu
23/05/2026
بریکنگ نیوز سندھ کچہ آپریشن
پشاور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو سندھ پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کروا لیا
17/05/2026
تلاش برائے ورثان
تین سالہ معصوم بچہ چٹ سرکانی روڈ والی لنگ میں ڈوب کر بے ہوش گیا ہے جسے مقامی لوگ ہسپتال لے گئے ہیں تاحال ورثان کا کچھ معلوم نہیں ہو سکا برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں بچے کی طبیعت انتہائی سریس بتائی جا رہی ہے اس بچے کے ورثاء کو اگر کوئی جانتا، ہے تو ٹراما سنٹر رابط کریں
17/05/2026
انتہائی افسوس ناک خبر
ہمارے علاقے بستی حاجو میں ایک نہایت دلخراش حادثہ پیش آیا ہے ایک کوچ کی ٹکر سے نوجوان بچہ ملک حمزہ بدلہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے
اس افسوسناک واقعے پر پورے علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و صبر عطا فرمائے۔ آمین
ہک دوست دے حکم نال خوبصورت پیغام
16/05/2026
ساہیوال کے تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں تین بہنوں کے 14 سالہ اکلوتے بھائی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد اسے بے دردی سے قت ل کرنے والے تینوں ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران تینوں ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔
واقعے نے پورے علاقے کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا تھا اور عوام کی جانب سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
15/05/2026
ڈیرہ غازی خان: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔۔۔!!
ڈیرہ غازی خان بلاک 1 میں کرنٹ لگنے سے 19 سالہ نوجوان محمد چاند ولد امیر بخش بے ہوش ہو گیا۔
ریسکیو 1122 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے سی پی آر شروع کی اور نوجوان کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اور جان کی بازی ہار گیا۔
15/05/2026
چند دن پہلے مست والے بدرو گھروں اور دوکان کو مسمار کیا گیا تھا منسٹر صاحب نے نوٹس لیتے ہو پھر آباد کرنے کا کہا ہے 🙏💕
15/05/2026
ڈیرہ غازی خان:
پل غازیگھاٹ کے قریب روڈ ایکسڈنٹ۔۔۔
15/05/2026
آج گارڈن ٹاؤن ڈی جی خان میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ننھا معصوم جان کی بازی ہار گیا ۔ زراثع کے مطابق تیز رفتار کم عمر ڈرایئور جس کی عمر 12 سال تھی ۔ اس معصوم کو کچل دیا ۔پولیس نے کاروائ شروع کر دی ہے
معصوم بچہ اپنی گھر کی سیڑھیوں پر کھیل رہا تھا۔ اہل علاقہ کے مطابق کم سن ڈرایئور کیا غلطی اور تیز رفتاری کے باعث یہ حادثہ پیش ایا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے کم عمر بچوں کو گاڑیاں مت دیں ۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس ناک خبر
لتڑی شمالی کی نواحی بستی رحیم آباد کی معروف کاروباری شخصیت محمد نیاز خان بنبھان کا اکلوتا بیٹا محمدسجاول مدنی، جس کی عمر تقریباً 6 سے 7 سال تھی، آج ڈی جی خان میں گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ھوکر خالقِ حقیقی سے جا ملا
واضح رہے کہ محمد سجاول مدنی حافظ غلام محمد بنبھان کے پوتے اور مولانا اعجازِ احمد رحیمی کے بھتیجے تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم ننھے بچے کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورجنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور دکھ کی اس گھڑی میں بھائ محمد نیاز خان بنبھان اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
شہر جامپور جو کہ تمباکو کی کاشت کے حوالے سے بڑا نام رکھتا ہے
کسان یونین نا ہونے کی وجہ سے ہمارے کاشتکاروں کیلئے شدید ترین ازیت
اور بڑے مالی خسارے کا باعث ہے !
جوکی انتہائی افسوس ناک ہے