19/05/2026
زیادہ سے زیادہ لائک اور شئیر کریں
Raza Farooqui, a Digital creator and tech expert with 13+ years of experience, has founded five global companies.
Recognized in 2016 as a top young entrepreneur, he leads with innovation and inspires others through his impact in the evolving tech world.
19/05/2026
زیادہ سے زیادہ لائک اور شئیر کریں
13/05/2026
ہماری دشمن مہنگائی نہیں، منشیات ہے
تحریر: رضا فاروقی
حکومتِ سندھ اس بات کی مستحق ہے کہ اسے سراہا جائے کہ آخرکار منشیات کے خلاف عملی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا۔ آئے روز پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے منشیات فروشوں کی گرفتاری اور ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کی برآمدگی اس حقیقت کو ظاہر کرتی ہے کہ ہمارے معاشرے میں منشیات کا استعمال ایک خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
اکثر لوگ مہنگائی کو اپنی سب سے بڑی دشمن قرار دیتے ہیں، لیکن اگر غور کیا جائے تو اصل دشمن منشیات ہیں، جو نہ صرف نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہیں بلکہ ملک کی معیشت کو بھی دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں۔ جب کسی منشیات فروش کے پاس سے لاکھوں روپے کی منشیات برآمد ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ معاشرے میں ایسے افراد موجود ہیں جو اپنی محنت کی کمائی اور ملک کا سرمایہ نشے پر خرچ کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ پورے خاندان، معاشرے اور ملک کا نقصان ہے۔ منشیات انسان کی صحت، سوچ، کردار اور مستقبل سب کچھ برباد کر دیتی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام بھی اس مہم میں اپنا کردار ادا کریں، نوجوانوں کو آگاہ کریں اور منشیات فروشوں کے خلاف آواز بلند کریں۔
اگر ہم واقعی ایک مضبوط اور خوشحال معاشرہ چاہتے ہیں تو ہمیں مہنگائی
سے پہلے منشیات کے خلاف جنگ جیتنی ہوگی۔
کراچی میں شدید گرمی سے جانوروں کے مرنے کی اطلاعات
اللہ پاک تمام قربانی کے جانوروں کی حفاظت فرماے ⚠⚠
اِنّاالِلّٰهِ وَاِنّٰااِلَیْهِ رَاجِعُوْنْ
سابق عوامی گورنر سندھ جناب کامران خان ٹیسوری کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
جمعة المبارك
Pakistan Resolution Day Celebrations in Dubai
Rainy Day in Dubai ❤️