Islamic World اسلامی دنیا

Islamic World  اسلامی دنیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic World اسلامی دنیا, Education Website, Abdullah Al rustamani Building Deira Dubai, Dubai.

اسلامی دنیا میں خوش آمدید: اسلامی مواد کے لیے آپ کا اسلامی پیج ،اسلامی مسائل قرآنی تلاوت،احادیث سے لے کر نعت، حمد، اور اسلامی اقدار اور عصری مسائل پر گفتگو۔ روحانی روشن خیالی اور تلاش کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ لائک اور شئر کریں جزاک اللہ

28/06/2024

❣️صلى الله عليه وسلم Did you perform DaroodPak on Prophet Muhammad (SAW) today? ,

29/05/2024

27/05/2024

      سفر بہت مختصر ھے۔۔۔🍀"ھمارا سفر بہت مختصر ہے" میں نے اس تحریر کو کم از کم پانچ بار پڑھا ہے۔ ایک حقیقت پر مبنی خوبصو...
27/05/2024

سفر بہت مختصر ھے۔۔۔🍀

"ھمارا سفر بہت مختصر ہے" میں نے اس تحریر کو کم از کم پانچ بار پڑھا ہے۔ ایک حقیقت پر مبنی خوبصورت تحریر۔۔۔
ایک خاتون تیزی سے بس میں سوار ہوئی اور ایک دوسری خاتون کے برابر کی نشست پر بیٹھیں تب انکے پرس سے ساتھ بیٹھی خاتون کو چوٹ لگی۔۔۔
دوسری خاتون خاموش رہیں، اس خاتون کو خاموش دیکھ کر پہلی خاتون نے سوال کیا کہ آپ میرے پرس سے چوٹ پہنچنے کے باوجود خاموش کیوں رہیں۔۔۔؟
وہ خاتون مسکرائی اور بولی:
"ایک معمولی سے چیز کے لیے مجھے برہم ہونے کے لیے کوئی ضرورت نہیں تھی جبکہ ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر نہایت مختصر ہے ، کیونکہ میں اگلے اسٹاپ پر اترنے والی ہوں"
اس جواب نے اس عورت کو بےچین کردیا اس نے اس عورت سے معافی طلب کی اور جو الفاظ سوچے وہ سنہری حروف سے لکھنے کے لائق ہیں۔۔۔
ہم میں سے ہر شخص کو یہ سوچنا چاہیے کہ دنیا میں ہمارا وقت بہت مختصر ہے، اس مختصر وقت کو بےجا بحث و تکرار، حسد، کدورت اور دیگر رنجشوں سے تاریک نہیں کرنا چاہیے اور یہ خراب رویے وقت اور توانائی کی بربادی کا سبب ہوتے ہیں۔۔۔
کیا کسی نے آپکی دل شکنی کی ہے۔۔۔؟
پرسکون رہیے سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
کیا کسی نے آپکو دھوکا دیا ہے۔۔۔؟
مطمئن رہیں اور دباؤ کا شکار نہ ہوں۔۔۔
سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
کیا کسی نے بلاسبب آپکی بےعزتی کی ہے۔۔۔؟
پرسکون رہیے اور نظرانداز کیجیے۔۔۔
سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
کیا کسی نے آپ پر ناپسندیدہ تبصرہ کیا ہے۔۔۔؟
ہرسکون رہیے، نظرانداز اور معاف کیجیے، انکو اپنی دعا میں یاد رکھیں اور بغیر صلہ کے ان سے محبت کیجیے۔۔۔
سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
ہر وہ تکلیف جو کسی دوسرے سے آپکو ملی، درحقیقت وہ اس وقت ہی تکلیف بنتی ہے جب آپ اسکے بارے میں سوچتے ہیں۔۔۔
یاد رکھیے !!!
ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
کوئی اس سفر کی طوالت سے واقف نہیں، کل کسی نے نہیں دیکھا، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اپنے مقام یا منزل پر کب پہنچے گا۔۔۔
اس لئے کہ ہمارا سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
آئیں اپنے خاندان اور دوستوں کی تعریف کریں۔ ان سے ہنسی مذاق کیجیے، انکا احترام کیجیے، محبت کرنے والے اور درگزر کرنے والے بنیں۔۔۔
کیونکہ سفر بہت مختصر ہے۔۔۔
مسکراہٹیں بانٹیں، اپنا سفر اتنی ہی خوبصورتی سے اختیار کریں جیسا آپ اسکو خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔
"ھمارا سفر بہت مختصر ہے۔"

"Silence the Tongue, Purify the Heart" No Backbiting. "زبان کو خاموش کرو، دل کو پاک کرو" غیبت نہ کرو                    ...
22/05/2024

"Silence the Tongue, Purify the Heart" No Backbiting.
"زبان کو خاموش کرو، دل کو پاک کرو" غیبت نہ کرو

20/05/2024

You know what is Good for you? Allah has Best Plans.
Al Quran 💓

18/05/2024

Date: 18/05/2024
Day : Saturday
Topic : The Light of ALLAH ( SWT)

17/05/2024

Blessed Friday
A Day of Blessings for Muslims 🕌
Please Perform Darood Sharif on Prophet Muhammad (SAW) 🙏

جمعہ: مسلمانوں کے لیے برکت کا دن 🕌
🙏 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا
See less

16/05/2024

Who will enter paradise?
جنت میں کون داخل ہوگا؟

Address

Abdullah Al Rustamani Building Deira Dubai
Dubai
88878

Telephone

+971557283918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World اسلامی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic World اسلامی دنیا:

Shortcuts

Share