15/07/2023
مہنگائی ختم کرنے کا دعویٰ لے کر اقتدار میں آنے والی امپورٹڈ حکومت پاکستانی عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے ان کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ہے جس کا غریب عوام خمیازہ بھگت رہی ہے جب کہ پی ڈی ایم اپنے اقتدار کو طول دینے کے درپے ہے۔
01/01/2020
31/08/2019
04/05/2019
11/10/2016