وَقُلِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي لَمۡ يَتَّخِذۡ وَلَدٗا وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ شَرِيكٞ فِي ٱلۡمُلۡكِ وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ وَلِيّٞ مِّنَ ٱلذُّلِّۖ وَكَبِّرۡهُ تَكۡبِيرَۢا
Free Quran Online School
The purpose of this page is to give free QURAN education online to the Kids and Adults free of charge.
Alquran
#القرآنالكريم #القرآن
🎙 *قاری:مشاری فالح*🌸
💝 *سورة:الفرقان*💝
💞 *آیت نمبر: 67-63*💞
🗒️ موضوع: رب رحمٰن کے بندے اور اُن کے کام۔
Alquran
#القرآنالكريم #القرآن
💞 *القرآن الحکیم اردو*🌸
💝 *سورة: الانعام*💝
💞 *آیت نمبر: 03-02*💞
🗒️ *موضوع: دنیا والی زندگی کی مدت بھی لکھی ہوئی ہے اور مرنے کے بعد عالمِ برزخ والی زندگی کی مدت بھی لکھی ہوئی ہے۔۔۔۔
Alquran
#القرآنالكريم #القرآن
🎙 *قاری:عبدالرحمٰن مسعد*🌸
💝 *سورة:المریم*💝
💞 *آیت نمبر: 72-71*💞
🗒️ *موضوع: ہر انسان کو پُل صراط سے گزرنا پڑے گا۔*
✅ نوع انسانی کے تمام افراد کو جہنم کے اوپر ” پل صراط “ پر سے گزرنا ہوگا۔ گویا یہ وہی ” الصراط “ ہوگا جسے ” صراط مستقیم “ کہا گیا ہے ‘ جس پر گامزن ہونے کے ہم دعوے دار ہیں۔ یہی صراط مستقیم قیامت کے دن ” پل صراط “ بن جائے گا۔ اہل جنت اس روشنی میں چلتے ہوئے جو انہیں عطا کی جائے گی بڑی سرعت اور آسانی کے ساتھ پل صراط کو پار کر کے جنت میں داخل ہوجائیں گے ‘ جبکہ اہل جہنم اندھیرے میں ٹھوکریں کھا کھا کر نیچے آگ میں گرتے جائیں گے۔ ہر انسان کو اس طریقے سے جہنم پر سے گزرنا ہوگا۔ اہل جنت کو اس پر سے گزارنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے جہنم کا مشاہدہ کرلیں اور انہیں اندازہ ہوجائے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے ان کی مغفرت کر کے انہیں کس ہولناک انجام سے بچایا ہے۔
Alquran
#القرآنالكريم #القرآن
🎙 *قاری:-------*🌸
💝 *سورة:النساء*💝
💞 *آیت نمبر: 119*💞
Alquran
#القرآنالكريم #القرآن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Address
0000