دارالعلوم تدریس القرآن مچی

دارالعلوم تدریس القرآن مچی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم تدریس القرآن مچی, Education, United Arab emirate, Dubai.

Photos from ‎دارالعلوم تدریس القرآن مچی‎'s post 10/09/2025
08/09/2025
20/03/2025

دورہ تفسیر، ختم القرآن کے موقع پر امام اعظم ابو حنیفہ رح کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے۔

03/03/2025

حضرت مولانا الشیخ ادریس صاحب دروجے متعلق دیراھم بیان

Photos from ‎دارالعلوم تدریس القرآن مچی‎'s post 19/02/2025

سالانہ ختم القرآن اجتماع میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کا اور خصوصا شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا قاری نور اللہ صاحب اور دیگر تمام علماء کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب: مولانا فضل واجد حقانی صاحب مہتمم دارالعلوم تدریس القرآن مچی۔

12/02/2025

اجتماع بسلسلہ ختم القرآن۔

دارالعلوم تدریس القرآن مچھی میں سالانہ ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جسمیں علاقے کے جید علمائے کرام تشریف لائیں گے اور
مہمان خصوصی: شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب۔
آپ تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
بتاریخ: 2025۔02۔19 بروز بدھ
بوقت: صبح 8 بجے۔
بمقام: دارالعلوم تدریس القرآن محلہ بربوکی مچھی رستم۔

Photos from ‎دارالعلوم تدریس القرآن مچی‎'s post 17/10/2024

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت وی سی مچھی سالانہ اجتماع کی تیاری کے سلسلے میں سب سے پہلے پنڈال میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔۔ پروگرام آج 2 بجی بعد نماز ظہر شروع ہوگا. بمقام ختم نبوت چوک جعفر آباد مچھی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

United Arab Emirate
Dubai