Majid Mk

Majid Mk

for fun

Operating as usual

22/06/2024

76 سالا ڈرامے بازی اور منافقت کو بے نقاب کرنےوالا لڑکا سردار امان خان کشمیری کی عظمت کو سلام. 🚩✌️

13/05/2024

پاکستان رینجرز کی اور ssg کی پتلونیں مظفرآباد چوک میں ٹنگی ہونی چاہئیں کشمیری نوجوانوں

19/05/2023
05/05/2023

کوئی بتائے گا

پراپرٹی ڈیلروں نے بھی کبھی جنگیں لڑی ہیں👋

Photos from Majid Mk's post 25/03/2023

غریب کی تذلیل بند کریں
آٹا لائن بنا کر نہیں ہر دوکان پر سستا کریں
با شعور افراد سوشل میڈیا پر غرباء کیلئے آواز بلند کریں۔🙏عوام کو غلام بنا کے رکھا ہے ان لوگوں نےیہ خاندان یہی تو چاہتے ہیں کے غریب لوگ ہمیشہ غلامی میں رہیں ایسا عمل فرعون نے بھی کیے تھے عبرت کا نشان بن گیا ہے اب انکی باری ہے ان شاء اللہ ضرور انکے ساتھ بھی فرعون والا کام ہوگا

21/02/2023

یہ ہے حمزہ شہباز جو عدالت پیش ہونے کے بجائے گھر کی دیوار پھلانگ کر بھاگ 🏃🏃 گیا تھا🐒😀😂

Photos from Majid Mk's post 15/02/2023

دنیا کی مہنگی ترین کافی جس کا ایک کپ پاکستانی تقریبا 10 سے 15 ہزار روپے کا ہے ۔ ایک جانور ہے جس کو انگلش میں civet کہتے ہیں" جو کافی کے پھل کھا تا ہے اور کافی بین کو بنا ہضم کیے پوٹی کے رستے نکال دیتا ۔ ماہرین کے مطابق اس کے نظام انہظام سے گزرنے کے بعد اس کا ٹیسٹ سب سے منفرد ہو جاتا ہے ۔ کافی باغبان اس کو نہ صرف پالتے ہیں بلکہ اس کی پوٹی کو تلاش کرتے رہتے ۔😁😁
جن کو لگتا ہے یہ جھوٹ ہیں تو گوگل میں سرچ کریں۔kopi luwak

مہنگی کافی پینے سے اجتناب کریں ۔چاہے پیسہ چوری کا ہی کیوں نا ہو۔۔۔
مریم صفدر تبھی منہ سے غلاظت اگلتی ہے

08/02/2023

‏کہیں میں احمق تو نہیں ؟🙉

میں چوکیدار کو 1450 روپے تنخواہ دیتا ہوں، اپنی صحت پر 13 روپے اور تعلیم پر 75 روپے خرچ کرتا ہوں، باقی گھر کا گزارا قرض لے کرہوتا ہے
چوکیدار مجھے ہر وقت ڈرا کررکھتا ہے، کہتا ہے ہمسایوں سے مجھے بہت خطرہ ہے، حالانکہ میرے پاس لٹنے کے لئے کچھ بھی نہیں،
‏میں احمق تو نہیں ہوں؟
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ میرے سامنے ہی میرا چوکیدار مجھ سے کہیں بہتر زندگی گزار رہا ہے ۔🤷‍♂️

07/02/2023

یا الہی 🤲
ترکی 🇹🇷 اور شام🥲
کے مسلمانوں کی اس مصیبت کی گھڑی 🕐
میں مدد فرما 🥲🥲
آمین

05/02/2023

We are neither an integral part of India nor an aorta of Pakistan. Both countries should withdraw their forces from our state.

05/02/2023

جموں کشمیر کو محکوم و مجبور کر کے یکجہتی کا ڈھکوسلہ بند کریں ۔آر پار جموں کشمیر کے لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح بند کر کے دنیا کے سامنے اچھے بنے کی ایکٹنگ اب نہیں چلے گی ۔پانچ اگست کے انڈءا کے اس اقدام پہ ایک منٹ کی خاموشی کرنے والو آج کونسی یکجہتی منا رہے ہو۔خدارا اس قوم کو مزید بیوقوف مت بنائیے۔ساری دنیا آپ کے کردار سے بخوبی واقف ہو چکی ہے۔ یہاں سےاپنی افواج نکالیں ۔۔

02/02/2023

بس کرو بس کرو ترکی اور سری لنکا کی مثالیں اور نہ دو یہ قوم بزدل ہے، بزدل کا بہادر سے کوئی موازنہ نہیں ہوتا

31/01/2023

صرف 48 گھنٹوں کیلئے %50 عوام بیک وقت سڑکوں پر نکل آئے تو وقت کا فرعون اوقات میں آ جائے گا باقی زندگی سکون سے گزرے گی

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#abudhabi #eid enjoy or bucho ki ek Alag he Dunia ha #
Last night seen
یا الہی 🤲ترکی 🇹🇷 اور شام🥲کے مسلمانوں کی اس مصیبت کی گھڑی 🕐 میں مدد فرما 🥲🥲 آمین
#pathaanmovie enjoy time
#pathaanmovie #sharukhkhan #fullservice
#sharukhkhanfans #pathaanmovie #full #movie #
So cute 👶
#Muzaffarabad #chalpani

Location

Category

Telephone

Website

Address

UAE
Dubai
00000
Other Personal Coaching in Dubai (show all)
dempsey_fitness_dxb dempsey_fitness_dxb
Dubai

� Personal trainer / Online coach � �Helping busy people change their lives since 2011 �Bui

Lamyaa nafia Lamyaa nafia
Dubai

Welcome

Coach Sona Coach Sona
Dubai

Certified personal trainer, group class instructor, fitness games expert, cross fit pro

Hind Marikhh Hind Marikhh
Dubai

Welcome

COACH OZHY COACH OZHY
Dubai

Atleta

Fazz3Hamdan Topfans Fazz3Hamdan Topfans
Dubai

Every picture has a story and every story has a moment I’d love to share with you, thanks and enjoy

Amazon FBA Course Amazon FBA Course
Dubai

In this course, you will be guided in every way if you are having problems in Amazon

Dr Omar Fisher Dr Omar Fisher
DTECH Biz Bay
Dubai

I instill Personal Financial Intelligence in my clients so each can thrive not simply survive. So you control Money, save and invest SMARTER and make money work for you!

RICH MUM RICH MUM
Dubai

I Lead My Future I Lead My Future
Dubai

Start your own movement today. Join the ILMF Journey.

Sonia Migliavacca Hypnotherapy Sonia Migliavacca Hypnotherapy
Dubai

Certified hypnotherapist specialized in weight loss, anxiety, fears & phobias, habits and PTSD.

AD ASTRA AD ASTRA
Dubai Sports City
Dubai, 00000

Ad Astra team is a team providing EMS training, Muay Thai, kickboxing and weight loss training.