Educated society

Educated society

Share

Knowledge is power

08/03/2025

قاری عبدالرحمن مسعد ۔۔۔اللہ نے ایک خوبصورت اور دلکش اواز عطا کی ہے ۔۔۔تمام مسلمانو کی شان ۔۔۔۔۔سبحان اللہ ثواب کی نیت سے شییر کریں ✌🙏🏼🙏🏼🙏🏼

14/03/2024

Muslim never Compromise his Roza for any cost

02/01/2024
30/12/2023

بے شک اللہ بہت بڑا اور مہربان ہے ،واحد لاشریک ہے ،اور ہر چیز پر قادر ہے، کیا تخلیق ہے رب کائنات کی ۔۔سبحان اللہ، اے رب ذوالجلال ہم تیرا شکر ادا نہیں کرسکتے

26/12/2023

علم غیب کا مالک صرف اللہ تعالٰی، ،،اللہ اکبر ،جب موت کا وقت پورا ہوجائے تو پھر ایسا بھی ہوجاتا ہے ۔۔اللہ معفرت فرمائے، ،،

26/11/2023

Tajweed

21/11/2023

زندگی میں کبھی مایوس نہ ہونا ۔۔۔وہ نعمتیں جو آپکے پاس شاید وہ کسی اور کے پاس نہیں۔۔۔اللہ تعالٰی نے جو دیا اس پہ شکر کر اور زندگی میں محنت کر۔۔۔۔کسی کے پاس دولت ہوتی ہے علم نہیں ہوتی ،کسی کی بیوی ہوتی ہے بیٹا نہیں ہوتا، کسی کے پاس سب کچھ ہوتا ہے صحت نہیں ہوتی، ،،،یاد رکھیں خواہشات کی سرحدیں لا محدود ہوتی ہیں اور جتنی کم خواہشات اتنے کم پریشانیاں۔۔۔اگر یہی انسان اپنی خواہشات کو قابو کرلیں تو جنت پاسکتا ہے ۔۔۔

21/11/2023

اگر یہ پوسٹ اپکے دل پہ لگی تو ہماری پیج کو فولو کرلیں، شکریہ۔۔۔۔۔۔زندگی احساس کانام ہیں،،،،بحیثیت مسلمان امیر، غریب سب برابر۔۔۔۔۔

16/09/2023

نہ جانے ہمارے ہیرو نسیم شاہ کو کس کی نظر لگ گئی؟؟

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Letaq Area
Dubai
19222