Imran khan 🇱🇾❤️🇵🇰♥️🇦🇫♥️🇦🇪♥️💓

01/10/2026
Allah ❤️ ❤️
25/06/2026

Allah ❤️ ❤️

سعودی عرب میں گھر کے اوپر لگی یہ لیٹیں روشنی کے لیے نہیں بلکہ کسی خاص مقصد کے لیے لگائی جاتی ہیں سعودی عرب میں ہمارے مُل...
17/06/2026

سعودی عرب میں گھر کے اوپر لگی یہ لیٹیں روشنی کے لیے نہیں بلکہ کسی خاص مقصد کے لیے لگائی جاتی ہیں سعودی عرب میں ہمارے مُلک کی طرح نہ گھروں میں رشتہ داروں کا اتنا آنا جانا نہیں ہوتا نہ ہی کوئی محلے کی عورتیں ایک دوسرے کے گھر جا کر پورے گاؤں یا محلے کی خبریں ایک دوسرے کو سناتی ہیں یہاں تک کہ اِدھر ایک گھر کا جمائی بھی گھر داخل نہیں ہوتا اگر وہ اپنے سسرال بچوں کو لے کر آئے تو اپنی بیوی کو دروازے کے باہر اتارتا ہے اور چلا جاتا ہے یہاں کسی گھر میں کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی کرنی ہو اگر رشتے کی ضرورت ہو تو پھر ایسی بتیاں لگائی جاتی ہیں تا کہ لوگوں کو سمجھ آجائے کے ان کو کسی رشتہ کی ضرورت ہے پھر اگر کسی اور کو ضرورت ہو رشتہ کی پھر وہ اپنے بزورگ ماں یا باپ کو ان کے گھر بیجھتے ہیں رشتہ کی بات کرنے کے لیے🥀🥀♥️🇸🇦💡💸💰🪙

داسی یوازی کور دا چا خوخ ئ 🥰
17/06/2026

داسی یوازی کور دا چا خوخ ئ 🥰

*گنتی کرتے ہیں:*1. بائیں طرف بڑی مرغی بنانے والی: 9 مرغیاں ایک کے پیچھے ایک2. دائیں طرف الگ کھڑی: 4 مرغیاں  3. نیچے بائی...
17/06/2026

*گنتی کرتے ہیں:*
1. بائیں طرف بڑی مرغی بنانے والی: 9 مرغیاں ایک کے پیچھے ایک
2. دائیں طرف الگ کھڑی: 4 مرغیاں
3. نیچے بائیں کونے میں: 1 مرغی

*کل = 9 + 4 + 1 = 14 مرغیاں* ✅

8500 کمانے والے غریب کا اے سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔more
17/06/2026

8500 کمانے والے غریب کا اے سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔more

*کاروباری  دکاندار حضرات سے* *گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام لیبر، ...
16/06/2026

*کاروباری دکاندار حضرات سے* *گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام لیبر، مزدور یا عام لوگ یا کوئی بھی مسافر پانی پی سکیں۔
پوسٹ کو شیئر کرے

د ژؤند مدار هم په همدې ډؤل روان دی! #ماشومتوب #ځواني #بوډاتوب #مرګنورو لیکلو ته یې اړتیا نشته ځکه واضح پیغام پکې پروت دی...
16/06/2026

د ژؤند مدار هم په همدې ډؤل روان دی!
#ماشومتوب
#ځواني
#بوډاتوب
#مرګ
نورو لیکلو ته یې اړتیا نشته ځکه واضح پیغام پکې پروت دی.

آج لاہور سے واپس گاؤں آتے ہوئے یہ بائیک پاس سے گزری تو تصویر لیے بغیر رہا نہیں گیا ۔ ایک چھوٹا سا بچہ شاید کچھ ماہ کی ہو...
16/06/2026

آج لاہور سے واپس گاؤں آتے ہوئے یہ بائیک پاس سے گزری تو تصویر لیے بغیر رہا نہیں گیا ۔
ایک چھوٹا سا بچہ شاید کچھ ماہ کی ہو گا ۔ جس کو اس کی ماں نے گود میں اٹھا رکھا ہے ۔
خدا کی قدرت دیکھیئے، چھوٹے سے بچے نے ماں کو گرنے کے ڈر سے زور سے پکڑ رکھا ہے ۔ آپ تصویر کو زوم کر کے ضرور دیکھیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ سب پر رحم فرمائے، اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ۔ یہ تو معصوم بچہ ہے ، جس نے شعوری یا لاشعوری طور پر ماں کو تھام رکھا ہے ۔ ورنہ ماں کے ہوتے ہوئے بچوں کو بھلا مائیں کچھ ہونے دیتی ہیں ۔

چہ چرتہ ظلم دے پہ مونگ پختون قام کی پروت دے زمونگ د زڑہ والونہ بہ بندیگی نہ ۔ وئیلے کیگی چہ پہ چپریال برسوات کښی خواہ تہ...
15/06/2026

چہ چرتہ ظلم دے پہ مونگ پختون قام کی پروت دے زمونگ د زڑہ والونہ بہ بندیگی نہ ۔ وئیلے کیگی چہ پہ چپریال برسوات کښی خواہ تہ یو زئے قبرستان نہ د یو ماشوم د چغوں او ژڑا اوازونہ راتلل چہ خلق ورغلی چہ دا ماشوم ولے ژاڑی چہ کتلی ئی دی مور ئی چا حلالہ کڑی وہ ماشوم ورتہ ناست وو ژڑل ئے د مور چپل ئی غیگ کی نیولے د دی خزے گناہ ھر څه چہ وو ایا پہ شریعت کے یا قانون کےد ھغے د حل یا فیصلے نوری لاری موجود نہ دی

Address

Dubai Investment Park Second

Telephone

+971506521318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imran khan:

Shortcuts

Share

Category