بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم وَرَحْمَةُ الله
صبح بخیر
*اس زندگی کا کچھ پتہ نہیں کب کس وقت کس لمحے ساتھ چھوڑ دے۔ اس لیے اس مختصر سی زندگی کو غنیمت جانیں۔ جو کچھ آپ کے اختیار میں ہے، بہتر سے بہتر کرتے جائیں، لوگوں سے پیار کریں، لوگوں کے دکھ درد، غم، پریشانی، مصیبت میں کام آئیں، دل کو بغض، حسد، کینہ، کدورت اور نفرت سے پاک رکھیں۔*
*یاد رکھیں ہم تو مہمان مسافر ہیں، جانے کے لیے آئے ہیں۔ یہ دولت، یہ عزت، یہ شہرت، سب چھوڑ کے جانے کے لیے آئے ہیں۔*
*اللّٰه تعالٰی ہم کو ھدایت دے اور ہم سے راضی ہو جائے۔*
آمیـــــــــــــن، یا رب العالمین
Islamic Books - Library
Huge Collection of Islamic books
Operating as usual
Want your school to be the top-listed School/college?