GHS NASRI WALA

GHS NASRI WALA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS NASRI WALA, School, .

Photos from GHS NASRI WALA's post 31/03/2023

سالانہ نتائج 2022,2023 اعلیٰ پوزیشن بچوں کی تصاویر

Photos from GHS NASRI WALA's post 05/02/2023
Photos from GHS NASRI WALA's post 21/12/2022

کلاس سوئم سے ایک بچی کی کاوش

Photos from GHS NASRI WALA's post 14/12/2022

ذرے کو بھی مہتاب بناتے ہیں یہ استاد
ظلمت میں دیا فن جلاتے ہیں یہ استاد
بہت ہی مخلص ملنسار شریف النفس انقلابی استاد سر ظریف آج ریٹائر ہوگئے۔
یقینا عظیم قوموں کے پیچھے ان کے عظیم اور انقلابی استاد کا ہاتھ ہوتا ہے درس و تدریس استاد ہی کا پییشہ ہوتا ہے یہ ہر کسی کو اعزاز نہیں ہوتی کیونکہ یہ پیشہ پیشیاۓ پیغمبری ہے استاد محترم پیشہ پیغمبری کو مکمل اعتماد دیانت داری فرض شناس اور جذبہ ایمانی سے بطریق احسن سر انجام دینے کے بعد ا پنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو رہے ہیں آپ کی پسماندہ علاقہ اور محکمہ تعلیم میں تعلیمی خدمات اور درس و تدریس پر روشنی ڈالنا یقینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوگا یقینأ پسماندہ علاقہ اور محکمہ تعلیم ایک انقلابی استاد مظہر علم و دانش سے محروم ہو رہے ہیں آپ شعور حیات اور تعمیر انسانی کا دوام ہے آپ آغوش سے معراج علم کے سفیر ہیں بہرحال اداروں کی حدود و قیود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے سروس مکمل ہونے پر آپ کو اور پورے خاندان کو مبارک و خراج تحسین پیش کرتے ہیں بندہ دعا گو ہوں زمین اور فلک کے مالک سےکہ آپ کو مزید علم عمل و عمر میں برکت عطا فرمائیں

09/11/2022

‏یوم اقبال 09 نومبر!
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی پاکستان کے لیے عظیم تحریک ان کی شاعری اور ان کا فلسفہ ہی ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو اس مقام پر پہنچایا جہاں انہوں نے ایک قوم کے طور پر خود کو اور اپنی طاقتوں کو پہچانا۔

Photos from GHS NASRI WALA's post 08/11/2022

تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 9 نومبر بروز بدھ ملک میں عام تعطیل ہے۔ اسلیے سکول بند رہے گا۔

Photos from GHS NASRI WALA's post 07/10/2022

محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر لی گئی تصاویر

Photos from GHS NASRI WALA's post 25/08/2022

نیو کلاسز میں نیو پراکٹر

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Website