
Stepping Stones Rawalpindi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stepping Stones Rawalpindi, School, .

علامہ مودودیؒ فرماتے ہیں کہ
کفر کو اس کی فکر نہیں کہ آپ مسجدوں میں بیٹھ کر اللہ اللہ کریں ، نمازیں پڑھیں یا لمبے لمبےاذکار کریں ،ممبروں پر فضائل سنائیں یا دروس قرآن و حدیث میں مشغول ہو جائیں، رنگ رنگ کی پگڑیاں پہنیں، یا ماتموں، میلادوں کے جلوس نکالیں،جمعراتیں ،شبراتیں منائیں یا محافل حمد نعت کریں۔کفر چاہتا ہے آپ یہ سب شوق سےکریں مگر نظام کفر اور الحاد کے ماتحت رہ کرکریں اور اللہ کے نظام کے نفاذ کی بات نہ کریں۔آپ خانقاہیں بنائیں عرس منایں ، تبلیغی اجتماعات کریں مگر اللہ کے نظام کی بالا دستی کی بات نہ کریں ،کفر کو حکومت کا اختیار دیں۔اور اسلام کو محکوم رہنے دیں ۔ کفر کے ایوانوں میں زلزلہ تو تب آتا ہے جب مسلمان بدر و حنین کی سنت پر عمل کرتا ہے۔ایسا کوئی اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں جو وقت کے فرعون اور ابو جہل سے نہ ٹکرائے۔

May Allah support you and grant you his victory 💪

آپ اس بوتل میں ڈرنک نہیں
بلکہ فلسطینیوں کاخون پی رہے ہے
اگر گہری نظر سے دیکھا جائے تو
boycott boycott

Break this leg ... Stand Up.
Israel = Outlaw State.

Nothing to say anything

پاکستانیو
رمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگے
بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات