Al-Hamd International Institute

Al-Hamd International Institute

Share

Al Hamd international institute offering multiple Islamic courses Arabic course Tajweed ul Quran

Operating as usual

17/09/2024

Ya Allah!

06/05/2024
06/05/2024

سجدہ صرف اور صرف الله تعالیٰ کیلئے

قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: "میں حیرہ[کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام ]آیا، تو دیکھا کہ لوگ اپنے عسکری کمانڈر کو سجدہ کر رہے ہیں تو میں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے زیادہ حقدار ہیں کہ انہیں سجدہ کیا جائے، میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے آپ سے عرض کیا: "میں حیرہ شہر گیا تو میں نے وہاں لوگوں کو اپنے عسکری کمانڈر کے لیے سجدہ ریز دیکھا؛ تو اللہ کے رسول ! آپ اس بات کے زیادہ مستحق ہیں کہ ہم آپ کو سجدہ کریں" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(تم ایسا نہ کرنا، اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں اس وجہ سے کہ شوہروں کا حق اللہ تعالی نے بہت بڑا مقرر کیا ہے)
اس روایت کو حاکم نے صحیح قرار دیا ہے اور امام ذہبی نے ان کی توثیق کی ہے، نیز البانی نے بھی اسے "صحیح ابو داود" میں صحیح قرار دیا ہے۔

24/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

24/04/2024

Ayat of the day

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Are we prepared for this day?
Ya Allah!
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.Whenev...

Telephone

Website