Learn Excel

Learn Excel

Lear excel with 20 years experience instructor & motivator.

Operating as usual

20/01/2024

ادب اطفال میں بہت جلد اپنی الگ پہچان بنا لینے والے بہت منفرد اور خوبصورت میگزین مہک میں انچارج شعبہ نظم کی تقرری پر میں بھائی ایوب اختر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔

Photos from Learn Excel's post 19/01/2024

الحمداللہ
آج کی ڈاک سے بہت پیارا مہک میگزین
اور
بھائی سلمان شکور کے دو مزے دار دکھنے والے ناول ساحل
اور ساحل، بھول بھلیوں کی قید میں
موصول ہوئے
بے حد مسرت ہوئی
آصف بھائی اور سلمان بھائی کا بے حد شکریہ

SUMMIT at Telecom Staff College Haripure 03/08/2023
Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Telephone

Website