Amjad Awan Academy
A Place For Professional Skills and Academics.
Operating as usual
پے در پے امتحانات والی حوصلہ شکن روٹین
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
روزانہ کی بنیاد پر assessment کا اہتمام کیا جائے، جبکہ monthly اور terminal exams کے ٹرینڈ کا یکسر خاتمہ۔ ماہرین بارہا اِس بات کی دہائی دے چکے ہیں (اور ترقی یافتہ ممالک کے متعدّد سکولز میں اِس فیچر کو اپنایا اور سٹڈی کیا جا چکا ہے) کہ بچوں میں جذبہِ مسابقت (Competition) کی فضا پیدا کئے رکھنا اُن میں ڈپریشن ، مایوسی اور اکتاہٹ کو جنم دیتا ہے۔ ہر بچّہ دوسرے سے مختلف ہے۔ اُس کی fight خود سے ہونی چاہئیے۔ اُسے اپنی گذشتہ self سے ایک نئی اور بہتر self پر شفٹ ہونے کا چیلنج اور سفر درپیش ہے جس میں اس کی مدد کی جائے۔ نہ کہ اس نفسیات کا شکار کر دیا جائے کہ فلاں بچے نے 100 میں سے 75 مارکس لئے ہیں، جبکہ آپ کا رزلٹ 100 میں سے 45 مارکس ہے۔
مقصد بچے کے ہاتھ میں ہنر یا سکِل تھمانا ہے، اس خاطر سٹریٹجی یا تدبیر اختیار کرنا، حوصلہ بڑھانا ہے، نہ کہ مسابقت پیدا کرتے ہوئے اُس کے اعتماد کو کَرش کر دینا۔ گریڈز کی گیم اعصاب شکن ہے۔ نہ اِن گریڈز کا عملی زندگی میں کامیابی سے کوئی گہرا ناطہ ہی ہے ـــ کہ اکثر اوسط سطح کے طلبہ کو آگے چل کر کارزارِ حیات میں سُرخ رُو ہوتے دیکھا گیا ہے۔
روزانہ کی assessment کا اہتمام عمدہ نوعیت کے assessment forms ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے۔ اور بچے سے اس کی کارکردگی کا معیار الگ سے شیئر کیا جاتا ہے تا کہ وہ دیکھ سکے کسقدر بہتری آئی ، اور کیا کمی رہ گئی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ہمایوں مجاہد تارڑ

ایک اچھا Web Designer بننے کے لئے یہ چیزیں سیکھنا ضروری ہے:
1- HTML
2- CSS
3- Bootstrap
جبکہ اچھا Web Developer بننے کے لئے مندرجہ ذیل چیزوں کی basics سیکھنا ضروری ہے :
1- PHP
2- Wordpress
اگرچہ ڈیزائنر اور ڈیویلپر دو مختلف پیشے ہیں لیکن ان کو کمبائن کرکے ایک شخص دونوں چیزیں بھی بن سکتا ہے
فوائد :
1- کسی بھی قسم کی ویب سائٹ بنانے کے قابل ہو جانا
2- ایک اچھی کمپنی میں انٹری لیول جاب
3- گھر بیٹھے freelancing کےذریعے کمانا
4- اپنی ذاتی ویب سائٹ بنا کر پارٹ ٹائم آنلائن بزنس کرنا
یہ کورس دو ماہ کا ہوگا
اسکی کل فیس صرف Rs.10,000 روپے ہے
Contact : 0345-4525171
Address: 360-F Gulshan-e-Ravi, Lahore
Do you want to improve your communication skills ?
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ کمیونیکیشن کا مطلب ہے کہ انگریزی بہت اچھی ہونی چاہیئے جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے
کمیونیکیشن کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنی بات دوسرے کے سامنے اچھے طریقے سے کرنی آنی چاہیئے ، چاہے وہ اردو میں ہو ، پنجابی میں یا انگریزی میں
لوگوں کی اکثریت انگریزی فرفر بولنا چاہتی ہے جبکہ ان کو کمیونیکیشن کا کچھ بھی پتا نہیں
انگریزی صرف ایک medium ہے اپنی بات کہنے کا
اسے تو ایک دو ماہ میں سیکھا جا سکتا ہے
جبکہ کمیونیکیشن ایک مہارت ہے جو محنت اور تجربے سے آتی ہے
آفس مینجمنٹ کے لئے مائیکروسافٹ Word, Excel اور PowerPoint سیکھنا ضروری ہے ۔ ہمارے ہاں یہ کورس جاری ہے ۔ آج ہی اپنا نام Enroll کروائیں اور اپنے career میں ایک قیمتی skill کا اضافہ کریں

آج کل ڈگری سے زیادہ اہمیت پروفیشنل کمپیوٹر کورسز کی ہے
اپنی زندگی کے کئی قیمتی سال کالج یونیورسٹیوں میں گزارنے کے باوجود بھی سٹوڈنٹس کی اکثریت بے روزگار رہتی ہے ، کیونکہ ان کے پاس وہ Career Skills نہیں ہوتیں جن کی ڈیمانڈ مارکیٹ میں ہوتی ہے
اگر آپ مستقبل میں ایک اچھی کمپنی میں شاندار ملازمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
اور اسکے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم گھر بیٹھے فری لانسنگ کے ذریعے بھی پیسے کمانا چاہتے ہیں
تو آپکو اپنے interest کے مطابق ایک خاص پروفیشنل کمپیوٹر کورس کا انتخاب کرنا چاہئیے
ہم مندرجہ ذیل کورسز کروا رہے ہیں
1- گرافک ڈیزائن (Graphic Design)
2- ویب ڈیویلپمنٹ (Web Development)
3- وی لاگنگ / یوٹیوبنگ (Vlogging & Youtubing)
4- ورڈ / ایکسل / پاورپوائنٹ (MS-Office: Word/Excel/PowerPoint)
5- اینڈرائیڈ ڈیویلپمنٹ (Android Development)
----------------------
کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ :
1- متعلقہ فیلڈ میں ایک جونئیر ڈیزائنر/ڈیویلپر/مینجر کی حیثیت سے جاب حاصل کر سکیں
2- اپنے سافٹ وئیر کی basics پہ عبور حاصل کرکے دئیے گئے تمام ٹاسک بخوبی اور پروفیشنلی انجام دے سکیں
3- جاب کے علاوہ پارٹ ٹائم گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا میں کسی کے لئے بھی کام کر کے ماہانہ اچھے پیسے کما سکیں
----------------------
Course Duration : Two Months
Days : Mon,Tue, Wed, Thur
Course Fee : 👇
Graphic Design : Rs.15000
Vlogging : Rs.20,000
MS-Office : Rs.8000
Android Dev : Rs.20,000
Web Dev : Rs.15,000
نوٹ : پہلے دس سٹوڈنٹس کو ہر کورس میں %30 ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا
----------------------
Address :
AMJAD AWAN ACADEMY
360 / F Block / Gulshan-e-Ravi / Lahore
Opposite Govt. Maryam Degree Girls College
Contact :
For Graphic Design / Vlogging : 0311-4281002
For Web / Android / MS Office : 0345-4525171
Videos (show all)
Contact the school
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 10:00 - 20:00 |
Tuesday | 10:00 - 20:00 |
Wednesday | 10:00 - 20:00 |
Thursday | 10:00 - 20:00 |
Friday | 15:00 - 20:00 |
Saturday | 15:00 - 20:00 |