Al-Falah Education System School and Academy.

Al-Falah Education System School and Academy.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Falah Education System School and Academy., Education, .

01/08/2022

الفلاح ایجوکیشن سسٹم
سکول اینڈ اکیڈمی
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز پیر سے سکول اوپن ہو گیا ہے لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
اور جن کا چھٹیوں کا کام ابھی تک جمع نہیں ہوا وہ بھی کل تک جمع کروائیں کیونکہ اس کے بعد کام چیک نہیں کیا جائے گا۔
کل بروز منگل بچوں کو سیکنڈ ٹرم کے پیپروں کی ڈیٹ شیٹ بھی دے دی جائے گی
سکول ٹائمنگ 7:30 تا 1 بجے تک ہے۔

10/07/2022

EiD MuBaRaK

03/07/2022
10/05/2021

‏پاکستان کی 22 کروڑ_____ آبادی ہے۔۔
14 مہینے_____ سے کرونا ملک میں گردش کر رہا ہے۔۔
21 کروڑ 97 لاکھ___ کو ابھی تک ک کرونا نہیں ہوا۔۔۔
دو لاکھ 85 ہزار_____ کو زکام ہوا تھا وہ ٹھیک ہو گئے، بغیر کسی ٹیکے کے۔۔
تقریبا 15000_______ کا انتقال ہوا اور اکثریت___ بوڑھی اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا تھی۔
سوچیں____________!

‏اسی 14 مہینے کے دوران پاکستان میں 22 لاکھ___________ افراد کا انتقال ہوا دیگر بیماریوں سے۔۔۔نہ آپ کو پتہ چلا نہ ملک بند ہوا نہ دہشت پھیلی۔۔۔
سوا سال_______ میں 15 ہزار لوگوں کے مرنے پر انہوں نے ملک کو تباہ کر دیا۔۔۔ ہر سال_______ 16 لاکھ لوگ مرتے ہیں۔
صرف پھیپھڑوں______ کی بیماری سے
دو لاکھ۔۔

‏نزلہ زکام نمونیا دمہ اور دیگر پھیپھڑوں کی بیماریوں سے چار پانچ لاکھ____
لوگ مرتے ہیں پاکستان میں ہر سال۔۔۔

کوئی جواز_______ ہے کہ 15 ہزار
لوگوں کی مرنے سے آپ پورا ملک تباہ کر والیں؟
پاکستان میں کرونا سے مرنے والوں کی اوسط عمر______ 62 سال ہے۔۔۔۔
یہ ویسے ہی پاکستان کی سالانہ اوسط عمر ہے۔۔۔

‏کسی قسم کا کوئی طبی سائنسی_____ جواز نہیں بنتا پورے ملک کو تباہ و برباد کروا کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا پیاسا مارنے کا، تعلیمی نظام____ مکمل تباہ کرنے کا، کاروبار___ ختم کرنے کا اور مساجد____ بند کرنے کا۔۔۔
مکمل اتفاق ضروری نہیں

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website