Orakzai STudenT Organization

Orakzai STudenT Organization

This page is about education and all the information about lower okz The total area of the agency is 1,538 square kilometres.

ORAKZAI AGENCY·FRIDAY, DECEMBER 1, 2017
The Orakzai tribes take their name, which literally means the lost son (Wrak Dzoy), from a romantic legend about their ancestor, Sikandar Shah, who was a prince from Iran, was exiled or lost, and after many adventures married and ruled in Tirah (you can say Orakzai is a Persian Royal family).[citation needed] The tribal area now forming Orakzai Agency was pr

Operating as usual

28/03/2024

Orakzai Mai TESCO ne Awam ka Jeena Haram kar dia hai
Awam khamosh tamashayee
Afsos

01/03/2024

( اورکزئی کیڈٹ کالج)
اب سارے اورکزئی کے نوجوان تنظیموں کے ذمدار لوگوں کو چاہئیے کہ اورکزئی کیڈٹ کالج کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ہمارا حق ہے. اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتے !

19/02/2024

ڈاکٹر محمد اشفاق
چلڈرن سپیشلسٹ
روزآنہ دن 2 بجے کے بعد مرتضیٰ میڈیکل سٹور میں اپنے کلینک میں مریضوں کا علاج کریں گے

20/01/2024
20/01/2024

‏پاکستانیوں صحت کارڈ تو آپ سے چھینا گیا ہے لیکن شناختی کارڈ تو آپ کے پاس ہے..
اس کا درست استعمال آپ کو صحت کارڈ واپس دلا سکتا ہے.

18/01/2024

Say Mashallah

23/12/2023

آج اورکزئی پولیس کا
پی ٹی آئی کے ارکان کے ساتھ رویہ افسوس ناک تھا
مذمت کرتے ہیں

09/12/2023

Da ghamoona na Daka poetry

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 05/12/2023

ڈاکٹر عاصم رضا اورکزئی کلایا کلینک
اب آپکو کوہاٹ اور پشاور جانے کی ضرورت نہیں ۔اب الٹراساؤنڈ ،ڈاپلر الٹراساؤنڈ کی سہولت کلایا میں آپکو proper رپورٹ ک ساتھ ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرتضیٰ میڈیکل سٹور بالمقابل سیول ہسپتال کلایا اورکزئی

05/12/2023

pti

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 10/11/2023

13نومبر2023 سےKalaya Headquarters میں registration پھر سے شروع ہو رہا ہے اس موقع سے فائدہ اٹاو اور فری میں رجسٹریشن کراو اور خود کو مشکلات سے بچاو ۔

30/09/2023

Kashif Ali son of Amin Hassan terrai got 488 marks in first year
Congrats 👏👏 to him

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 29/09/2023

Congrats Moazam Ali son of Iltaj Ali got 530 marks out of 600 in first year .we Orakzai STudenT Organization team appreciated 👍👍 you on this achievement.
Welldone dear👏👏👏👏

17/04/2023

سننے میں آیا ہے کہ حکومت وقت اورکزئی میں سیاحتی میلوں کا انقاد کرنے والی ہے صد افسوس لاکھوں سیاحوں کی دلی آرزو گزشتہ 20 سالوں بند ہے۔۔سید میر انور شاہ کے کروڑوں معتقدین دور افتادہ علاقوں سے آنے کے متمنی ہیں ۔ زیارت نہ کرنے کی وجہ سے وہ اورکزئی کے باشندوں سے دلی نفرت کا اظہار کرتے ہیں ۔۔
جس کے ذمےدار نہ صرف اورکزئی مکین ہیں بلکہ سیاسی اکابرین اور حکومت وقت کے جملہ سرکردہ حکام ہیں ۔۔۔
Copied

20/12/2022

تاریخی سیمینار کے موقع پر نقیب اولیاء سفیر پیغام انور ڈاکٹر سید مقیل حسین میاں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمیشنر پشاور محترمہ سیدہ زینب نقوی کو دیوانِ حضرت سید میرانورشاہ اعلیٰ مقامہ کا تحفہ دے رہے ہیں

16/12/2022

Orakzai student organization demanded from kpk govt to shift Orakzai offices at Hungu to Orakzai kalaya immediately .......

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 20/11/2022

مورخہ 19/11/2022 کو جناب کمانڈنٹ صاحب اورکزئی سکاؤٹس کی تعاون اور جناب DFO اورکزئی شاہد نور خٹک صاحب کے حکم اور SDFO شیر امان اللہ وزیر صاحب کی ہدایت پر انچارج پٹرول سکواڈ کمال حسین فارسٹر بمع سٹاف بمقام میرو درہ سمگلنگ کے کچے راستے کو بذریعہ ایکسیویٹر مکمل طور پر بند کیا اس کچے راستے پر سمگلر رات کی تاریکی میں لکڑیوں کا سمگلنگ کرتے تھے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب سمگلروں اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے مابین دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہو چکا تھا اسی دوران ایک سمگلر کو گرفتار کیا گیا باقی سمگلر ضلع خیبر کی طرف فرار ہو گئے ۔ محکمہ جنگلات نے سمگلروں کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے اور کسی کو بھی سمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

Copy

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 14/11/2022

محکمہ جنگلات اورکزئی میں SDFO شیر امان اللّٰہ وزیر صاحب کی زبردست فرائض سر انجام دینے کے نتیجے میں اور کزئی کے جنگلات کو محفوظ بنا دیا گیا ۔ اور کزئی کو سر سبز و شاداب برقرار رکھنے کا عزم کر رکھا ہے ۔ہر قسم کی غیر قانونی جنگلات کی کٹائی کو بند کر رکھا ہے ۔ مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران لوگوں کو گرفتار کیا گیا ۔ بھاری جرمانے عائد کئے گئے ۔ عمارتی لکڑی اور فرنیچر کے لئے مقامی لوگوں کو پرمٹ دینے کا ایک واضح طریقہ کار اپنایا گیا ہے ۔ جس میں مرکزی کردار ایڈمینسٹریشن کا ہوتا ہے یعنی کہ AC صاحبان پرمٹ جاری کرتے ہیں ۔ چند شر پسند بلیک میلر لوگ SDFO صاحب اور محکمہ جنگلات کے پیچھے سوشل میڈیا پر من گھڑت اور جھوٹ کے بیانات جاری کرتے ہیں ۔ وہ صرف اور صرف اپنے مطلب کے لئے یعنی بتہ لینے یا غیر قانونی پرمٹ لینے کے لیے بلیک میلنگ کرتے ہیں ۔ شیر امان اللہ وزیر صاحب ایک نہایت ایماندار اور بہادر آفیسر ہے ۔ جس نے ٹمبر سمگلروں کے خلاف دائرہ تنگ کر رکھا ہے اور محکمہ کے اندر جو کرپٹ اور بدعنوان لوگ ہیں ان کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا مضبوط ارادہ کر لیا ہے

نوٹ ؛ اگے شائر کریں تاکہ علاقے میں محکمہ جنگلات کے افسران کے حوالے سے کوئی بھی غلط فہمی کا شکار نہ ہو جائے ۔ اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز نہ پھیلائیں ۔
Copy post ....

Photos from Orakzai STudenT Organization's post 29/09/2022

On dated 29/09/2022
Incharge THQ hospital kalaya Dr.Arif Hussain held a meeting with elders of community Malik Jamal Hassan ,Syed Naeem Hussain Syed fakger Abbas etc and different organizations members regarding the following hospital's issues
1.OT should be functional as soon as possible
2.Posting of OTA as vacant post .
3.posting of Anaesthesia technician
4.posting of cardiology technician
5.proper sonologist
6.Electricity bills issues
7.solar batteries replacement
Elders of community thanked DHO Orakzai on starting postmartam in kalaya hospital
At last Incharge Dr Arif Hussain thanked of community on their support

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Teerah
Bestie#
Dr Asim ultrasound clinic Doppler ultrasound at kalaya lower orakzai
sher afzal marwat
Dr.Asim Raza Doppler ultrasound specialistUltrasound specialist
Cap Selanz Sr 30mg..Lansoprazole Better for stomach pain # Ishtiaq Fani  @sabir Ali @murtaza medicose

Website