Deen Ka Noor
A soul in search of Allah’s love and mercy���.
اللہ کی محبت اور رحمت کی تلاش میں ایک روح
Operating as usual
قربانی صرف اللہ عزوجل کے لئیے
ادب والی زندگی گزاریں
شان عثمان غنی رضی اللہ عنہ
عظمت صحابہؓ و اہلبیت کانفرنس
مرکزی جامع مسجد نور مین بازار مرالی والہ
خصوصی خطاب
پیر طریقت رہبر شریعت
پیر سید طاہر عمر شاہ چشتی سیالوی حمیدی صاحب

تمام اہل اسلام سے شرکت کی پرزور اپیل ہے
مرکزی جامع مسجد نور مین بازار مرالی والہ
تربیت اولاد

عالمی مقابلہ قرأت میں پاکستان کی نمائندگی کرتے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ ابوبکر کی مرکزِ مصطفٰے ﷺ آمد
سب دوست پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

#❤❤آج کی اچھی بات ❤❤
🕋

مرکزی عید گاہ اڈے والی میں نمازِ عید کے دوران دلکش مناظر💖💖💖
نمازِ عیدالفطر
مرکزی عیدگاہ اڈے والی مرالیوالہ گوجرانوالہ

انشاءاللہ

#❤❤کس کس کا کون سا پیارا رشتہ اس دنیا
میں نہیں اور انکی یاد آ رہی ہے❤❤
🕋
محفل شب قدر مرکزی جامع مسجد نور مین بازار مرالیوالہ
🕋
❤❤جمعتہ الوداع اور حافظ صاحب کی پرسوز آواز میں درودوسلام❤❤
❤❤آج کی اچھی بات ❤❤
❤

❤❤آج کی اچھی بات ❤❤
❤آج کی اچھی بات ❤
🕋

❤❤آج کی اچھی بات ❤❤
❤آج کی اچھی بات ❤
🕋

❤آج کی اچھی بات ❤
🕋
پاکستان میں مرغوں، کتوں، تیتروں، کھیلوں، سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل....
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے....
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور عالم باعمل بنائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
🕋
Created by Inflact Hashtags Generator