Got free test opportunity 🎉💯‼️.
BS MLT Gomal University
pathologist
Operating as usual
Admissions open
for apply vist www.gu.edu.pk
application fee 1000/Rs
MLT STUDENTS
JOB VACANCIES IN FACULTY OF ALLIED HEALTH SCIENCES GOMAL UNIVERSITY ♥️💕✨
FAHS
کل بتاریخ 19 اپریل 2023 کو فیکیلٹی اف الائیڈ ہیلتھ سایئنسز گومل یونیورسٹی کا HEC ٹیم نے وزٹ کیا جوکہ ماشاءاللہ بہت کامیاب رہا انہوں نے ہمارے لیبز ،کلاس رومز ، سٹاف اور دیگر کوششوں کو کافی سراہا اور ہم امید کرتے ہیں کہ انشاءاللہ بہت ہی جلد فیکیلٹی اف الائیڈ ہیلتھ سایئنسز کو NOC مل جائیگی ۔۔۔
اور ہم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور ڈین اف فیکیلٹی اف االایئڈ ہیلتھ سائینسز ڈاکٹر آصف نواز کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے دن رات محنت کرکے ہمارے اس فیکیلٹی کیلئے حد سے سے ذیادہ کوشش کی اور فیکیلٹی کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں
Date sheet for first semester students
Best of luck guys ♥️❤️
Congratulations to MLT strikers
Allhamdulillah MLT strikers win today football semifinal.
Best of luck for final😘👏👏👏
MLT strikers win semifinals of
Cricket
Foot ball
Volleyball
Tug of war
Inshallah kl
Finals b strikers apna name kra ga 💞👏👏👏👏👏. Ludo winners MLT strikers 😘
MLT
4th semester students
Medical LAB 🧪
Sir Faheem ❤️
کوارڈینیٹر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف نواز کوفیکیلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے DEAN بننے پر تمام سٹاف اور سٹوڈنٹس کے طرف سے دل کی عطا گہرائیوں مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پہلے سے بھی ذیادہ اس فیکیلٹی کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا بھرپور کوشش کرینگے ۔۔
Long live ❤💓
More power to You sir ❤
Asif nawaz
ایم ایل ٹی کے کامیاب ویلکم پارٹی پروگرام انعقاد کرنے پر میں تمام ایم ایل ٹی کے اساتذہ بالخصوص ایچ ،او،ڈی فہیم داوڑ آور تمام آرگنائزر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
انشاء اللہ آگر زندگی رہی مزید اس سے بہتر پروگرامات کرینگے ♥️
ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو 🌹
alliedian guys be ready 💓💕
MLT LAB 🧪
میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کے تمام سٹوڈنٹس جو 3RD SEMISTER میں اچھے نمبروں سے پاس ھوئے ھیں اور انھیں بہت بہت مبارک ہو اللہ ھمیشہ ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین♥️
LOVE YOU ALL , BE BECOME THE BEST VERSION OF YOURSELVES ✨
KEEP IT UP MY BROTHER & SISTERS 💕🥀
CONGRATULATIONS TO ALL STUDENTS 💕✨
ESPECIALLY THANKS you lab STAFF
♥️✨
Welcome to new members ☺️