اسلام علیکم
محترم والدین
خراب موسم کی وجہ سے کل 27 اگست کو ضلع ملاکنڈ کے تمام سرکاری اور نجی سکولز بند رہینگے.
لہذا اپنے بچوں کو سکول بیھجنے کی زحمت نہ کریں. شکریہ
The Froebel's School Dargai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Froebel's School Dargai, School, .
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر بتاریخ 15 اگست سے سکول حسب معمول کھلا رہے گا لھٰذا اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بناٸیں۔ شکریہ
The Froebel's Dargai Phatak
السّلامُ علیکم وٙ رحمة اللہِ وٙ برکاتہ
!عید الاضحیٰ مبارک
اللہ عزّٙ و جلّ سے دعا ہے کہ ہماری قربانی قبول فرمائے اور قربانی کا مطلوب ثمر یعنی تقویٰ کو ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی کا حصہ بنائے_ قربانی کے اس سنتِ ابراہیمی سے ہمیں اسوہءِ ابراہیمی کی پیروی کی توفیق عطا کرکے نظامِ ظلم سے برآت کا اعلان نصیب کرے اور عملی قربانی کے نتیجے میں غلبئہ دین کے لیے مالی و جانی قربانی کا جذبہ پیدا کرے۔۔آمین
The Froebel's School Dargai
کی طرف سےتمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔۔