GPS YAGAN KK Buner

GPS YAGAN KK Buner

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS YAGAN KK Buner, School, Yagan, .

Operating as usual

06/10/2023

Good morning

Photos from Teach Pakistan's post 08/06/2023
Photos from The Innovative Educator's post 30/05/2023
01/05/2023
30/04/2023

عجیب وغریب احکامات محکمہ تعلیم . . .
خاکروب ہے نہیں اور نہ ہی بچے صفائی کریں ۔۔مگر سکول چمکتا ہونا چاہیے۔
مالی ہے نہیں مگر باغیچہ ہرا بھرا ہو۔۔
کتابیں ہے ہی نہیں اور بغیر کتابوں کے پڑھائی کرو
فرنیچر ہے نہیں مگر کوئی بچہ نیچے نہ بیٹھے۔۔
نہ مار نہ ڈانٹ مگر رزلٹ سو فیصد ہو۔۔
پوچھ گچھ کا اختیار نہیں مگر حاضری سو فیصد ہو
بچے کم پیدا ہوں مگر تعداد پہلے سے زیادہ ہو ۔۔
پاس فیل کا اختیار نہیں مگر رزلٹ سو فیصد ہو
خارج کا اختیار نہیں مگر ڈیٹا بوگس نہ ہو
ان سب کے باوجود استاد سے جھوٹ بلوا کر انڈیکیٹرز پورے کروا کر ہم امید کر رہے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایماندار ہوں گی اور جھوٹ نہیں بولیں گی۔

Photos from GPS YAGAN KK Buner's post 28/04/2023


پرائیویٹ سکولوں میں بچوں کو 3+ سال کی عمر میں پلے گروپ play group میں داخل کردیا جاتا ہے ایک سال بعد بچہ 4+کی عمر میں نرسری Nursery میں پہنچ جاتا ہے اور فائنلی 5+کی عمر میں وہ ادنیٰ پریپ Prep میں پہنچ جاتا ہے ان گزشتہ دو سالوں (3سال اور4 سال کی عمر میں) میں باقاعدگی سے ان بچوں کو ٹیچنگ کی جاتی ہے اور ان کے لئے ٹیچر بھرتی کیے جاتے ہیں جماعت ادنیٰ Prep میں پرائیویٹ سکول کا بچہ فرفر انگریزی ، اُردو اور ریاضی کی ہندسہ نویسی کر سکتا ہے جبکہ ہم پانچ سال کے بچوں کو کلاس میں پینسل ✏️ پکڑنا سیکھا رہے ہوتے ہیں ۔انھیں سکول کے ماحول سے مانوس کروا رہے ہوتے ہیں ۔ چھ ماہ تک بچہ اپنے سرپرست کی زیر نگرانی روتا ہوا آتا ہے اور بریک تک روتا ہی رہتا ہے ۔ پہلا تعلیمی سال بچے کو سکول میں عادی بنانے اور اسے دلاسہ دینے میں گزر جاتا ہے ۔
ان ابتدائی دو کلاسسز ادنیٰ اور اول میں بڑی محنت اور کھیل کھیل میں تعلیم دینا ہر ٹیچر کا کام نہیں ۔ یہ بڑے صبر آزما مراحل ہوتے ہیں
کلاس دوم ،سوم، چہارم اور پنجم میں بچے کیسے فرفر ریڈنگ اور رائیٹنگ کرتے ہیں آپ ٹیچرز کو تیار فصل مل چکی ہوتی ہے آپ نے صرف بروقت اس فصل کی آبیاری کرنی ہوتی ہے ۔ جس نے بیج بویا اور اس کی پنیری کی کاشت کی وہ مراحل انتہائی کھٹن اور صبر آزما تھے اس کا احساس کسی کو نہیں ۔

07/04/2023

السلام علیکم۔۔
والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موسم بہار کی چھٹیاں ختم ھو گئیں ۔اور انشاء اللہ کل 8 اپریل کو سکولزدوبارہ کھل رہےہیں اسلئے اپنے بچوں کو کل سے سکول بھیجے حاضری 7:30am کو ہوگی ۔ شکریہ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول یگان

Photos from GPS YAGAN KK Buner's post 11/11/2022

جی پی ایس باغ ميں بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی قومی مہم کا آغاز
انشا ء اللہ پیٹ کی گولیاں 14 ،15 اور 18 نومبر 2022ء کو دیئے جائینگے
نوٹ: 5 سے 14 سال تک نا داخل بچے اور بچیاں بھی اس مہم کا حصّہ ہونگے۔

Photos from GPS YAGAN KK Buner's post 04/09/2022

آج ASDEO تحصیل خدوخیل جناب امشید علی صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول یگان خدوخیل کا اچانک وزٹ کیا. جناب امشیدعلی صاحب بطور ASDEO تحصیل خدوخیل پہلا وزٹ جی پی ایس یگان تمام سٹاف کی طرف سے خوش أمدید خوش أمدید

Want your school to be the top-listed School/college?

Website