HEC has announced LAT Result , check your email or log in to HEC ETC Portal to check your Result
Punjab Education News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Education News, Education, .
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022 کے میٹرک ایف اے کے تمام طلباء کی فیس معاف کر دی ہے۔ اپنے پورٹل سے اپنا چالان فارم ڈاؤنلوڈ کریں چالان فارم ڈاؤنلوڈ کرنے سے آپکا داخلہ دوسرے دن ہی کنفرم ہو جائے گا۔
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ) میٹرک 2022 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 اگست بروز بدھ صبح 10:10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔
MATRIC result will be declare 31 August at 10:10 AM.
In sha ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
میٹرک اور انٹر کے لئے سپلیمنٹری امتحان سسٹم ختم،
فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ،رواں سال میٹرک اورانٹر میڈیٹ کا سپلیمنٹری امتحان نہیں ہوگا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
*سمسٹر خزاں 2022....!!!!*
بی اے ایم اے ایم ایس سی بی ایڈ ایم ایڈ اور بی ایس او ڈی ایل پروگرامز کے ایڈمشن انشاء اللہ 1 ستمبر سے شروع ہوں گے۔
بی اے بی ایس بی ایڈ پروگرامز کے فریش اور جاری طلبا ٕ کے ایڈمشن جبکہ ایم اے ایم ایس سی پروگرامز کے صرف جاری طلبا ٕ کے ایڈمشن ہوں گے۔۔۔۔!!!
میٹرک کے مارکس 1100 سے بڑھا کے 1200 کر دیے گئے ہیں۔
100 مارکس کا ترجمہ قرآن کا پیپر 2023 کے پیپر میں شامل ہوگا۔ 50 مارکس نویں جماعت میں اور 50 مارکس دسویں میں ہوں گے۔9th کی آن لائن رجسٹریشن میں سبجیکٹ سلیکشن میں ترجمہ قرآن کا مضمون بھی شامل کیا جائے گا۔

لو جی HEC نے گورنمنٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ وہ یونیورسٹی میں چائے کی بجائے *لسی اور ستّو* کو پروموٹ کریں تاکہ پاکستان کی اکانومی کو بہتر کیا جا سکے.
*اور سٹوڈنٹ کلاس میں لسی اور ستّو پی کر سوئے😌 رہیں.*
LONG QUESTIONS || Chemistry_Guess_2022
2nd year
For ALL BOARD...
Chap #1
Improvements in medleeves periodic table
Position of hydrogen
Halides
Oxides
Ionization energy
Electron affinity
Chap #2
Nelson cell
Role of gypsum in industry
Peculiar behavior of lithium
Peculiar behavior of beryllium
Chap #3
Silicates
Silicones
Boric acid
Sodium tetraborate
Peculiar behavior of boron
Uses of Al
Chap #6
Oxidation number
Color
Paramagnetism
Corrosion complete
Properties of transition elements
Chap #7
Hybridization
Cracking
Features of organic compounds
Cis trans isomerism
Chap #8
Kolbes method all
Halogenation
Oxidation of alkynes
Uses all
Chap #9
Electrphilic reaction all
Oxidation of benzene
Orientation last topic
Modern theory of structure of benzene
Stability
Chap #10
SN1 & SN2
E1 & E2
Grignard reaction
Reactivity of alkyl halides
Chap # 11
Acidic nature of Phenol
Preparation of phenol
Baklite
Oxidation of alcohols
Chap #12
All reaction containing mechanism
*ٹیچرز کمیونٹی*
✍️ یونیورسٹی آف سرگودھا ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون پارٹ ٹو اور کمپوزٹ سالانہ امتحان 2022 کے داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍️ پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس 20 جون تک سنگل فیس کے ساتھ اپنا داخلہ بھیج سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
✍️ پنجاب یونیورسٹی لاہور بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2022 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 20 جون تک جاری رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
✍️ پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2022 کے جاری داخلوں میں 30 جون تک سنگل فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔۔۔۔۔
✍️ گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2022 مورخہ 18 جون سے شروع ہے۔

2nd Year
*2nd Year Guess*
English_12
Short Question
The Dying Sun
Q # 1,3,4,5,6
Using the Scientific Method
Q # 1,3,4,5
Why boys fail in college
Q # 1,6,
End of Term
Q # 1,2,3,4,5,6
On destroying books
Q # 1,3,4,5,6
The man who was a hospital
Q # 2,3,4,5,6,7
My financial career
Q # 2,4,5
China way to progress
Q # 1,2,3,4,5
Hunger and population
Q # 1,2,3,4,6,7
The jewel of the world
Q # 1,2,3,4
*Part-2*
My first year at harrow
Q # 2,3,4
Hitch-hiking Across the sahara.
Q # 1,2,3,4,8,10
Alexander Fliming
Q # 1,2,3,4,5,6,7,8
Louis pastuer
Q # 1,2,3,4,5,7
Mustafa Kamal
Q # 1,2,3,4,5?6,7,8
*THE ROYAL COLLEGE FEROZA*
*Imp Essays*
1-A visit to historical place,
2-Science in our society,
3-My Favorite Personality,
4-Pollution,
5-Corruption,
6-My Aim In Life,
7-Mobile Phone,
8-Women Place in Society,
9-A Visit to Historical Place.
All Extreme Hardship Transfer May be canceled || Check the official Notification
تمام Extreme Hardship ٹرانسفر منسوخ ہو سکتے ہیں || سرکاری نوٹیفکیشن چیک کریں۔
Extreme Hardship Transfer and E Transfer
ای ٹرانسفر سے متعلقہ انکوائری کمیٹی قائم۔
انکوائری کمیٹی ای ٹرانسفر سسٹم اور پالیسی دیکھے گی
اس کے ساتھ ساتھ جو ٹرانسفر پالیسی کے خلاف ھوئے انکو دیکھا جائے گا اور یہ دیکھا جائے گا کہ وزیراعلی کے علاوہ کس نے اختیارات کا استعمال کیا.
Extreme Hardship
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ای ٹرانسفر سے ہٹ کر تبادلے ہونے کا معاملہ.
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف کا تبادلوں کا نوٹس
سابق وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس کے خلاف انکوائری کا حکم
سیکرٹری ایکسائز صائمہ سعید کو انکوائری کرنے کی ہدایت.

MA/MSc exams & fee schedule.... Punjab university

*پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار رات 9 بجے بند ہوں گے نوٹیفکیشن جاری
*پولیس کانسٹیبل کو گریڈ 5 سے گریڈ 7 میں اپ گریڈ کیا جا رھا۔ وزیر اعلیٰ سندھ*
*سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 16 تک کی تنخواہوں میں 33 فیصد اضافہ*
*پنشن میں 5 فیصد اضافہ*
*قابل غور*
ہر سکول کے سرپلس ٹیچر کو چاہیے کہ وہ من پسند جگہ پر یا جہاں ممکن ہو یاآسانی ہو تبادلہ کرالے
*بصورت دیگر*
31جولائی کو ریشنلائز کرکے یکم اگست کو خود کار طریقہ کے تحت کسی بھی سکول جہاں ضرورت ہوگی میں جوائن کردیا جائے گا
*پھر نا کہنا خبر نا ہوئی*


*پنجاب کے 28 نرسنگ کالجز میں نرسنگ 4 سالہ کورس میں داخلہ کا اشتہار۔ اپلائی کی آخری تاریخ 24 جون 2022 ہے۔ صرف فی میل اپلائی کر سکتی ہیں۔ غیر شادی شدہ، عمر 25 سال تعلیم Fsc ہو۔*
پنجاب بجٹ 2022-23ء
پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بجٹ میں خوشخبری
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 30 فیصد اضافہ ہوگا
15 فیصد تنخواہ میں اضافہ کے ساتھ 15 فیصد ڈیسپرٹی الاونس بھی دیا جائے گا
ڈیسپرٹی الاونس صرف مخصوص سرکاری محکموں کے ملازمین کو ملے گا
پنجاب کے بجٹ میں وفاق کی طرف پر 5 فیصد پنشن بڑھائی جائے گی
*سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری*
اسلام آباد میں پنجاب ٹیچرز یونین کا احتجاج .........
*ابھی تک کوئی مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔۔۔* حکومت ہاؤس رینٹ اور کنوینس الاؤنس وغیرہ میں اضافہ نہ کرنے پر بضد۔۔ پے سکیل ریوائز بھی نہیں کر رہے
صرف سکیل 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی تجویز اور سکیل 17 سے اوپر والے ملازمین کی تنخواہ 5 فیصد بڑھانے کی تجویز۔۔ جو کہ ہمارے قائدین اس پہ Agree نہیں ہو رہے۔
*ہمارا مطالبہ کم از کم 20 فیصد اضافہ تمام سکیل کے ملازمین کے لیے لازمی ہونا چاہیے اور اسکے علاوہ ہاؤس رینٹ, کنوینس اور میڈیکل الاؤنس وغیرہ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پہلے والے ایڈہاک الاؤنس ضم کر کے پے سکیل ریوائز کیا جائے۔*
منجانب:
* پنجاب ٹیچرز یونین *
*پنجاب پبلک سروس کمیشن*
*پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام ( لیکچرار اسلامیات / لیکچرار انگلش ) میل / فی میل کی ٹیسٹ رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے ۔ جبکہ ٹیسٹ مورخہ 12-05-2022 کو منعقد کیا گیا ہے ۔امید واران اپنی رول نمبر سلپ ڈؤن لوڈ کر سکتے*

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری
GUESS 9TH Urdu
Q/A Ch 1,3,5,6,7,8
Khulasay/ Para ki Tashri
Ch 2, 5, 9, 10, 11
P1: s1,4,7
P2: s2,5,7
P3: s2,5,8,9
P4: comp
G1: s2,4,7
G2: s3,4,5,6
G3: s1,3,5
G4: Comp
Letter: 1,3,4,5,8,9,14
App: for crtifcat, bimari, post man ki shkayat.
Story: 2,3,5,7,9,10
Dialog: drzi & gahak, doctor & mariz, parhai pr.
P FOR POEM نظم
G FOR GHAZALغزل
S FOR SHAAIR شعر