Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".

Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU"., Education, .

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 09/12/2022

Rule of 9 for a Child (Infant) in Burn Condition

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 09/12/2022

⭐️⭐️⭐️Shining Stars ⭐️⭐️⭐️
Proudly congratulates all the students of Generic BSN Semester-I, III & V and Post RN BSN Semester-I & III for their highest GPA results from Dow university of Health Sciences Examination session 2022.
We feel proud for the students of Generic BSN & Post RN BSN securing Term highest GPA, which proves academic excellence of the institute of nursing.
Congratulations to the Management and faculty.

06/12/2022
06/12/2022

Like my page

05/12/2022

اس کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہے کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی اس کے پیچھے مائیک لے کے پھرے اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں .. اول تو نوکری ملنی ہی نہیں اور اگر لاکھوں کی رشوت دے کر یا قسمت سے مل بھی گئی تو سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے ۔۔۔ ( راقم بھگت چکا ہے )
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر چاہیے !

30/11/2022

Like this page

30/11/2022

BP chakup

29/11/2022

Like my page plz

29/11/2022

Remove of thyroid gland

29/11/2022

Asthma

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 20/11/2022

UOK Admissions open

19/11/2022

Like my page plzzz

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 19/11/2022

Like my page

03/09/2022

New Admissions are announced for Session 2022-23
(Well equipped, Systematic, having Professional, Qualified & Experienced faculty members)

Degree Programs: [4th Batch]
* Generic BSN (04 Years)
* Post RN BSN (02 Years)

Diploma Programs 02 Years: [3rd Batch]
* Community Midwives (CMW)
* Certified Nursing Assistant (CNA)

Diploma Programs 01 Year :
* PB Specility ICU Nursing [8th Batch]
* PB Specility Emergency & Disaster Management [4th Batch]

Recognised By:
Pakistan Nursing Council, Islamabad

Affiliated with:
Dow University of Health Sciences
Sindh Nurses Examination Board, Karachi

Last Date of form submission:
Degree Programs: 31st October, 2022
Diploma Programs: 25th September, 2022

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 06/08/2022

😪😪
جیسے کے اپ سب کو تو پتا ہی ہوگا آج ڈائو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی موت ھوگئی وہ بھی یونیورسٹی اور ھسپتال انتظامیا کی نا اہلی کی وجھ سے جس میں یونیورسٹی والی ھم سے بڑی بڑی فیسس تو لی رھی ہی پر صحولت کوئی بھی نھیں کلی میدان میں 4ھزار بچوں کے امتحانات لیے جا رہی اور نا کوئی فیسلٹی دی رھی جس میں بیسک چیزی پانی اور پنکھی آجاتی ہیں وہ بھی تک مہیا نھیں کرتی ہالا کی امتحانی 6 ھزار فیس بہے لیتی ھیں ۔۔ اور جس کے وجھ سے آج ایک طالب علم کو دل کا دورا پڑا اور وہ وہا حال میں ہی فوت ھوگیا اور اسی جب ڈائو ھسپتال منتقل کیا گیا تو پھلی پیسوں کی ڈیمانڈ کی گئی جس کی بغیر اسی ایک heprain کا انجیکشن بھی نھیں دیا گیا اور اسی حالت میں NICVD ریفر کیا گیا جہان وہ راستی میں ہی انتقال کر گئی تو کھنی کا مطلب یے ہی کی ھماری تعلیمی ادارون کو انھو نی اپنا کاروباری ذریعہ بنا دیا ھی انھیں شاگردوں سی نھیں ان کی فیسوں سے مطلب ھی یے سسٹم آخر کب تک چلیگا ،آخر کب تک والدین اپنی بچون کو ان ادارو سے جنہے وہ یہاں ڈگریا لینے کی لیے بھیج رہی ہیں ان کے لاشیں کب تک اٹھائی گی خدارا شاگردوں کا استحصال بند کریں ۔۔ھم شاگرد بڑی ڈپریشن سے گذر رہی ہیں ہر روز کسی نا کسی شاگرد کا لاش مل رہا ھے کبھے ھاسٹل سے تو کبھی امتحانی مرکز سے 😥
خدارا اس مسئلہ کو سنجیدگے سے لے اور سوشل میڈیا پے high light کریں تاکی کل کسی اور کی ساتھ امیر بخش جیسا نہ ہوں

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 15/07/2022

Examination date announce .

03/07/2022

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں
منجانب ۔ ڈاکٹر زرلالا شایستہ ناز سیدو شریف سوات

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 03/07/2022

آمریکا کے ایک سائنسدان نے کہا کے سب سے جو اچھی ڈگری ہے وہ ہے نرسنگ کی ڈگری،🥼💊

اور بھی تو ڈگری ہیں نرسنگ💉 کو کیوں سب سے اچھا ڈگری کہا گیا؟

نرسنگ🥼واعد شعبہ ہے جس میں نرس اپنے مریض کا علاج اور اس کا خیال تو کرتا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اپنے مریض کو اتنا خوش💓 کرنے کی کوشش کرتا ہے کے وہ مریض اپنے سارے غم وپریشانی کو بھول جاتا ہے اور اس کو شفاء کی امید نظر آتی ہے۔🩺
نرس اپنے مریض کو خوش کرنے کے لئے اس سے بات کرتا ہے، اس کو امید دیتا ہے، اور اگر مریض کی حالت اس طرح ہو کے وہ اپنے ہوش میں نہ ہو تو نرس اس کو ہوش میں لانے کے لیئے گانا سناتا🗣️ ہے یا کوئی ڈانس🕺 کرتا ہے تاکہ وہ ہوش میں آجائے۔

نرس اور مریض کا ایسا رشتا بنتا ہے اسپتال میں جیسے کے ماں اور بیٹے کا ہو💓💊💉۔

پورے دنیا کے نرسز کو پورے قوم کی طرف سے سلام💓

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 27/06/2022
Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 27/06/2022

Please follow and like may page

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 25/06/2022

Please follow page

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 25/06/2022

Typhoid fever
Causes symptoms
Treatments

13/06/2022

🤣🤣🤣🤣

29/04/2022

بچے کی پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ماں کی چھاتیوں (mammary glands) میں دودھ بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے، جس میں prolactin ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔

البتہ چھاتیوں سے دودھ خارج کروانے میں oxytocin ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ جب بچہ ماں کی چھاتی کو چوستا ہے تو چھاتی سے دماغ کو سگنل جاتا ہے، دماغ میں موجود hypothalamus اس سگنل کو لیتا ہے اور پھر hypothalamus سے pituitary غدود کو سگنل جاتا ہے، اور اس سگنل کی وجہ سے pituitary غدود سے oxytocin خارج ہوتا ہے جو کہ جاکر چھاتیوں کے پٹھوں پر اثر کرتا ہے اور چھاتیوں سے دودھ خارج کرواتا ہے۔ اس دوران prolactin ہارمنون کا کا خروج بھی بڑھ جاتا ہے۔

البتہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ عمل ایک conditioned reflex میں تبدیل ہوجاتا ہے، جس سے پھر بچے کو چھاتی کو چوسنا بھی نہیں پڑتی، بلکہ ماں کے بچے کو دیکھنے سے یا پھر روتا سنتے یا دیکھنے سے بھی وقت پر دودھ خارج ہوجاتا ہے۔

(آکسیٹوسین ہارمنون hypothalamus میں بنتا ہے، مگر سٹور pituitary غدود میں ہوتا ہے اور وہاں سے ہی خارج ہوتا ہے )

Photos from Nursing Professional Social Media Unit-NPSMU".'s post 29/04/2022

Cholera Causes and Treatment

Want your school to be the top-listed School/college?

Website