Gps Asharkot Puran.

Gps Asharkot Puran.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gps Asharkot Puran., Elementary School, .

10/11/2024

انشاءاللہ کل بروز پیر گورنمنٹ پرائمری سکول اشارکوٹ ہر قسم تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھلا رہے گا والدین اور طلباء نوٹ فرمائیں

Photos from Gps Asharkot Puran.'s post 04/11/2024

On the occasion of 2024
"

15/10/2024

پورن ڈیویژن کے تقریباً 73 سکولوں میں گورنمنٹ پراٸمری سکول اشارکوٹ کا ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی !!!!
ملی نغمہ میں پہلی پوزیشن اور ضلعی سطح پر مقابلے کے لٸے کوالیفاٸی کر گٸ ۔
اشارکوٹ کے تمام اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارکباد




Photos from Gps Asharkot Puran.'s post 15/10/2024

آج ایک دفعہ پھر جی پی ایس اشارکوٹ کے طلباء نے اپنے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ملی نغمہ میں اپنے سرکل پورن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔پہاڑ کے چوٹی پر واقع سکول جس میں زیادہ تر کوئلہ کان کے مزدوروں کے بچے پڑھتے ہے یقینآ ان کی کارکردگی قابل دید اور قابل تعریف ہے جو محدود وسائل اور غربت کے باوجود بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔۔

۔

Photos from Gps Asharkot Puran.'s post 06/10/2024

احساس الیون کی کامیاب پرواز
انٹر پرائمری سکول سپورٹس ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ پرائمری سکول اشارکوٹ کی شاہینوں کی اونچی اڑان...
گورنمنٹ پرائمری سکول اشارکوٹ پورن کے شاہینوں نے پہلے راؤنڈ کے دوران اپنے میچوں میں گورنمنٹ پرائمری سکول لانڈی اور گورنمنٹ پرائمری سکول کارو کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔۔

05/10/2024

5 اکتوبر : عالمی یومِ اساتذہ.
اساتذہ کے درست رویوں کے بچوں پر مثبت اثرات.

05/10/2024
Photos from Gps Asharkot Puran.'s post 19/09/2024

اج بمورخہ 19 09 2024 ایس ڈی ای او محترم شریف خان صاحب نے اچانک جی پی ایس اشارکوٹ پورن کا دورہ کیا اور سکول کا تفصیلی معائنہ کیا انھوں نے بچوں سے مختلف سوالات کیے اور بچوں نے تسلی بخش جوابات دیے ۔محترم شریف خان نے بچوں کی شاندار کارکردگی اور محنت پر اساتذہ کرام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کی انھوں نے جی پی ایس اشارکوٹ پورن کے تمام طلباء اور جملہ سٹاف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

16/09/2024

12 ربیع الاول بمطابق 17 ستمبر 2024 ہمارے پیارے رسول خاتم النبیین حضرت محمد (ص) کی یوم ولادت کی مناسبت سے چھٹی ہوگی۔۔۔

14/09/2024

Faz alam

Gps Asharkot Puran.

14/09/2024

د ماشومانو پہ لاسونو کی قلم پکار دے
فیض عالم

14/09/2024

ھماری درس گاہوں میں یہ جو استاد ہوتے ھے
حقیقت میں یہ تو قوم کی بنیاد ہوتے ھے

14/09/2024

جینی یمہ حیا یم
دٹول جہان ښکلا یم
سپوگمی یمہ رنڑا یم
تعلیم می کڑی زیور
لوڑ نظر لوڑ نظر
ثناء بی بی رفعت بی بی سپنا بی بی

۔

Photos from Gps Asharkot Puran.'s post 12/09/2024

سکول_داخلہ_مہم
آج گورنمنٹ پرائمری سکول الوچ پورن میں داخلہ مہم کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل چیرمین عبدلمولا محکمہ تعلیم کے افسران ڈی ایس پی سکول لیڈرز مختلف سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز اور اساتذہ کرام نے شرکت کی ملی نغمے تقاریر اور نظموں نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے بہترین کارکردگی پر گورنمنٹ پرائمری سکول اشارکوٹ کے طلباء نے انعامات بھی وصول کی
"اپنے بچوں خصوصاً بچیوں کے بہترین مستقبل کیلئے آج ہی سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں
پڑھو گے تو بڑھو گے...





Highlight
Everyone

06/09/2024

یومِ دفاع کے پرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دلی مبارکباد! 6 ستمبر ہماری تاریخ کا ایک یادگار دن ہے، جب پوری قوم اور مسلح افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لیے بے مثال جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا۔ یہ دن ہمارے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، جنہوں نے وطن کی سالمیت اور عزت کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا۔ آج ہم سب کو مل کر یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم بھی اسی عزم اور جذبے کے ساتھ اپنے ملک کی حفاظت کریں گے اور اس کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اسے ترقی و خوشحالی کی راہوں پر گامزن کرے۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

پورن ڈیویژن کے تقریباً 73 سکولوں میں گورنمنٹ پراٸمری سکول اشارکوٹ کا ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی !!!!ملی نغمہ میں پہلی...
Faz alam#Class_3rd Gps Asharkot Puran.
د ماشومانو پہ لاسونو کی قلم پکار دےفیض عالم #کلاس_تھری #جی_پی_ایس_اشارکوٹ
ھماری درس گاہوں میں یہ جو استاد ہوتے ھےحقیقت میں یہ تو قوم کی بنیاد ہوتے ھے
جینی یمہ حیا یم دٹول جہان ښکلا یم سپوگمی یمہ رنڑا یمتعلیم می کڑی زیور لوڑ نظر لوڑ نظرثناء بی بی  رفعت بی بی سپنا بی بی #...
د ماشومانو پہ لاسونو کی قلم پکار دےفیض عالم #کلاس_تھری #جی_پی_ایس_اشارکوٹ
یاد دی تازہ کڑلو د بی بی ھاجری راتہ اوایا سنگہ  وی  کوڅی  د  مدینی  راتہ  اوایاریان کلاس 5thجی پی ایس اشارکوٹ
#پوهه رنڑا دہ
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے #ریاض  #جی_پی_ایس_اشارکوٹ

Website