Ghazi Model School & College Pabbi
Education is the key of success. 🌱
Operating as usual

افسوس ناک خبر
غازی ماڈل سکول کا ممتاز،معزز استاد محترم محمد بلال صاحب کو اج گورنمنٹ ہائی سکول پبی کے قریب رہزنوں نے موبائل چھین کر بھاگتے ہوئے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا ہے لھذا تمام دوست و احباب خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔۔۔
ادارہ ھذا ان شاءالله اج بروز جمعرات
15/08/2024 سے تدریسی سرگرمیوں
کا آغاز کرے گا۔۔
حاضری ٹائم۔۔۔ صبح 7.00 بجے
چھٹی ٹائم۔۔۔ 11:30

Class 9th
Class 10th... 1122/1200
Class 9th.....568/ 600

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ذوجہ آصف علی جوکہ عباس خان، عمران خان اور صفدر خان کی والدہ ماجدہ جبکہ مرحوم سرد علی، مرحوم سرزمین، بشیر اور مرحوم مرصلین کی بہن اور ناظم اختر علی کی پھوپھی ہے بقضائے الہی وفات پاچکی ہے، اللّہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:۔ حجرہ غازی خان بابا عثمان آباد
تاریخ اور وقت نماز جنازہ: 24 جولائی 2024 11:00pm
پتہ: عثمان آباد پبی

BISE MARDAN 9th 10th (SSC) ANNUAL 1
DATE SHEET 2024
غاذی ماڈل سکول اینڈ کالج کے پرنسپل محترم مشتاق احمد صاحب کے بھائی محمد طاہر وفات پا چکا ہے
مرحوم کا نماز جنازہ اج رات 10 بجے اضاخیل بالا میں ادا کیا جاۓ گا۔
Videos (show all)
Telephone
Opening Hours
Monday | 07:00 - 14:00 |
Tuesday | 07:00 - 14:00 |
Wednesday | 07:00 - 14:00 |
Thursday | 07:00 - 14:00 |
Friday | 07:00 - 12:00 |
Saturday | 07:00 - 14:00 |