
Welcome to our School.
Admissions Open Now.
A new Start for your children. Best Place for Education in Daffar. A place of EXCELLENCE.
Operating as usual
Welcome to our School.
Admissions Open Now.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
اللہ کریم کے فضل و کرم اور اس کی بے پایاں رحمت سے
"پنجاب ایجوکیشن ہاؤس " اسکول اور اکیڈیمی "ڈفر"
نے آج 12 اکتوبر 2020 سے اپنے نئے سفر کا آغاز کر دیا ہے
جس میں پلے گروپ سے بی اے تک طلباء اور طالبات کو تعلیم اور تعلیمی رہنمائی فراہم کی جائے گی
داخلہ اور اوقات سکول و ایکیڈیمی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03008078645
03436933774
تجاویز و آراء کا خیرمقدم کیا جائے گا