GPS Meta Dushkhel

GPS Meta Dushkhel

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Meta Dushkhel, School, .

15/04/2024

جی پی ایس میٹہ دوشخیل میں نرسری سے جماعت پنجم تک داخلے جاری ہے
اپنے بچوں کو بہتر مستقبل کیلے سکول میں داخل کرایں .

15/04/2024
25/12/2022

محترم والدین السلام وعلیکم
نوٹ فرما دیں۔
گورنمنٹ پرائمری سکول میٹہ دوشخیل میں سرمائی تعطیلات 25 دسمبر 2022 تا 15 فروری2023 تک ہونگے ۔
بچوں کو گھر کا کام حوالہ کیا گیا ہے۔ تاکہ گھر میں طلبہ کا تعلیمی سلسلہ جاری ہوں۔
محترم والدین یہ بچے آپ کیلئے ایک عظیم سرمایا ہے۔ ان کی تعلیم و تربیت ہماری اور آپ کی ذمہ داری ہے ۔ لہذا سکول انتظامیہ اور اساتذہ کی طرف سے عرض ہے کہ آپ اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں شکریہ۔
عبدلمنعم خان ہیڈ ٹیچر جی۔پی۔ایس میٹہ دوشخیل دیر پائین۔

24/12/2022

Class 5 th Mid term Result

Photos from GPS Meta Dushkhel's post 15/11/2022

Deworming day at GPS Meta

12/11/2022

...اطلاع عام
ڈی ورمنگ ایک سادہ محفوظ اور موثر علاج ہے جو حکومت پاکستان کی تعاون سے مفت فراہم کیا جاتا ہے۔
یہ علاج پانچ سے چودہ (5_14) سال کی عمر کے اسکول جانے والے تمام بچوں ، بشمول ان بچوں کو دستیاب ہوگا جو سکول نہیں جاتے ہیں۔
اسکول میں پانچ سے چودہ سال کے تمام بچوں کو محفوظ طریقے سے دوا کھلانے کے لئے اساتذہ کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔
درخواست کی جاتی ہے کہ دی گئی تاریخ کو اپنے وہ بچے جو کسی سکول میں نہیں پڑھتے ہیں وہ سکول بھجیں۔14نومبر2022۔

Photos from GPS Meta Dushkhel's post 10/11/2022

9 نومبر ولادت علامہ اقبال کے حوالے سے سکول میں چھوٹا سا پروگرام

03/10/2022

GPS Meta Dushkhel
class 5th= 10
Class 4th= 10
class 3rd= 13
Class 2nd= 23
class 1st= 17
Class kg= 07
Total Studens= 80

03/10/2022

جماعت چہارم میں خارج ہونے والے طلبہ
1۔ حضرت نبی
2۔ مجید اللہ
3۔ واجد اللہ

03/10/2022

جماعت پنجم میں خارج طالبات
1.فرحانہ بی بی
2. امرا۶ بی بی

20/09/2022

Welcome to new teacher.
Mr. Mahfooz ur rahman

26/08/2022

بارش کی وجہ سے 26 اور 27 اگست کو سکول بند رہے گی

Want your school to be the top-listed School/college?

Website