Quran, Sunnah and Hadith

Quran, Sunnah and Hadith

Share

separate athentic knowledge of Hadith,Quran and Sunnah All over the world

Operating as usual

23/07/2022

25/06/2022

‏‎

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو نعمتیں ایسی ہیں ، جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں : صحت اور فراغت ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

Mishkat ul Masabeeh #5155

24/06/2022


حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے ، جسے وہ جانتا ہو ، پھر وہ اسے چھپائے تو روز قیامت اسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی ۔‘‘ ، رواہ احمد (۲/ ۲۶۳ ح ۷۵۶۱ ، ۲/ ۳۰۵ ح ۸۰۳۵) و ابوداود (۳۶۵۸) و الترمذی (۲۶۴۹) و ابن ماجہ ۲۶۱) ۔

16/06/2022

نیکی کو پھیلانا بھی صدقہ ہے

16/06/2022

‏‎
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو تین کاموں ، صدقہ جاریہ ، وہ علم جس سے استفادہ کیا جائے اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے ، کے سوا اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabeeh #203

25/05/2022

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةِ أَشْيَاءَ: صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ أوعلم ينْتَفع بِهِ أوولد صَالح يَدْعُو لَهُ)
رَوَاهُ مُسلم

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو تین کاموں ، صدقہ جاریہ ، وہ علم جس سے استفادہ کیا جائے اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے ، کے سوا اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabeeh #203

Status: صحیح

17/05/2022

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 160

مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ عَشۡرُ اَمۡثَالِہَا ۚ وَ مَنۡ جَآءَ بِالسَّیِّئَۃِ فَلَا یُجۡزٰۤی اِلَّا مِثۡلَہَا وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۱۶۰﴾

جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گنا ملیں گے اور جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی اور ان لوگوں پر ظلم نہ ہو گا

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Husain kl b zinda tha aj b zinda ha .                         #muharam2022  #hussain #muharam status
#Tahajjudprayer            #LoveAllah                                                Must watch
#Hajj status  #loveforAllah #Islamicstatus
نیکی کو پھیلانا بھی صدقہ ہے

Telephone