Computer Science Buitems ZHOB

Computer Science Buitems ZHOB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Computer Science Buitems ZHOB, College & University, .

03/08/2023

یونیورسٹی کالج آف ژوب بیوٹم کے لئے داخلے جاری ہیں.
کمپیوٹر سائنس کے طلباء کے لئے ژوب بیوٹم یونیورسٹی میں سکالرشپ کے مواقع.
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 اگست 2023 ہے.
نوٹ! کسی بھی رہنمائی درکار ہوتو رابطہ کریں.

22/09/2022

Differential Equation in Computer Science be like this.

22/09/2022

#ژوب
ژوب کالج کے پروفیسرز سکولوں کے اساتذہ کرام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر کے محترم افسران سے التماس کرتے ہیں کہ کل ہماری پشتون کلچر کا تاریخی دن پشتون کلچر ڈے خوب منائے۔ وہ قومیں ژندہ ہوتی ہیں جن میں اپنا کچر زندہ ہوتا ہیں۔
#سدری #لونگی #سپلی. #اتن

22/09/2022

Page Follower Views

یقینا ژوب اور اس کے گردونواح کے سٹوڈنٹس کے لئیے ایک اہم موقع ہے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
اور اپنے شہر کے یونیورسٹی میں بہت سارے فوائده میں ہاسٹل کے زندگی سے اور اس کے مشکلات سے چھٹکارا بھی ہے۔
جو لوگ بطور بچلر ہاسٹلز میں زندگی گذار رہے ہیں وہ ان مشکلات سے بخوبی واقف ہیں، بڑے شہروں میں بچلر کے ہجوم کے تناظر میں ایک ہاسٹل یا رہنے کے لئے مناسب مکان ملنا بڑا مشکل ہے، اور ہاسٹل کے زندگی اور مسائل مشکلات کے ساتھ کھانے پینے،ماحول اور گھر کے باہر ایجسٹ ہونا ایک سٹوڈنٹس کو ذاتی طور پر بہت متاثر کر دیتا ہے ، وہ پڑھنے کے بجائے خود کو مینج کرنے میں کئی سمسٹر گذار تے ہیں ۔
اور جس جذبہ اور شوق سے سٹوڈنٹس پڑھنے کے لئے بڑے شہروں کا رخ کرتے ہیں معاشرتی مسائل ومشکلات کے وجہ سے اب وہ صرف ڈگری حاصل کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں ۔
آئے روز مہنگائی کے نئے اعلانات سٹوڈنٹس کے یونیورسٹی کے فیس سے زیادہ جمع پہنجی ہاسٹل اور ٹریولنگ اور کھانے پینے میں خرچ ہو تا ہے ۔
کئی سالوں سے گورنمنٹ کا یہ ایک اچھا اقدام ہے کہ ہر صوبے کے ہرشہر میں تقریبا یونیورسٹی یا کیمپس بنا چکے ہیں یا بنا رہے ہیں۔
اور یقینا سٹوڈنٹس کے زیادہ سے زیادہ غیر ضروری مشکلات سے بچنے کے لئے تناظر میں یہ اقدام اٹھایاہے،اور جہاں بھی جس شہر میں یونیورسٹیز بن چکے ہیں سٹوڈنٹس پہلے وہاں داخلہ لینے کے کوشش کرے، اور داخلہ نہ ملنے کے صورت میں وہ دیگر شہروں انتخاب کریں۔
اور خاص کر ژوب کے یونیورسٹی کے محترم ڈائریکٹر صاحب نے بڑے کوششوں سے خوصی سکالر شپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ، تو ایسے موقع کو کبھی ذائع نہیں کرنا چاہیے۔

22/09/2022

ایڈمیشن الرٹ
یونیورسٹی کالج آف ژوب بیوٹمز میں بی ایس کمپیوٹر سائنس ، بی ایس اکنامکس ، بی ایس بزنس ایدمنسٹریشن ، اور بی ایس ایجوکیشن میں داخلے جاری ہیں۔ اور اس سال ایڈمیشن لینے والے طلباء کیلئے خصوصی سکالرشپ کا اجراء کیا گیا ہے ۔ لہذا ژوب کے طلباء اس نادر موقعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

25/10/2021

وہ تمام طلباء جنہوں نے یونیورسٹی کالج ژوب، بیوٹمز میں داخلہ فارم جمع کرائیں ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ بمورخہ 29 اکتوبر 2021 تک اپنی ڈی ایم سی ایڈمیشن آفس میں جمع کروا دیں۔ اور داخلہ ٹیسٹ 30 اکتوبر کو منعقد ہو گا۔ ( رپورٹنگ ٹائم برائے ٹیسٹ صبح نو بجے ہے)

22/09/2021

Date to submit admission forms is extended to September, 30,2021.

11/09/2021
06/09/2021

University Of Balochistan Library.

01/08/2021

Buitems has announced admissions for Undergraduate studies in the following departments.

12/05/2021

تمام دوستوں اور مسلمانوں کو بہت ڈیر ساری خوشیوں کے ساتھ عید مبارک ہوں

Want your school to be the top-listed School/college?

Website