*💫شب وروز جمعہ کا بہترین عمل👇*
*محمد وآل محمد پر صلواة پڑھنا*
*📿ألّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَهُم📿*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l
*🙋♂️آگے بھی پہنچائیں اور درود کے ثواب میں آپ بھی شریک ہوں📿*
السيد سجاد حيدر الرضوي Agha Syed Sajjad Haider Rizvi Najafi
student
Operating as usual
*قتل غارت اور لاشوں کی بے حرمتی آل امیہ اور انکے پیروکاروں کا پیشہ وشیوہ رہا ہے اور جب تک یہ نجس مخلوق اس روئے زمین پر ہے خلق خدا ان سے محفوظ نہیں لیکن یاد رکھنا ہر ظالم اپنے انجام کو ضرور پہنچتا ہے اور ایک وقت ان پر بھی ایسا آئے گا کہ یہ ظالمین بھی اپنے کیے کا مزہ چکیں گے اور وہ وقت ظہورِ حجت دوران کا ہوگا، روایت کے جملے👇*
*عَنْ أَبِي بَصِيرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَلَيْهِ السَّلاَمُ: فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: فَمٰا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَ لاٰ نٰاصِرٍ قَالَ مَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ يَقْوَى بِهَا عَلَى خَالِقِهِ وَ لاَ نَاصِرٍ مِنَ اَللَّهِ يَنْصُرُهُ إِنْ أَرَادَ بِهِ سُوءاً قُلْتُ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً قَالَ كَادُوا رَسُولَ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ كَادُوا عَلِيّاً عَلَيْهِ السَّلاَمُ وَ كَادُوا فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلاَمُ وَ قَالَ اللَّهُ يَا مُحَمَّدُ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْداً وَ أَكِيدُ كَيْداً فَمَهِّلِ الْكٰافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْداً لِوَقْتِ بَعْثِ الْقَائِمِ عَلَيْهِ السَّلاَمُ فَيَنْتَقِمُ لِي مِنَ الْجَبَّارِينَ وَالطَّوَاغِيتِ مِنْ قُرَيْشٍ وَبَنِي أُمَيَّةَ وَ سَائِرِ النَّاسِ۔*
سورہ طارق، تفسير القمی ج 2، ص 416
*یعنی ان کفار (ظالمین) کو قائم آل محمد کی آمد تک مہلت دو پس وہ میری طرف سے ظالم جابر قریشُ بنو امیہ اور لوگوں میں سے طاغوت اور سرکشوں سے انتقام لے گا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l
👆آگے بھی پہنچائیں
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*سننے میں یہ آرہا ہے کہ بشار کی حکومت کے سقوط کے بعد سامنے آنے والی نئی قیادت (جوکہ اصل میں اسر-ئیل کی آلہ کار ہے) نے دمشق میں رہنے والے شیعہ اور مقدسات کے مدافعین کو امان دی ہے اور یہ وعدہ کیا ہے کہ ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی.*
پہلی بات *کفار، مشرکین اور منافقین کو آپ کی رسمی عبادات سے کوئی لینا دینا نہیں جب تک آپ حمامہ مسجد (مسجد کا کبوتر) بنے رہینگے دشمن بھی آپ کے اسلام سے خوش ہیں لیکن جس دن آپ نے سر اٹھا کر ظلم وزیادتی اور باطل کے خلاف اور حق حقانیت اور مظلوم کی حمایت میں بات کرنا شروع کی یہی امان دینے والے کاٹ کر رکھ دینگے اور آپ کے ہاتھ خالی ہونگے آپ کچھ نہیں کر سکیں گے.*
ثانیا *ہماری اکثریت نے تاریخ سے عبرت حاصل نہیں کی اس بارے میں زیادہ نہیں لکھوں گا بس فقط ایک حدیث اور تحریر کے ساتھ جو ویڈیو کلپ ہے کا اردو ترجمہ.*
مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں *“مَا أَكْثَرَ الْعِبَرَ وَ أَقَلَّ الاِعْتِبَارَ یعنی عبرتیں تو بہت ہیں مگر عبرت حاصل کرنے والوں کی تعداد انتہائی قلیل”.*
*جو ویڈیو آپ دیکھیں گے اس میں شہید سعید سید حسن نصر اللہ (قدس) کی گفتگو بھی سن سکتے ہیں کہ سید فرماتے ہیں کہ مختار ثقفی کی عظیم جنگ کے آخری ایام میں ہمارے لیے درس ہے، مختار اور مصعب کے مابیں حالات کچھ ایسے پیدا ہوئے کہ معصب ایک بڑے لشکر کے ساتھ آئے اور مختار کو حصار میں لیا مختار کے ساتھ بھی بہت لوگ تھے 7 ہزار کی تعداد موجود تھی مختار نے کہا نکلو ہم لڑ سکتے ہیں جنگ کرینگے ہم جیت سکتے ہیں ہم اس حالت کو تبدیل کرسکتے ہیں ہمارے اندر صلاحیت ہے کہ ہم مصعب کو ہرا سکتے ہیں لیکن انکی اکثریت نے معصب کے جھوٹے وعدوں اور دی گئی جھوٹی امان پر بھروسہ کیا مختار کے ساتھ نہیں نکلے سوائے 4, 5 لوگوں کے اور مختار اپنے ساتھیوں کے ساتھ مارا گیا ادھر جیسے مصعب نے حکومت سنبھالی وعدہ سے پھر گیا اور ایک دن میں قریب 7 ہزار لوگوں کا قتل عام کیا خون بہایا اور گردنیں اڑا دی.*
*پس ہمیں عبرت لینے کی ضرورت ہے خاص کر مجاہدین اور مدافعین کو (حفظهم الله ورعاهم وسدد خطاهم).*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l

حرم مطهر امیر کائنات 7 جمادی الثانی 1446 ھجری
السَّلامُ عَلى أمِيرِ المُؤمِنِينَ، السَّلامُ عَلى سَيِّدِ الوَصِيِّينَ، السَّلامُ عَلى إمامِ المُتَّقِينَ، السَّلامُ عَلى وَارِثِ عِلمِ النَبيِّينَ، السَّلامُ عَلى يَعسُوبِ الدِّينِ، السَّلامُ عَلى عِصمَةِ المُؤمِنِينَ، السَّلامُ عَلى قُدرَةِ الصَّادِقِينَ وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ، السَّلامُ عَلى حُجَّةِ الأبرارِ، السَّلامُ عَلى أبي الأئِمَّةِ الأطهارِ، السَّلامُ عَلى المَخصُوصِ بِذي الفِقارِ، السَّلامُ عَلى ساقي أوليائِهِ مِن حَوضِ النَّبِيِّ المُختارِ (صلّى الله عليه و آله) ما اطَّرَدَ اللَيلُ وَالنَّهارُ، السَّلامُ عَلى النَّبَأ العَظِيمِ، السَّلامُ عَلى مَن أنزَلَ اللهُ فِيهِ وَإنَّهُ في اُمِّ الكِتابِ لَدَينا لَعَلِيُّ حَكِيمٌ، السَّلامُ عَلى صِراطِ اللهِ المُستَقِيمِ، السَّلامُ عَلى المَنعُوتِ في التَّوراةِ وَالإنجِيلِ وَالقُرآنِ الحَكِيمِ وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ.
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l
🙋♂️جو مؤمنينُ مؤمنات شام میں حرم سیدہ س.ع کے حوالے سے فکرمند ہیں اور حالت معلوم کرنا چاہ رہے ہیں کال میسجز کرکے پوچھ رہے ہیں انکی خدمت میں مولانا صاحب کی یہ ویڈیو پیش کر رہے ہیں خود بھی سنیں اور آگے بھی پہنچائیں👇👇👇
“مولانا صاحب کہہ ریے ہیں ہم اس وقت حرم میں موجود ہیں حرم بلکل محفوظ ہے سقوط کے بعد حرم کی بے حرمتی لوٹ مار کی جو خبریں چلی تھی یا چل رہی ہے کوئی صداقت نہی ہم ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں کوئی خوف نہیں خدا کے اذن سے سب بہتر ہوگا”
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l
*⭕️حرم مطہر سیدہ زینب اور سیدہ رقیہ سلام اللہ علیہما کی نئی صورتحال.*
*♨️گرچہ شام/سوریا عملا دہشتگردوں کے قبضہ میں چلا گیا ہے اور وہاں کی حکومت سقوط کر گئی ہے اما شام میں موجود مقامات مقدسہ کے بارے میں باوثوق ذرائع کے ذریعہ معلومات ملی ہیں کہ مقامات کو کسی بھی گروہ کی طرف سے اب تک کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچایا زیارات گاہیں اور زوار محفوظ ہیں بلکہ دیگر کچھ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد جولانی نے ایران کو رسما خط لکھا تھا کہ “ہماری طرف سے حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور حرم حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا پر کسی قسم کے تصرفات نہیں ہوں گے” خدا کرے کہ مقامات اسی طرح محفوظ رہے اور ان دہشتگردوں کی نیت صحیح رہے ورنہ یہاں بھی شیعہ مجاہدین اور جوانوں کا خون بہایا جائے گا اما ان شاء اللہ حرم پہ آنچ نہیں آئے گی.*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l
♨️ *دمشق پر دہشت گردوں کا قبضہ، صہیونی ٹینک شامی سرحدوں میں داخل*
ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کے ٹینک مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔

🙋♂️فقط ایک تصویر کے ساتھ شام میں (نامنہاد حریت اور فتح کے لیے) جو حالیہ جنگ لڑی جا رہی ہے اسکا پورا اور مکمل تجزیہ… باقی جن لوگوں کی سمجھ نا آئے وہ اپنا دماغی علاج شروع کریں...!!
🙋♂️واضح رہے گرین، وائٹ اور بلیک کلر میں جو جھنڈہ نظر آرہا ہے وہ حریت کے نام پہ سامنے لائے جانے والے دہشتگردوں کا پرچم ہے اور دوسرے جھنڈے کے بارے میں سب کو پتہ ہے کہ وہ خونخوار اور قابض ریاست اس۔۔رائ۔۔۔یل کا ہے👎👎👎

😭پاراچنار کا سب سے کمسن شہید😭
ریاست کو دشمنی اس سے نہیں بلکہ اس کے مکتب فکر سے تھی…

تعزیتی پیغام
موضوع:- صفاتِ شیعہ از نظرِ امامِ معصوم.
محرم الحرام کی تیسری مجلس.
زیر اہتمام:- هيئت طلاب بلتستان نجف اشرف عراق

عثمان بن عفان کی وفات 18 ذی الحجہ کو ہوئی...؟؟
خلافت عثمان کے دور کے اہل سنت محدث اور اکابر عبد الرحمن بن مل کا قول ملاحظہ کریں
الکتاب المصنّف لابن ابي شيبه،
قُتل في أوسط أيام التشريق (12 ذي الحجة) لصحة نقله عن أبي عثمان النهدي، المعاصر للحادثة. وما سواه من أقوال لم يصح إسناد شيء منها، وكل ما جاء به من أسانيد فهي ضعيفة، وبعض منها صدر ممن لم يعاصر الحادثه.
کتاب المصنَّف کا مولف ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابی شیبہ نے ابی عثمان النھدی تاریخ وفات 95 یا 100 ہجری جنکا نام عبد الرحمان بن مل تھا (جوکہ معاصر حادثہ عثمان تھا یعنی قتل عثمان کے وقت موجود تھا) سے صحیح السند کے طور پر نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عثمان بن عفان کو ایام تشریق کے وسط یعنی 12 ذی الحجہ کو قتل کیا گیا اور آگے رقمطراز ہے کہ اس کے سوا جن اسانید سے جو کچھہ آیا وہ ضعیف ہے اور ان اسانید میں سے بعض ایسے لوگوں کے اقوال نقل ہوئے ہیں جو حادثہ کے وقت تھا ہی نہیں
المصنف لابن أبي شيبة ج13 ، ص388 ، ح38727 وسنده صحيح بتحقيق الشيخ أسامة
کتاب کا پورا نام
الكتاب المصنَّف في الأحاديث والآثار
المؤلف: أبو بكر عبد الله بن محمد بن أبي شيبة الكوفي العبسي (ت ٢٣٥ هـ)
اسی طرح اکثر کتب اہل سنت میں اسی تاریخ کو نقل کیا ہے سوائے چند ایک تخریب کاروں کے جنکا مقصد امت اسلامیہ کے درمیان انتشار پیدا کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں اور یہ انکا حق بھی بنتا ہے کہ اسی پہ انکا خرچہ پانی چلتا ہے اور زندگی کی گزر بسر ہوتی ہے
ترجمہ وترتیب
آغا سید سجاد حیدر رضوی نجفی نجف اشرف عراق
17 ذی الحجہ 1445 ہجری مطابق 24 جون 2024 بروز پیر
غدیر کی آمد آمد ہے لذا حدیث غدیر کو اہل سنت کے مصادر جنکی تعداد 15 ہے جن میں سے ایک کے علاوہ تمام کے تمام کو اکابرین اہل سنت نے سندا صحیح قرار دیا ہے
واضح رہے شیعہ امامیہ کے نزدیک حدیث غدیر احادیث متواترہ میں شامل ہے اور عام عوام کے لیے ایک اور بات بتاتا چلوں کہ جو حدیث تواتر کے ساتھ پہنچے اس پر عمل کرنا واجب ہے عنوان وجوب کا ہو یا حرمت...
تو آئیے حدیث غدیر کو کتب عامہ کی نظر سے دیکھتے ہیں.
1، قال رسولُ الله صلَّى الله عليهِ وسلَّمَ وهوَ آخِذٌ بِيدِ عَلِيٍّ مَن كنتُ مولاهُ فَهَذا مَولاهُ اللَّهمَّ والِ مَن والاهُ وعادِ مَن عاداهُ
الراوي:عمر بن الخطاب
المحدث:ابن كثير المصدر:البداية والنهاية الجزء أو الصفحة:5/187 حكم المحدث: غريب بل منكر وإسناده ضعيف
ترجمہ
ابن کثیر لکھتا ہے کہ عمر بن خطاب کہتا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا اور اس وقت رسول اللہ نے علی کا تھامے رکھا تھا جس کا میں مولا ہوں اسکا یہ علی مولا ہیں خدایا تو دوست رکھہ اسکو جو علی کی ولایت کو قبول کرے اور دشمنی رکھہ اس سے جو علی سے دشمنی کرے.
(نوٹ)
باقیوں احادیث کے ترجمے بھی اسی طرح ہی ہے بس حدیث کے الفاظ مختلف مصادر میں کمی بیشی کے ساتھہ آئے ہیں باقی مفہوم ایک ہے
2، مَن كنْتُ مَوْلاهُ فعلِيٌّ مَوْلاهُ.
الراوي: زيد بن أرقم أو حذيفة بن اسيد
المحدث: الترمذي
المصدر: سنن الترمذي الجزء أو الصفحة: 3713
حكم المحدث:حسن صحيح
3، مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَعَليٌّ مَوْلاهُ.
الراوي:- المحدث النووي
المصدر: فتاوى النووي الجزء أو الصفحة:252
حكم المحدث:صحيح
4، من كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ
الراوي:زيد بن أرقم المحدث:الذهبي المصدر:تاريخ الإسلام الجزء أو الصفحة:3/629 حكم المحدث:صحيح
5، مَنْ كنتُ مولاهُ، فعليَّ مولاهُ
الراوي: البراء بن عازب وبريدة الأسلمي وزيد بن أرقم
المحدث: السيوطي
المصدر: الجامع الصغير الجزء أو الصفحة:8981
حكم المحدث:صحيح
6، مَنْ كنتُ مولاهُ، فعليَّ مولاهُ
الراوي: البراء بن عازب وبريدة الأسلمي وزيد بن أرقم
المحدث: السيوطي
المصدر: الجامع الصغير الجزء أو الصفحة:8981
حكم المحدث:صحيح
7، من كنتُ مولاه فعَليٌّ مولاه
الراوي:البراء بن عازب
المحدث: محمد جار الله الصعدي المصدر: النوافح العطرة
الجزء أو الصفحة: 403
حكم المحدث: صحيح
8، مَن كنتُ مَولاه فعليٌّ مَولاه
الراوي:- المحدث:محمد ابن عبد الوهاب المصدر:الرد على الرافضة لابن عبدالوهاب الجزء أو الصفحة:6 حكم المحدث:صحيح
9، مَنْ كنتُ مولاهُ ، فعَلِيٌّ مولاهُ
الراوي: البراء بن عازب وبريدة الأسلمي وزيد بن أرقم
المحدث: الألباني
المصدر: صحيح الجامع الجزء أو الصفحة:6523
حكم المحدث:صحيح
10، من كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ .
الراوي: أبو سريحة أو زيد بن أرقم
المحدث: الألباني
المصدر: صحيح الترمذي الجزء أو الصفحة:3713
حكم المحدث:صحيح
11، مَن كنتُ مَولاهُ فعليٌّ مَولاهُ
الراوي: خمسة أو ستة من الصحاب المحدث: الوادعي
المصدر: الصحيح المسند الجزء أو الصفحة: 1466
حكم المحدث:صحيح
12، مَن كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ
الراوي: سعد بن أبي وقاص
المحدث: الوادعي
المصدر: الصحيح المسند الجزء أو الصفحة: 375
حكم المحدث:صحيح
13، مَن كنتُ مَولاه فعليٌّ مَولاه .
الراوي: زيد بن أرقم
المحدث: الوادعي
المصدر:الصحيح المسند الجزء أو الصفحة: 346
حكم المحدث: صحيح
14 من كنتُ مولاهُ فعَليٌّ مولاهُ
الراوي:-
المحدث: الوادعي
المصدر :الفتاوى الحديثية للوادعي الجزء أو الصفحة:1/167
حكم المحدث:صحيح
15, من كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ
الراوي:-
المحدث: النووي المصدر: المنثورات للنووي الجزء أو الصفحة:289
حكم المحدث:صحيح
ترجمہ و ترتیب
آغا سید سجاد حیدر رضوی نجفی
16 ذی الحجہ 1445
23 جون 2024 نجف اشرف عراق

🤲الحمد لله رب العالمين 🤲

تمام مونین کرام اور مومنات، عقل سلیم سے عاری ظاہری عقیدت پہ خودساختہ مقدسات کا جانسہ دینے والے عناصر سے ہشیار رہیں.
اگر خدا نے آپ کو دولت کے ساتھہ انفاق کی توفیق والی نعمت سے نوازا ہے تو اس جگہ انفاق کریں جو آپ کی
دنیا وآخرت کی سعادت اور شفاعت کا ذریعہ بنے.
آپ کے حلال اور پاک اموال کا بہترین مصرف صلہ ارحام کے ساتھہ مقصدِ اہل بیت خصوصا امام حسین کی راہ میں خرچ کرنا ہے تو لوگوں کے دھوکے میں نا آئیں عقل جیسی نعمت کا استعال ضرور کریں
آخری اور اہم چیز حرم امام حسین علیہ السلام سمیت کسی بھی مقدس مقام کی توسیعات کے متعلق پوسٹ لگانے والے ہر شخص پر بھی اعتبار نا کریں، حرم ہائے مقدسات کا اپنا پورا نظام اور سسٹم ہے آپ اپنی ڈونیشن اور عطیات اسی سسٹم کے تحت ان تک پہنچا دیں تاکہ اموال، آپ کا ثواب اور صدقہ جاریہ ضائع نا ہو
والسلام
آغا سجاد حیدر رضوی نجفی نجف اشرف عراق
تاریخ 8 ذوالقعدہ بروز جمعہ 17 مئی سنہ 2024