Admission open
For first year
GHSS Banda Talash-DSS
03449178124
GHSS Banda Talash-DSS
School page
Operating as usual
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش (سیکنڈ شفٹ) میں کلاس فرسٹ ائیر کیلئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ داخلہ لینے والے طلباء اور طالبات بروقت پرنسپل/اکاؤنٹ آفس سے رابطہ کرلیں۔ شکریہ
Time: 1:45 pm to 5:45pm
Contact us:
Mob No:03449178124
Mob No: 03460858274
Mob No:03429697293
Distribution of books in GHS Banda talash double shift class 2nd year
First come first receive books
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بانڈہ تالاش کے جو طلباء سیکنڈائیر کو پروموٹ ہوۓ ہیں انکو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ ادارہ ھذا 1-8-2024 بروز جمعرات سے معمول کے مطابق کھلا رہیگا ۔تمام طلباء اپنا حاضری یقینی بنائیں۔کلاسز معمول کے مطابق ہونگے۔
حاضری وقت 1:45
Dear Students of GHSS Banda (DSS)!
Collect your roll number slips during 1:45pm to 5:45pm at GHSS Banda.
Note: Clear your dues while receiving roll number slip
Another step toward success
By the grace of almighty Allah
BISE Malakand Issued approval letter for HSSC examination center.
All creadit goes to local educated personalities.
Today visit was paid to BISE Chakdara and requested for allocation of exam hall. Fortunately, our request was honored and hall was approved by the honorable chairman.
Today 19.12.2023 visit of DEO Male Dir Lower to DSS Banda Talash. Principal, Teaching staff and students were highly appreciated . We are very thankful for visiting our DSS.
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
اج محترم ہیڈ ماسٹر گل رحمان صاحب کی ریٹائیرمنٹ کے سلسلے میں ڈبل شفٹ کے اساتذہ کی طرف سے پروگرام کی کچھ عکس۔۔۔
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
بزم ادب پروگرام اور تقسیم انعامات
اج 30نومبر 2023 کو اسکول ھذا میں بزم ادب کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت جناب الطاف حسین صاحب نے کی۔
الطاف حسین صاحب نے اپنے خطاب میں طلبا و طالبات کو تعلیم کی اہمیت سے اگاہ کیا اور ماہانہ ٹیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئیے۔
چیف پراکٹر محمد ابراہیم صاحب نے طلبا کو ماہانہ ٹیسٹ اور بزم ادب پروگرام کی اہمیت سے اگاہ کیا ۔
اختتامی دعا جناب الطاف حسین صاحب نے کی۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
روٹین کے مطابق اج 28 نومبر کو سکول میں ماہانہ ٹیسٹ کے دوران کچھ عکس۔
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
بزم ادب پروگرام اور تقسیم انعامات
اج 31 اکتوبر 2023 کو اسکول ھذا میں بزم ادب کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت جناب پرنسپل گل رحمان نے کی۔
پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب میں طلبا و طالبات کو تعلیم کی اہمیت سے اگاہ کیا اور ماہانہ ٹیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئیے۔
اختتامی دعا جناب الطاف حسین صاحب نے کی۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
اج ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا بچوں نے بہت تسلی بخش حاضری کے ساتھ ٹیسٹ اٹیمفٹ کیا۔
علاو ازیں 14 بچیوں نے بھی مکمل حاضری کے ساتھ ٹیسٹ دیا۔
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
سر گل رحمان صاحب کلاس فرسٹ ائیر کو صفائی،اخلاقی،حاضری وغیرہ کی بارے میں ہدایات دے رھے ہیں۔
Award ceremony held at GHSS Banda Talash (DSS). Awards were issued to the top three position holders in HSSC exams. Honorable Principal chaired the ceremony in the presence of guests and respected teaching staff.
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ
اج ٹیچرڈے کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا ۔بچوں نے زبردست کارکردگی دیکھائی۔
ہیڈ ماسٹر گل رحمان صاحب ،حاجی علی حیدر صاحب، جناب امیر محمد وائس پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اوچ اور دیگر معزز والدین نے شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کیے۔
GHSS Banda Talash DSS
Mr Gul Rahman sb Receiving best performance certificate.
GHSS Banda Talash DSS
New Admission with 928 Marks.
Total Admissions 60 class first year.
Result of GHSS Banda Talash DSS
During the Experiment "Determine the time constant of a capacitor by charging and discharging through the resistor" at Govt: High School Banda Talash DSS.
Class second year.
ان اندھیرو ں سے کہو اپنا ٹھکا نہ کرلیں
ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں۔
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ میں سیکنڈ ائیر کلاس میں تقسیم کتب اور فرسٹ ائیر میں انگلش کلاس کی تصویری جھلکیاں۔
Being muslims, offering Prayer is an unavoidable part of our faith. Students offering Asr prayer with combination at GHSS Banda Talash (DSS).
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ فرسٹ ائیر میں پہلے دن کی حاضری
29 طلباء اور 13 طالبات ۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ میں فرسٹ ائیر کے کلاسسز کا باقائدہ اغاز انشااللٔہ 18 ستمبر یعنی پیر سے ھوگا۔
تمام طلبا و طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
GHSS Banda Talash-DSS
Today 7 Male and 3 Female students are enrolled for 1st year admission.
GHSS Banda Talash(DSS)
2nd year class.
گورنمنٹ ہائی سکول بانڈہ تالاش سیکنڈ شفٹ فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ھے ۔
اج 4 طالب علموں نے فرسٹ ائیر میں داخلے کے لیے فارم جمع کی اور 3 طالب علموں نے سیکنڈ ائیر میں مائیگریشن کے لیے درخواستیں جمع کی۔
Admission process is going on by leaps and bounds at DSS Banda Talash.
It's third application to be submitted on a single day (today).
گورنمنٹ ہائی سکول بانڈہ تالاش ڈبل شفٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر کچھ بے بنیاد اور منگھڑت افواہیں گردش کر رہی ہے سکول معمول کے مطابق کھلا ھے اور فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ھے۔سیکنڈ ائیر کلاسسز باقائدہ جاری ھے۔