12/02/2024
تلاوت قرآن پاک سے!
اللہ تبارک خوش ہوتا ہے
نیکوں میں اضافہ ہوتا ہے
دنیا وآخرت کی مصیبتیں دوری ہوتی ہے اور
قرآن پڑھنا، دیکھنا، سننا، سیکھنا، ثواب ہی ثواب