Majid Maqbool Hussain

Tourism & Hospitality Management

Operating as usual

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 12/02/2022

“Trust me time spent with people who care about you is priceless.” Tariq Mehmood

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 12/02/2022

Fondant artwork of students Able Socahm (ABLE School of Culinary Arts and Hospitality Management)
0310-0002253
042-37423434

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 12/02/2022


پرایم منسٹر کامیاب جوان پروگرام (Bakery & Patisserie arts Trainees)

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 12/02/2022

PRIME MNISTER YOUTH PROGRAM (Culinary Arts Professional Chef Trainees)

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 12/02/2022

Baking Fun

Photos from Majid Maqbool Hussain's post 11/30/2022

Amaizing work for Patisserie and Baking

10/12/2022

گورنمنٹ سکول کے استاد صاحبان
مستقبل کی مہک ملک کی پرفامنس چیک کرتے ہوئے😬
امن صحت خوشحالی تعیلم کے بغیر ممکن نہیں 🥴

08/30/2022

Learning & development @ Rescue Headquarters 1122

08/28/2022

Skill is a new degree

08/28/2022

کاش انہوں نے کوئی ایسا "گناہ" کیا ہوتا کہ
ان کو " اٹھانے " ریاست خود چلی آتی😢😢

08/24/2022

Golden chance for Hoteliers
School of Culinary Arts & Hospitality Management

08/19/2022

شیخ دانش اور حیدر آباد دکن کی پولیس ۔ چلیں پہلے واقعہ سن لیجیے۔ حیدر آباد دکن کے میرے ایک دوست نے اپنے خاندان پر بیتا ہوا واقعہ سنایا جب وہ چھٹی کاٹ کر بیلجیئم واپس آیا تھا ۔ میں گھر پہنچا تو دوسرے دن اطلاع ملی کہ نوجوان بھتیجے کو اس کے ایک ہندو دوست کے ساتھ پولیس پکڑ کر لے گئی ہے۔ ایک مقامی دوست جس کے پولیس اور مقامی سیاست دانوں کے ساتھ اچھے تعلقات تھے ساتھ لے کر تھانے پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ دونوں موٹر سائیکل پر سوار تھے راہ چلتی ہوئی ایک نوجوان لڑکی کا دوپٹہ کھینچا جو اس کی بالی میں پھنس گیا وہ گر پڑی اور کان زخمی ہو گیا ۔ تھانے دار سے بات ہوئی سیریس میٹر دیکھ کر ہم نے پچاس ہزار روپے نذرانہ پیش کرنے کی بات کی تو تھانے دار جو ساوتھ کا لگتا تھا کہنے لگا بھیا ہم دودھ کے دھلے نہیں ہیں پیسے ہم لے لیتے ہیں مگر میرے گھر میں بھی دو بیٹیاں ہیں ۔ میں نے پیسے پکڑے تو مجھے لگے گا میں نے اپنی بیٹی کی پیڑا اور اس کے زخم بیچ کھاے ہیں نہیں جناب ایسا نہیں کر سکتا ۔ ہم مایوس ہو کر گھر واپس آ گئے دوسرے دن وکیل کیا پولیس کو تین دن کا ریمانڈ ملا اور جوڈیشل ہونے پر ضمانت ہوئی ۔ جب بھتیجا گھر لوٹا تو پہچانا نہیں جا رہا تھا جسم پر بظاہر کوئی تشدد بھی نہیں تھا ۔ اس نے بتایا کہ تھانے دار کھانا کھلاتا تھا مگر پانی نہیں پلاتا تھا پانی مانگنے پر جوتا اتار لیتا اور جوتے برساتا جاتا اور کھینچ کر لیٹرین میں لے جاتا ہاتھ میں پلاسٹک کا کپ پکڑاتا اور کہتا گٹر سے پانی نکال کر پیو ہم انکار کرتے تو اور جوتے مارتا یوں ہمیں وہ میلا بدبودار پانی پینا پڑتا ۔ جتنے دن تھانے میں رہے یہی پانی پینے اور ہر سپاہی کو دو جوتے مارنے کا حکم تھا ۔ وہ جوتے مارتے اور ایک ہی بات کرتے کہ لوگ بیٹیاں پیدا کرنا چھوڑ دیں کیا ۔ شیخ دانش نے ہماری بیٹی کا صرف دوپٹہ نہیں کھینچا اس کی عزت نفس اور آبرو کو تار تار کیا ہے میرا سوال صرف اتنا ہے کہ فیصل آباد پولیس جس کی کسٹڈی میں یہ خنزیر موجود ہے وہاں اس حیدرآبادی تھانے دار جیسا کوئی پولیس والا ہے یا کوئی نہیں ؟ یا ان کے اپنے گھروں میں بھی بیٹیاں ہیں یا نہیں ؟ یا ہم پاکستانی بیٹیاں پیدا کرنا چھوڑ دیں ؟
Sibte Hassan gillani صاحب

08/19/2022

Graduation cermony at ABLE - School of Culinary Arts & Hospitality Management with brothr wahab & tahir iqbal

08/17/2022

Hamara Mustakbil 🥲

میں کب سے اپنے شوہر کو موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھ رہی ہوں. میں جانتی ہوں کہ اس وقت نہ تو کسی خاتون سے بات کر رہے ہیں نہ ہی کسی اس قسم کی سرگرمی میں مصروف ہیں. وہ ایک گیم کھیل رہے ہیں اور فیس بک پر مختلف ویڈیوز دیکھ رہے ہیں. میں ان سے بات کرنا چاہتی ہوں. لیکن وہ میری طرف متوجہ نہیں ہیں. میں بار بار ان کو بلاتی ہوں کبھی ان کے پاس جا کر بیٹھ جاتی ہوں کبھی انہیں متوجہ کرنے کی کوشش کرتی ہوں لیکن شاید ویڈیوز بہت دلچسپ ہیں وہ میری طرف نہیں دیکھتے. کچھ دیر بعد وہ مجھ سے لائٹ بجھانے کا کہہ دیں گے کیونکہ انہیں نیند آرہی ہوگی.
کچھ عرصے بعد..
میں اب اپنے شوہر کے رویے کی عادی ہوچکی ہوں. میں جانتی ہوں کہ انہیں کسی بھی موضوع پر گفتگو کرنا پسند نہیں وہ ایک اچھے شوہر ہیں نرمی سے بات کرتے ہیں ساری ضرورتیں پوری کرتے ہیں لیکن وہ صرف ایک شوہر بننا پسند کرتے ہیں انہیں دوست نہیں بننا آتا. میں نے اب ان کی توجہ لینے کی کوشش چھوڑ دی ہے.
مزید کچھ عرصے کے بعد.
میرا ایک بیٹا ہے دن بہت مصروف گزرتا ہے اور رات بھی بیٹے کے نخروں میں گزر جاتی ہے نہ ٹھیک سے نیند پوری ہوتی ہے نہ کوئی ترو تازگی ہے. میرے شوہر اکثر اس بات پہ چڑ جاتے ہیں کہ میں پہلے جیسی ترو تازہ و شگفتہ کیوں نہیں رہی. لیکن میں اب ایک ماں ہوں اور ویسے بھی میں جانتی ہوں اگر میں بناؤ سنگھار کر کے بیٹھ بھی جایا کروں تو سوائے چند لمحات کی قربت کے مجھے کچھ بھی حاصل نہ ہوگا کیونکہ فیس بک کی ویڈیوز اور سکرولنگ مجھ سے زیادہ دلچسپ ہیں.
بڑھاپا.
بیٹے کی شادی ہوچکی ہے میں اور میرے شوہر دونوں ہی ضعیف ہوچکے ہیں. نظر گھٹ چکی ہے ہاتھوں پاؤں میں رعشہ اتر آیا ہے موبائل کی لائٹ اب میرے شوہر کی آنکھوں میں چبھتی ہے اس لیے وہ اب فون استعمال نہیں کرتے. میرے چھوٹے چھوٹے پوتے پوتیاں ہیں جنہیں دیکھ دیکھ کر میرا جی لگا رہتا ہے میں ان سے روز ڈھیروں چھوٹی چھوٹی باتیں کرتی ہوں میرے شوہر سارا دن صحن میں عینک لگائے اخبار پڑھتے ہیں اور ہر خبر پر مجھ سے رائے مانگتے ہیں مگر مجھے اخبار کی خبروں سے زیادہ اپنے پوتے پوتیوں کی باتوں میں دلچسپی ہے میرے شوہر اس بات پر ایک اچٹتی نظر مجھ پہ ڈال کر خاموش ہوجاتے ہیں. رات کی نیند اب گھٹ چکی ہے اکثر رات کو اب وہ مجھے آواز دیتے ہیں قدسیہ بیگم سوگئ ہیں کیا بھئ مجھے تو نیند نہیں آ رہی کوئی بات ہی سنا دیں. مگر اب مجھے بات کرنا نہیں آتا۔۔۔
۔
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب روتا ہے۔۔۔۔۔۔ چپ نہیں ہوتا

Majid Maqbool Hussain 07/14/2022

Majid Maqbool Hussain

تمہاری پریشانیاں تمہاری ناشکری سے جڑی ہوئی ہے
مولانا رومی

Majid Maqbool Hussain Tourism & Hospitality Management

Want your school to be the top-listed School/college in Max?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بہت ہی پیاری لائن ہین
گورنمنٹ سکول کے استاد صاحبانمستقبل کی مہک ملک کی پرفامنس چیک کرتے ہوئے😬امن صحت خوشحالی تعیلم کے بغیر ممکن نہیں 🥴
Happy birthday betti
@ Recue Headquarters
Learning & development @ Rescue Headquarters 1122
Skill is a new degree
Golden chance for Hoteliers#ABLE School of Culinary Arts & Hospitality Management

Location

Max

Telephone

Address


Max, IN

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm