Tarbela News is a social media page that represents the voice of Tarbela Ghazi Peoples and express their views online and provide broadcast service all over the world.
Operating as usual
تیز بارش میں تربیلا ڈیم کا ٹور 😉
#ghareebvlog #village #villagelife #Pakistan #tarbela #ghazi
معظم خان طاہرخیلی (ضلع ہری پور،تحصیل غازی) کی یوکرین میں پھنسے پاکستانی اور انڈین طلباء کیلیے بےلوث خدمت کو میڈیا چینلز کی جانب سے ہائ لائیٹ نہ کرنا انکی کارکردگی اور آزاد و عوامی کہلوانے پرسوالیہ نشان ہے۔
پاکستان کیلیے اس سے بڑے اعزاز کی بات کیا ہوگی کہ انڈیا کا سفارت خانہ اور حکومت بھی ناکام ہوئ مگر معظم خان نے کرفیو/بلیک آؤٹ اور جان کی پرواہ کیے بغیر تمام انڈین طلباء کو بھی بارڈرز تک پہنچایا۔اور انکے والدین کالیں کر کر کے معظم کو دعائیں دے رہے ہیں۔
اسی طرح تمام علاقہ کھڑی گندگر ھرو بشمول ضلع ہری پور اور قوم کیلیے بھی یہ اک میڈل ہے کہ ہمارے علاقے کے فرزند دنیا میں جہاں بھی ہوں اپنے علاقے قوم بالخصوص ملک کیلیے باعث عزت ہیں۔
انڈین میڈیا تو شاہد اک پاکستانی کو کریڈٹ نہ دینا چاہتا ہو مگر پاکستانی میڈیا نہ جانے کیوں ملک کیلیے اس اعزاز کو ہائ لائیٹ نہیں کررہا۔۔وہ تو ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی کرتے ہیں۔
(عاصم طاہرخیلی)
ہمراہے پیارے دوست ظہیر احمد نے یو بی ایل بنک (غازی برانچ) کے سامنے ارشاد خان پلازہ میں گرافک ڈیزائننگ/ پینا فلکس بنانے کے کام کا آغاز کیا کے۔
ظہیر بھائی نرم مزاج اور بہترین اخلاق کے مالک ہیں اور ایک تجربہ کار گرافکس ڈیزائنر ہیں۔
رابطے کے لیے نمبر: 03005601410
خالو قبرستان میں دو ہزار سال پرانے سٹوپا کے اثرات واضح ہونے لگے. ایک دیوار اب پوری طرح سامنے آچکے ہیں. مزید کام جاری.
خالو قبرستان میں نکلنے سٹوپا کی نگرانی کے لیے بیٹھے سیکورٹی اہلکار کھلے میدان میں ناگزیر سہولیات اور سرد موسم میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں.
اب آپ کے گاوں خالو میں
خالو قبرستان درجنوں قبروں کو آت کی تاریکی میں شہید کر دیا گیا. آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے.
اسلام و علیکم
نیگٹیو Bخون کی ضرورت ہے مریض اٹک CMH میں ہے اگر کوئی بھائی خون B نیگٹیو دینا چاہے تو زیل نمبر پر رابطہ کرے
03465481786
03155637099
تربیلا ڈیم T5 پروجیکٹ کی خوبصورت وڈیو.
ویڈیو کریڈٹ : Asad Production
تلاش گمشدہ
نام شکیل احمد ولد عبد الحمید قوم تنولی عمر چالیس سال سے پینتالیس سال کے درمیان ہے تحصیل و ضلع ہری پور ہزارہ ڈویژن جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور سامنے کے دو دانت ٹوٹے ہوئے ہیں اور کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے پاؤں میں پلاسٹک کی چپل تھی اور قد پانچ فٹ آٹھ انچ ہے مؤرخہ 13 نومبر کو گھر سے کہیں چلا گیا ہے اگر کسی بھائی کو علم ہو یا نظر آئے تو درج ذیل نمبر پر اطلاع کر دیں پلیز
03315319392۔ 03315319492
بچے کی معصوم چالاکیاں 😜
ایسا جادو جو آپ کا دماغ گھما دے. آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آۓ گا.
Video CREDIT. NAJAM KHAN
میرا جسم میری مرضی کا سارا کچرا ایک طرف
ایک باپردہ بچی کی اللہُ اکبر کی پکار دوسری طرف
یہ آواز سب پہ بھاری ہے✌️
ہمارے علاقے میں تو یونیورسٹی نہ بنی.
پر خالو قبرستان کی کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانی یونیورسٹی نکل آئ.
خالو تحصیل غازی قبرستان میں ملنے والے اسٹوپا کی ہسٹری کتنی پرانی ہے.
خالو قبرستان
شکرگزاری {by Riasat Ali)
VC & R/O گاہرہ ہیملیٹ کی جانب سے میں TMO غازی کا آج کلین ہیملیٹ مہم شروع کرنے پر شکر گزار ہوں۔
میں تحصیل چیئرمین صاحبزادہ قاسم شاہ صاحب اور میاں جمیل صاحب کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے آج صبح ہیملیٹ ارلر پر زور دیتے ہوئے معزز TMO اور ان کے عملے کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کی۔
ہیملیٹ کے بارے میں میرے موقف کی فعال حمایت پر معروف سماجی کارکن ارم رشید خان کا تہہ دل سے شکریہ۔ صفائی کے عملے، آپریٹرز اور لالہ بنارس کو بھی ان کی بھرپور کوششوں کے لیے پابند۔
امید ہے کہ اسی مہم کو گاہارا تک بھی بڑھایا جائے گا۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
Beautiful Rabab Music at Tarbela Lake
Qabaristan خالو
اس تصویر کا کیا مطلب ہے
پاکستان ایر فورس کے اف سیون تربیلا ڈیم کے اوپر اُڑنے کے خوب صورت منظر دیکھیں ❤️👍
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
محکمہ آثار قدیمہ کا خالو تحصیل غازی کا دورہ جگہ کا معائنہ کیا
اور غیر رسمی بات چیت کے دوران بتایا کہ یہاں پر سٹوپا موجود ہے جو کہ ایک بڑے رقبہ پر ہے ظاہر ہونے والی دیوار سے مشرق کی جانب ایک بڑے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ ضروری کاغزی کاروائ مکمل ہونے کے بعد اس پر با قاعدہ کام شروع کیا جاۓ گا اور قبرستان کے تقدس اور حرمت کا مکمل خیال رکھا جاۓ گا
اس موقعہ پر خالو سٹی چیرمین ظہیر خان کونسلر اطہر خان
اپنی مدد آپ کے شانی خان بھی موجود تھے
محکمہ آثار قدیمہ کو چاہیے کہ وہ اس پورے علاقے کی تاریخی اہمیت کو دیکھتے ہوۓ مکمل سروے کرے اور جھامرہ سے لیکر سری کوٹ تک اس تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کے اقدامات کرے جو کہ سیاحت اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے پرکشش ہو سکتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے مقامی سطح پر روزگار کے نۓ مواقع بھی پیدا ہوں گے
#Copied Ghazi News One1
قبرستان کی کھدائی کے دوران دو ہزار سال پُرانا قیمتی خزانہ نکل آیا.
Qabaristan ki Khodai k Doran Khazana Nikal aya 😮 #tarbela #ghazi #pakistan #village
قبرستان کی کھدائی کے دوران دو ہزار سال پُرانا قیمتی خزانہ نکل آیا.
#tarbela #ghazi #pakistan #village
بارش میں سفر | غریب ولاگ
#ghareebvlog #village #villagelife #Pakistan #vlog #tarbeladam #sangemahdrama
غازی سے خالو راستہ
پانچ سو میٹر
رکشہ کرایا 20 روپے.
پر چور حکمران ہیں.
دل نہیں ہے پر جانا ضروری ہے.
#GhareebVlog #vlog #pakistan #villagelife #village #tarbeladam #Pakistan #vlog
You are All invited to Celebrate the opening of
Janan Cafe & Bakers at Pizza heights 97 Near Sultania Shadi Haal Khalo Ghazi.
وہ جگہ جہاں سنگ ماہ ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ ہوئی.
#GhareebVlog #vlog #pakistan #villagelife #village #tarbeladam #humtvdramas #HUMTV #sangemah
Tarbela News is Leading News Portal of Hazara Division KP, Which was established in 29 October 2014 . A Team of Software from Tarbela Ghazi Running Tarbela News , Which is Providing Comprehensive News Coverage of Terrorism, Crimes, Political Activities. Our Main Focus is Women Empowerment, Poverty, Child Abuse, Education, Natural Disasters. News Published on Tarbela News are Verified from Police, Law Enforcement Agencies & Multiple Sources.
By the grace of Allah, Tarbela News have more then 26000 Followers. We publish only material related to Hazara Division of Khyber Pakhtoonkhawa, Pakistan.
Al-Hamdo Lillah, we are doing our best to deliver fastest news to People of Tarbela.
Thanks,
Tri-City Christian Academy (TCA) is a private school located in High Point North Carolina. TCA has been in operation serving the children of the Triad area for over sixty years.
The Department of World Languages, Literatures, and Cultures offers majors and minors in French and Spanish and minors in Italian Studies and Chinese.
Representing North Carolina's private bail agents since 1992. http://www.ncbaa.com
China Jimenez: Director of Peyton’s Place AP. She has worked in child care for over 12 years, working in after school and summer programs at the local Y.M.C.A. She's also a licensed CNA and Activities Director and was the former owner of Essence Dance.
The Center improves communications between diverse groups and decreases disparities
Full Service Music Store * Lessons * Band Rehearsal Rooms* Band Instruments & More !!
Southwest Guilford Middle School (Guilford County Schools)
Penn-Griffin School for the Arts offers elective classes in nine different arts disciplines: orchestra, band, chorus, classical guitar, piano, harp, dance, theatre and visual arts.
Serving gourmet, delicious meal replacement shakes, energy & metabolism boosting tea w/cleansing aloe & much more!
dance studio locally owed specializing in technical ballet tap jazz acro lyrical hip hop pointe.
Stay up to date with Westchester Country Day School students on their class trips!