16/04/2026
With Muallim-ul-Quran – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arzonix Global Academy, Education, Riyadh.
Welcome to Arzonix Learning Hub
Online Quran Learning (Tajweed & Hifz) + Arabic Language
Certified Teachers (Saudi Universities)
For Kids & Adults
Learn with Proper Guidance & Pronunciation
📩 Contact: +923705651906 / +966574345260
16/04/2026
With Muallim-ul-Quran – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
🚨 نہایت اہم اور فوری اعلان 🚨
"ادرس فی السعودیہ" پلیٹ فارم نے اپنی ویب سائٹ پر باضابطہ طور پر اعلان جاری کیا ہے کہ سعودی عرب کی تمام جامعات میں داخلے اور رجسٹریشن کا عمل اُن طلبہ کے لیے کھول دیا گیا ہے جو مختلف تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی مدت:
15 اپریل سے شروع ہو کر 15 مئی تک جاری رہے گی۔
یہ ایک سنہری موقع ہے، اسے ہرگز ضائع نہ کریں۔ جلد از جلد اپنی درخواست جمع کروائیں تاکہ آپ سعودی عرب میں ایک روشن اور کامیاب تعلیمی مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکیں۔
اپنے مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں… کامیابی آپ کی منتظر ہے!
13/01/2026
#التجويد
#کمالیہ #اکیڈمی
#التجويد
🎥 Interactive Learning at Kamalia Quran Academy 🌟
Where children learn Quran & Arabic with joy, rhythm, and understanding 📖✨
🧠 Smart learning through projector-based visuals
🎵 Arabic alphabets taught with nasheeds & rhythm
🔤 Alif • Ba • Ta • Tha…
We make learning easy, engaging, and memorable for kids 🌈
👉 Enroll your child today
📩 Contact Kamalia Quran Academy
#کمالیہ #اکیڈمی
#التجويد
10/01/2026
📢 ضروری اعلان 📢
کمالیہ قرآن اکیڈمی کے بچے شوق اور لگن سے قرآنِ کریم سیکھتے ہوئے 🌙📖
ننھے طلبہ، بڑی محنت — قرآن کے ساتھ روشن مستقبل ✨
#کمالیہ #قرآن #اکیڈمی میں بچوں کی خوبصورت قرآنی تعلیم 💚
صحیح تلفظ، بہترین تربیت، روشن کردار
آج کے بچے، کل کے حافظ و عالم ان شاءاللہ
#التجويد
@