Ajmal Qadri 4 Status

زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَل?

Operating as usual

27/11/2022

زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد

21/11/2022

جس عورت کا اس حال میں انتقال ہوا کہ اس کا شوہر اس سے راضی تھا ﷲ اس عورت کو بغیر حساب کتاب کے جنت عطا فرمائے گا

17/11/2022

Insan Ko Hewan Ko Banata he

زندگی بدل دینے والا بیان

17/11/2022

سیدہ خدیجۃ الکبریٰ کے وصال کے وقت حضور ﷺ نے فرمایا 💯

خدیجہ تو جنت میں جائے تو میری بیوی کو سلام کہنا

16/11/2022

ماشاءاللہ
پیر اجمل رضا قادری صاحب اپنے صاحبزادوں کے ساتھ عمرہ ادا کرتے ہوئے 💯❤️❤️

16/11/2022

Jis Gar Mein Tarbiyyat Yaftah Orat Hoti He

جس گھر میں تربیت یافتہ عورت ہوتی ہے
اس گھر کو عورت جنت بنا دیتی ہے

15/11/2022

کروڑوں کا کاروبار جنابِ عثمان غنی کا 💰💰

لیکن ایک ایک روپیہ حلال کا 💯💯

15/11/2022

زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد

15/11/2022

گناہوں سے بچنے کا اکسیر اور لاجواب نسخہ
وڈیو دیکھ صدقہ جاریہ کی نیت شئیر کردیجیے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب

14/11/2022

اسلام کی سب سے پہلی شہیدہ

حضرت سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
Follow Ajmal Qadri 4 Status

14/11/2022

JANNAT TO MAA K QADMUN KAY

جنت تو ماں کے قدموں کے نیچے اللہ نے رکھی ہوئی ہے

خواتین یہ بیان لازمی سنیں

13/11/2022

میرے حضور ﷺ نے فرمایا

لعنتی ہے وہ شخص جو بیوی کو مرد کے خلاف اکساتا ہے اور مرد کو بیوی کے خلاف اکساتا ہے

13/11/2022
12/11/2022

SUB SE ZIADA MUSEBATEIN KIS PAR AATI HEIN

ایک صحابی رسول نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ

سب سے زیادہ مصیبتیں کن لوگوں پر آتی ہیں

12/11/2022

لوگوں کا مذاق اڑانے والے
نبی پاک ﷺ کا یہ فرمان لازمی سنیں

12/11/2022

HAZRAT MALIK BIN DINAR KI TOBA KA WAQIA

حضرت مالک بن دینار کی توبہ کا واقعہ 😭😭

بیٹیوں کی قدر کیجیئے یہ مشکلات میں کام آتی ہیں

11/11/2022

میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا

جس نے دین اس لیے سیکھا کہ وہ اس سے دنیا کمائے گا

10/11/2022

جو اپنی برادری کو چھوٹا سمجھتا ہے وہ سب سے زیادہ برا ہے

تجھے تو فخر کرنا چاہیے تجھے اللہ نے اپنے محبوب ﷺکا امتی بنایا ہے

09/11/2022

علامہ اقبال فرماتے ہیں
رب کے ولی کو ٹٹولا نہ کر وہ تو دلوں کے حالات بھی جانتا ہے

08/11/2022

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور اہلِ بیت اطہار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بارے میں بکواس کرنے والوں کو پیر صاحب کی خوبصورت نصیحت 💯

● نبی پاک ﷺ کے قریب بیٹھنے والے ٹھیک نہیں تھے تو تم کیسے ٹھیک ہوگئے؟

08/11/2022

ڈھول کی تھاپک پر بھنگڑے ڈالنے والا ،
پچیس سال نہ نہانے والا صوفی ؟

08/11/2022

حضور ﷺ فرماتے ہیں
● جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے
● مالک دو فرشتے بھیجتا ہے.........
سن کر لازمی شئر کریں

07/11/2022

حضرت رابعہ بصریہ کی سبق آموز بات

سن کر لازمی شیئر کریں

07/11/2022

’’ جب بھی کاروبار شروع کریں ‘‘
تو ان باتوں کا خیال لازمی رکھیں

مختصر شعوری پیغام !

06/11/2022

جمیل قادری سو جان سے قربان مرشد پر
بنایا جس نے مجھ جیسے کو بندہ غوث اعظم کا

06/11/2022

جب لڑکے اور لڑکی کا نکاح رکھا جائے تو لڑکی سے پوچھ کر نکاح کا دن رکھا جائے 🙏💐

ولیمہ سنت کب ہوگا 💯

06/11/2022

Tenshan Free Hadees

غرباء کے لیے رسول اللہ ﷺ کا فرمان

ٹینشن فری حدیث سنیں
علامہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب

05/11/2022

مدارس کے طلباء کے ساتھ ہمارا افسوسناک رویہ

● علماء انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں
● جعلی پیروں کے جعلی سجادہ نشیں کی ایاشیاں

● ویڈیو دیکھ کر لازم شئر کریں

04/11/2022

حضور سے پوچھا گیا یارسول ﷲﷺ

مرد پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟

04/11/2022

ہر مہینے غوثِ پاک علیہ الرحمہ کی گیارویں پکا لینا
یہ آسان دین ہے

03/11/2022

غوثِ پاک کی غریبوں پر غریب نوازیاں

کاش آج کل کی خانقاہوں پر ایسا کوئی انتظام ہوجائے

03/11/2022

کرپشن لالچ کی وجہ سے ہوتی ہے

03/11/2022

امیر المومنین سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ الکریم
اور خال المومنین سیدنا امیر معاویہ رضي اللہ عنہ

02/11/2022

حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان

سبحان اللہ

02/11/2022

حضرت ادریس علیہ السلام جنت گئے تھے واپسی سے انکار کردیا لیکن
نبی کریم سید عالمﷺ جنت بنانے والے رب کو دیکھ کر واپس آگئے 😢

01/11/2022

بچے کو جھوٹ بول کر چپ کروانا ؟

سنیں اور شئیر کریں ۔

01/11/2022

غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی کا مدرسہ کے طالب علم سے محبت کا واقعہ

31/10/2022

میرے نبی پاک ﷺ نے امت کے نوجوانوں کو شادی کا مشورہ دیا تو فرمایا 💯

Videos (show all)

کروڑوں کا کاروبار جنابِ عثمان غنی کا 💰💰لیکن ایک ایک روپیہ حلال کا 💯💯
اسلام کی سب سے پہلی شہیدہحضرت سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاFollow Ajmal Qadri 4 Status
میرے حضور ﷺ نے فرمایالعنتی ہے وہ شخص جو بیوی کو مرد کے خلاف اکساتا ہے اور مرد کو بیوی کے خلاف اکساتا ہے
لوگوں کا مذاق اڑانے والےنبی پاک ﷺ کا یہ فرمان لازمی سنیں
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایاجس نے دین اس لیے سیکھا کہ وہ اس سے دنیا کمائے گا
جو اپنی برادری کو چھوٹا سمجھتا ہے وہ سب سے زیادہ برا ہےتجھے تو فخر کرنا چاہیے تجھے اللہ نے اپنے محبوب ﷺکا امتی بنایا ہے
علامہ اقبال سے کسی نے کہا تھا 💯#Iqbal_Day #reels
علامہ اقبال فرماتے ہیںرب کے ولی کو ٹٹولا نہ کر وہ تو دلوں کے حالات بھی جانتا ہے#Iqbal_Day
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور اہلِ بیت اطہار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بارے میں بکواس کرنے والوں کو پیر صاحب کی خوبص...
حضور ﷺ فرماتے ہیں● جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے● مالک دو فرشتے بھیجتا ہے......... سن کر لازمی شئر کریں
حضرت رابعہ بصریہ کی سبق آموز باتسن کر لازمی شیئر کریں
جب لڑکے اور لڑکی کا نکاح رکھا جائے تو لڑکی سے پوچھ کر نکاح کا دن رکھا جائے 🙏💐ولیمہ سنت کب ہوگا 💯

Location

Category

Address


Mecca

Other Education in Mecca (show all)
Ayats of Quran Ayats of Quran
Mecca

The Quran is the last holy book that Allah sent down to people. The Quran was sent down to the Proph

Mulana Bejlegar مولانا محمد امیر بجلی گهر Mulana Bejlegar مولانا محمد امیر بجلی گهر
Mecca, 24231

مولانا محمد امیر بجلی گهر مکمل پشتو بیانات دلته خپریږي

Keys To Fiqh Keys To Fiqh
Mecca

This page is specific to only Fiqh/Usul Fiqh related benefits. All posts are written/translated by A

I Love Mekkah Madina I Love Mekkah Madina
Azizia
Mecca

I love Mekkah

Yasir Academy Yasir Academy
Masjid-al-Haram
Mecca

The word 'yasir' refers to one who makes things easier. Yasir Academy is an initiative to disseminat

Good job Good job
Mecca

Welcome everyone to our page, it has launched to promote education, provide contents on sports, ente

Miss Aya Essam Miss Aya Essam
Mecca

شرح لغه انجليزيه لجميع الصفوف الدراسيه

CİHAN ÖZDİN CİHAN ÖZDİN
Mecca, 61307APOAE09803-1307

Makkah Quran Academy Makkah Quran Academy
Mecca

Great place to learn Quran online, we offer best experienced Quran classes. Our course includes the

English with Samad English with Samad
Mecca

�English Training� �Communication Skills�

Expertmark بصمة خبير للتدريب Expertmark بصمة خبير للتدريب
الشوقية
Mecca, 24351

م

Madrasa Darul Hidaya Shaifullah Madrasa Darul Hidaya Shaifullah
Mecca

Madrasa Islamiya