
Govt Primary School Manai Swat.
Operating as usual
سوات میں حالیہ بارشوں اور خراب موسم کی پیش نظر 26 اور 27 اگست کو سوات کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکول بند رہیں گے۔
are open for session 2022-23 from
to at
Enjoy
during
سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات 22-2021 - جی پی ایس مانڑئ
2021_22
Annual Exam 2021-2022.
After .
&
Using | through
موسم بہار کی چھٹیاں ختم ہوگئ۔کل 8 مارچ بروز جمعہ کو سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل 7:30 (am) بجے تک سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
حاضری 7:30 جبکہ چھٹی 11:10 پر ہوگی۔
جمعہ کے دن پانچویں پیریڈ کے بعد چھٹی ہوگی۔
1st competition test result of Tehsil , 2022 Swat.
۔
محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دے
والدین چھٹیوں میں بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دے۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی زمہ داری ہے۔
اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل پورے سال کا اعادہ ہوتا ہے۔اپنے بچوں کےہوم ورک پر خصوصی توجہ دیں۔تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔
چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے
تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
چھٹیوں کاکام نہ کرنے پر صرف طلبہ زمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہیں_.
منجانب: جملہ اساتذہ کرام گورنمینٹ پرائمری سکول مانڑئ سوات۔
" is intelligence having fun"
Class:4th
Subject: Science
Topic: Basic Craft Making
Mid term exam (internal) award distribution ceremony-2021.
Photography:
Mid term exam (internal) 2021 .
Photos>
Morning Assembly
محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کے طرف سے سرکاری سکولوں کو فرنیچر کی فراہمی خوش آئند ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بچوں کے تناسب کے مطابق کمروں کی تعمیر نا گزیر ہے کیونکہ صرف بہترین کرسی اور ڈیسک پر کھلی آسمان تلے یا ٹینٹ میں شدید سردی اور گرمی کا سامنا کرتے ہوئے تعلیم کے مقررہ اہداف کو حاصل کرنا نا ممکن ہے۔
Photos:.
The best time to plant a tree was 20 years ago and the second best time is now.
Chinese proverb
درخت لگانے کا بہترین وقت 20 سال پہلے تھا
اور دوسرا بہترین وقت اب ہے۔
چینی کہاوت
Late upload!
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰