07/03/2025
عرصہ 17 سال سے باغ میں کمپیوٹر کی تعلیم مہیا کرنے والا معیاری ادارہ
میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلبہ و طالبات کے لئے کمپیوٹر شارٹ کورسز میں داخلہ شروع ہے۔
*یکم مارچ تا 31 مارچ داخلہ فری*
3 ماہ 6 ماہ اور 1 سال کے کمپیوٹر شارٹ کورسز
داخلہ سے پہلے ایک بار کیمپس ضرور وزٹ کریں۔
*جناح کمپیوٹر اکیڈمی بالائی منزل پاک سویٹس اڈا باغ*
*03028938217*
*03043320926*
02/10/2024
*⭕ All Punjab Boards 11th Class Supply Paper Update*
اگر فرسٹ ایئر میں سپلی آ جائے تو 40 دن بعد سپلی کا امتحان *نہیں* ہوتا۔
اس صورت میں بچہ سیکنڈ ایئر جاری رکھتا ہے اور سیکنڈ ایئر امتحان کے بعد فرسٹ ایئر امتحان (اینول) میں سپلی والا پرچہ دیتا ہے۔
فرسٹ ایئر میں سپلی والے بچوں کو فرسٹ ایئر کے ساتھ سپلی کا امتحان دینے کے لیے کوئی مخصوص فارم Fill نہیں کرنا ہوتا، سیکنڈ ایئر داخلے کے ساتھ ایسے بچوں کا داخلہ خودبخود چلا جاتا ہے۔
ایسے بچوں کی جب رول نمبر سلپ آتی ہے تو فرسٹ ایئر سپلی والے پیپرز کی ڈیٹ شیٹ بھی اس پر ہی درج ہوتی ہے۔
*نوٹ:*
اگر سپلی والا بچہ فرسٹ ایئر دوبارہ کرنا چاہے تو اس کو پچھلا رزلٹ کینسل کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی
دعاگو ندیم نوازسیال ایڈمن جناح کمپیوٹر اکیڈمی باغ جھنگ
30/09/2024
Admission open in Computer Short Courses
JINNAH COMPUTER ACADEMY BAGH JHANG
03028938217
26/09/2024
Admissions Open in Computer Short Courses of 3 months, 6 Months & 1 year
Contact Nadeem Nawaz SIAL 03028938217
26/09/2024
We Offer Computer Short Courses of different duration. 3 months, 6 months and 1 year diplomas are being offered
Contact Jinnah Computer Academy Bagh Jhang 03028938217