PREMIER COLLEGE MORNING GROUP

PREMIER COLLEGE MORNING GROUP

Share

Govt. Liaquat Degree College (Boys-Evening) is well known college of the Karachi which is located in Malir.

11/12/2024

*سیکنڈری اسکول ٹیچر انٹریو اپ ڈیٹ*

حیدرآباد ریجن کی deficiency list ویب سائٹ پر جاری کردی گئ۔ سیکنڈری اسکول ٹیچر SST کے امیدوار ویب سائٹ پر deficiency list لازمی چیک کریں پلیز
spsc.gos.pk

*کراچی ریجن*، لاڑکانہ ریجن اور شہید بینظیر آباد ریجن کے *امیدوار بھی روزانہ کی بنیاد لازمی ویب سائٹ چیک کرتے رہیں پلیز* ik

اسی طرح دیگر گروپ ممبرز *جنھوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کیا ہے تو آپ بھی ویب سائٹ لازمی چیک کیا کریں تاکہ آپ کو ٹسیٹ وغیرہ کے شیڈول کا معلوم ہوسکے۔ جیسے کہ انسٹرکٹر، ASI, اسسٹنٹ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر، ڈاکٹر، انجنیئر وغیرہ پوسٹ ہیں۔*

کسی بھی ویب سائٹ کے تھرو جب آپ کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرتے ہیں تو یہ بات سمجھ لیں کہ آپ کو اپنی پریکٹس میں یہ بات شامل کرنی ہے کہ آپ کو ویب سائٹ لازمی چیک کرنا ہے۔ خواہ وہ IBA Sukkur کی ویب ہو، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ FPSC ہو، سندھ پبلک سروس کمیشن SPSC کی ویب سائٹ ہو یا NTS کی ویب سائٹ ہو..

مزید معلومات و رہنمائی کے لئے اس چینل کو فالو کیجئیے 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Va9zqumLdQedyZ43uZ1m

whatsapp.com

09/12/2024

میرے عزیر طلباء!!!
امید بخیر،

سرکاری نوکریوں کے لئے سب سے معتبر ذریعہ معلومات صرف اخبار ہیں

صرف سرکاری ملازمت ہی نہیں بلکہ پرایوئٹ اداروں میں ملازمت کے اشتہار بھی اخبار میں شائع ہوتے ہیں

بیرون ملک ملازمت کے
اشتہارات بھی اخبارات میں شائع کئے جاتے ہیں

اسی طرح مختلف نوعیت کے اسکالر شپ کی بھی معلومات کے لئے اخبار ہی سب سے موثر ذریعہ معلومات ہیں۔

کرنٹ افئیرز سمیت سیاسی سماجی، سانئسی، دینی، اسپورٹس و دیگر دلچسپی کے موضوعات پر کالمز / خبریں بھی اخبار میں شائع ہوتی ہیں۔

*لہذا اخبار بینی کی عادت اپنائیں*۔۔۔ یعنی اخبار پڑھیںik

اب یہ نا کہیں کہ ہم اخبار خرید نہیں سکتے ۔۔۔۔

خریدنے کی ضرورت بھی نہیں جس اسکرین پر آپ یہ میسج پڑھ رہے ہیں اسی اسکرین پر گوگل کروم لکھیں
ePaper jang
یا
ePaper Dawn

یا کسی بھی اخبار یا بفت روزہ رسالے کا نام لکھیں آپ کے سامنے اسکرین پر وہ اخبار پیپر اخبار کے مماثل نمودار ہوگا اطمینان سے دس منٹ پڑھ لیں ۔۔۔
یقین رکھیں کہ یہ دس منٹ آپ کے لئے نہایت مفید اور معلوماتی خزانے کے حصول کا ذریعہ ثابت ہونگے۔

اپنا بہت خیال رکھیں ۔۔۔ میری باتوں پر توجہ دیں پلیز 🙏

خیر اندیش
اقبال خان

مزید معلومات و رہنمائی کے لئے اس چینل کو فالو کیجئیے 👇

03/12/2024

اگر آپ ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں اور خاص طور پر *سرکاری ملازمت ڈھونڈ رہے* ہیں تو آپ کے لئے سب زیادہ موثر اور معتبر (Authentic and effective) ذریعہ معلومات ( source of information) اخبارات ہی ہیں۔

آپ میں سے جو کوئ بھی سنجیدگی سے ملازمت ڈھونڈ رہا ہے اسے میرا نہایت ہی سنجیدہ مشورہ یہ ہے کہ اخبار پڑھنے کی عادت اپنائیں۔ اس سے آپ بروقت معلومات ملتی ہے کہ کب کس ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

اگر 5 منٹ بھی سرسری طور پر اخبار پر نظر ڈال لیں اس میں اشتہار کو دیکھ لیں تو آپ کو معلوم ہو جاۓ گا کہ سرکار کے کس ڈیپارٹمنٹ میں کون سی جاب اناؤنس ہوئ ہے اور وہ جاب میرے مطلب کی ہے یا نہیں۔
اگر روز نہیں پڑھ سکتے تو کم ازکم اتوار کا اخبار ضرور پڑھیں۔
اخبار خریدنے کی قطعاً ضرورت نہیں اسی اسکرین پر آپ کو اخبار مل جاۓ گا۔
اس کے لئے آپ کو کرنا یہ ہے کہ گوگل کروم پر یہ لکھیں 👇

ePaper Jang
ePaper Dawn
ePaper Kawish
ePaper express

سرچ بار میں اپنے پاس ان اخبارات کے لنک شو ہونگے آپ اخبار کو اوپن کریں اور اس میں تاریخ کا انتخاب کریں اور محض پانچ منٹ میں آپ پورا پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ ik

کسی سوشل میڈیا گروپ پر انحصار نا کریں پلیز، بعض دفعہ سال دو سال پرانے اشتہارات بھی چلا دیتے ہیں لوگ۔
اس لئے ضروری ہے کہ اخبار کے فریش ایڈیشن سے اشتہار نکالیں اور اگر آپ کے مطلب کی کوئ پوسٹ ہو تو اپلائی کر دیں۔

نوٹ: *سرکاری ملازمت کے لئے ضروری کاغذات میں ڈومیسائل اور PRC Form-D لازمی کاغذات ہیں*

جزاک اللّہ

خیر اندیش
اقبال خان

مزید معلومات اور آپ ڈیٹس کے لئے اس چینل کو فالو کرلیں پلیز 👇

whatsapp.com

گورنمنٹ لیاقت ڈگری کالج ملیر میں انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے مقامی آئ ٹی انسٹیوٹ کے اشتراک سے کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ٹی انسٹیوٹ کے انسٹرکٹر سر حسنین نے آئ ٹی انڈسٹری میں آنے والی تیز رفتار تبدیلی اور رجحانات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر پروفیسر اقبال خان نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ فی زمانہ آئ ٹی اسکلز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اکیڈمک کوالیفکیش کے بغیر آپ کسی بھی شعبے میں ترقی وہ مدارج طے نہیں کرسکتے جو آپ کا خواب ہے۔ لہذا آئی ٹی اسکلز کے ساتھ آپ اپنی اکیڈمک کوالیفکیش پر یکساں توجہ مرکوز رکھیں۔گورنمنٹ لیاقت ڈگری کالج ملیر میں انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے مقامی آئ ٹی انسٹیوٹ کے اشتراک سے کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ٹی انسٹیوٹ کے انسٹرکٹر سر حسنین نے آئ ٹی انڈسٹری میں آنے والی تیز رفتار تبدیلی اور رجحانات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر پروفیسر اقبال خان نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ فی زمانہ آئ ٹی اسکلز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اکیڈمک کوالیفکیش کے بغیر آپ کسی بھی شعبے میں ترقی وہ مدارج طے نہیں کرسکتے جو آپ کا خواب ہے۔ لہذا آئی ٹی اسکلز کے ساتھ آپ اپنی اکیڈمک کوالیفکیش پر یکساں توجہ مرکوز رکھیں۔ 04/10/2024

گورنمنٹ لیاقت ڈگری کالج ملیر میں انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے مقامی آئ ٹی انسٹیوٹ کے اشتراک سے کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ٹی انسٹیوٹ کے انسٹرکٹر سر حسنین نے آئ ٹی انڈسٹری میں آنے والی تیز رفتار تبدیلی اور رجحانات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر پروفیسر اقبال خان نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ فی زمانہ آئ ٹی اسکلز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اکیڈمک کوالیفکیش کے بغیر آپ کسی بھی شعبے میں ترقی وہ مدارج طے نہیں کرسکتے جو آپ کا خواب ہے۔ لہذا آئی ٹی اسکلز کے ساتھ آپ اپنی اکیڈمک کوالیفکیش پر یکساں توجہ مرکوز رکھیں۔گورنمنٹ لیاقت ڈگری کالج ملیر میں انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے مقامی آئ ٹی انسٹیوٹ کے اشتراک سے کریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ٹی انسٹیوٹ کے انسٹرکٹر سر حسنین نے آئ ٹی انڈسٹری میں آنے والی تیز رفتار تبدیلی اور رجحانات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر پروفیسر اقبال خان نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ فی زمانہ آئ ٹی اسکلز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اکیڈمک کوالیفکیش کے بغیر آپ کسی بھی شعبے میں ترقی وہ مدارج طے نہیں کرسکتے جو آپ کا خواب ہے۔ لہذا آئی ٹی اسکلز کے ساتھ آپ اپنی اکیڈمک کوالیفکیش پر یکساں توجہ مرکوز رکھیں۔

Want your school to be the top-listed School/college?