*📖 Welcome to Al Haroon Quran Academy 📖*
🌟𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah(with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran(with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran(with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat..
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to All age and gender group
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your childrens:
Contact:WhatsApp :+923009709334
Haroon Online Quran academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haroon Online Quran academy, Tutor/Teacher, .
I am Online Quran Tajveed Teacher I have been teaching the Holy Quran for eight years in different countries of the world if you also want to teach your children the Holy Quran then visit my page or contact me on WhatsApp
Operating as usual
𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐲 𝟏𝟎𝟎% 𝐕𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐐𝐚𝐫𝐢/𝐐𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚
Trial Classes Available
For All Age Groups Kids & Adults
24/7 Services
𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝 | 𝐑𝐞𝐜𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 | 𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 | 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐜
English & Urdu Spoken Tutors
📞
Whats App:+923009709334
✉️: [email protected]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!! جوبہنیں گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قران پاک پڑھناچاہیں خواہ بڑی عمر کی حواتین ہوں یا بچیاں اور جھوٹے بچےبھی گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قران پاک پڑھ سکتی ہیں قران پاک مکمل تجوید کے ساتھ پڑھیں میں فی میل قرآن ٹیچر ہوں۔یہ میرا میسج آگے شئیر کریں۔
+923009709334
۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
*نوٹ*: اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
*نوٹ*: اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔*📖 Welcome to Al Haroon Quran Academy 📖*
🌟𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah(with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran(with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran(with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat..
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to All age and gender group
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your childrens:
Contact:WhatsApp :+923009709334
خاموش مت رہیں!
تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے
اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں۔
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ
وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ 🕋♥️
اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا
*📖 Welcome to Al Haroon Quran Academy 📖*
🌟𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah(with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran(with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran(with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat..
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to All age and gender group
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your childrens:
Contact:WhatsApp :+923009709334وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا 🕋♥️
📖 الھارون قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 📖*
اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میںں دلوائیںں
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں۔تاکہ وہ آپ کیلیے صدقہ جاریہ بن سکیں۔
ہم مختلف اسلامی کورسز پیش کرتے ہیں۔
✅ نورانی قائدہ (تجوید کے ساتھ)
✅ناظرہ القرآن (تجوید کے ساتھ)
✅حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ)
✅تجوید، قرآت (سبعۃ و عشرۃ)
✅اسلام کے بنیادی اصول
ہم تمام عمر کے لوگوں(مرد, خواتین,بچوں) کو پوری دنیا میں قرآن کی تعلیمی خدمات پیش کرتے ہیں۔
کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جاۓ گا ۔
اگر آپ اپنے لیے یا آپ اپنے بچوں کے لیے کلاس بک کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ 🌷
الھارون آن لائن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کرنے کا شکریہ ❤️
واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
+923009709334
*📖 Welcome to Al Haroon Online Quran Academy 📖*
👉𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
👉Teach your children the Holy Qur'an so that they can become a constant source of charity for you:
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah a( with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran( with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran( with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat(saba Ashra)
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to all age and gender group
🔆Class time is scheduled as per your convenience
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your children contact us.
Thanks for Approaching Al Haroon Quran Academy ❤️
Contact WhatsApp :+923009709334
Email [email protected]
*Online Quran Tajveed Teacher*
*Larn Online Quran at home*
*included in our course*
🟣 Noorani Qaida
🛑 Nazra Qur'an
🟡 Tajweed Al-Qur'an
🔴Memorizing the Qur'an
🟤 Tafseer al-Qur'an
🟤Prayer course
🔴 Masnoon prayers
⚫Selected surahs with commentary.
🔵 40 hadiths
🔴 6 Kalimah
🔵 Complete Tajweed Course
"Male and Female Teachers are Available"
الحمد اللہ ھمارے پاس قابل میل اور فیمیل اساتذہ کرام کی ٹیم موجود ہیں جو آپ کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھاںٔیں گے
💫 آنلائن کورس میں شامل ہیں
🟣 نورانی قائدہ
🛑تجوید القرآن
🟡ناظرہ قرآن
🟣حفظ القران
🟤تفسیر القرآن
🟠نماز کورس
🔴مسنون دعائیں
🟢منتخب سورتیں حفظ
⚫منتخب سورتیں تفسیر کے ساتھ۔
🔵40 احادیث
🔴6 کلمے
🟡تجوید کا مکمل کورس
🔘 تعلیم الاسلام
🔘 بنیادی ضروری مسائل
آپ گھر بیٹے یہ تمام کورس سیکھ سکتے ہیں بلکل مختصر اور نہایت مناسب فیس پر .
*Contact No*
*+923009709334*
*WhatsApp*
I am Online Quran Tajveed Teacher
Contact me 0300 9709334
*📖 Welcome to Al Haroon Quran Academy 📖*
🌟𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah(with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran(with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran(with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat..
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to All age and gender group
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your childrens:
Contact:WhatsApp :+923009709334Online Quran Classes for kids and adults to learn:
● Quran Reading Online with Tajweed
● Three Days free trails
•Contact on WhatsApp 923009709334
*📖 Welcome to Al Haroon Quran Academy 📖*
🌟𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'
𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🔆We offer different Islamic courses
🔸 Norani Qaidah(with Tajweed)
🔸 Nazirah Quran(with Tajweed)
🔸 Hifz-ul-Quran(with Tajweed)
🔸 Tajweed, Qiraat..
🔸 Fundamentals of Islam
🔆 We offer services all over the world to All age and gender group
🔆If you're willing to learn any course for yourself, or you wanna book class for your childrens:
Contact:WhatsApp :+923009709334𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐲 𝟏𝟎𝟎% 𝐕𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐐𝐚𝐫𝐢/𝐐𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚
Trial Classes Available
For All Age Groups Kids & Adults
24/7 Services
𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝 | 𝐑𝐞𝐜𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 | 𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 | 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐜
English & Urdu Spoken Tutors
📞
Whats App:+923009709334
✉️: [email protected]
Online Quran Classes for kids and adults to learn:
● Quran Reading Online with Tajweed
● Three Days free trails
•Contact on WhatsApp 923009709334