Jamal College of Sciences For Girls Maskini Campus

Jamal College of Sciences For Girls Maskini Campus

Quality Education in door step

Operating as usual

20/03/2024

Alhamdulillah 4th campus is established. admissions are open in our new campus.

خوشخبری، علاقہ کوٹکی و گردونواح کیلئے ایک خوشخبری۔ جمال سکول کے نئے کیمپس میں داخلے 25/03/2024 بروز پیر سے شروع ہوگی۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 15/04/2024 سے کیا جائے گا۔
نوٹ: رمضان المبارک میں داخلے بالکل فری ہے۔
رابطہ نمبرز: سید جمال: 03038618415
فضل الہٰی: 03018521169
مین آفس ٹیلیفون : 0945835125
مین آفس موبائل: 03099515568

15/10/2023

Alhamdulillah 💗

05/10/2023

مسکینی کے عوام اور طالبات کیلئے خوشخبری۔۔۔
مسکینی کے طالبات میٹرک کے آگے تعلیم سے اسلیئے محروم رہتی ہے کہ وہ دور دراز علاقوں میں کالج کیلئے نہیں جاسکتے کیونکہ سب سے بڑا مسلہ ان کیلئے ٹرانسپورٹ کا ہے۔ الحمداللہ Jamal College of Sciences Mayar Dir - L نے مسکینی و مضافات کے طالبات کیلئے ایک کیمپس کا افتتاح کیا ہے۔ جس میں FA/ FS.c کیلئے داخلے جاری ہیں۔
کیونکہ تعلیم سب کیلئے ہیں۔ شکریہ۔
مزید معلومات کیلئے رابط کریں۔ ڈائریکٹر سید جمال: 03038618415
پرنسپل مسکینی کیمپس: 923028216252+
مین آفس ٹیلیفون: 0945835125
مین آفس موبایل: 03099515568

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website