Noor e Emaan Online Academy

Noor e Emaan Online Academy

Share

Different courses are conducted here

Operating as usual

31/01/2024

29/01/2024

29/01/2024

27/01/2024
09/01/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،🤝🤝
اہم اعلان ⁦🎙️⁩
کیا آپ کالم لکھنا چاہتی ہیں؟💞
یا کہانیاں بناتا ہے آپ کا ذہن؟👍👍
تو پھر💫💫💫
آئیے !! دو ماہ میں لکھاری بنیے⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩ کورس سے مستفید ہو کر اپنے ذہن میں آنے والے ہر خیال کو صفحہ قرطاس پر اتاریے اور پھر اسے مختلف رسائل و جرائد میں شائع کروائیے۔💌💌💌
•یہ تحریریں کس طرح طبع زاد کرنی ہیں ؟
•پھر کس طرح بھجوانی ہیں؟
•کہاں بھجوانی ہیں ؟
یہ سب جاننے کے لیے ہمارے اس مختصر کورس سے جڑ جائیے۔
کلاس واٹس ایپ گروپ میں ریکارڈنگ کی صورت میں دی جائے گی۔ اور ساتھ ہی اس ریکارڈنگ سے متعلقہ نوٹس بھی فراہم کیےجائیں گا۔ آپ کا کام اسے سننا اور اس میں دیے گئے ہوم ورک کو معلمہ کو بھیجنا ہوگا۔
ریکارڈنگ پیر سے جمعرات 4دن
بقیہ تین دن مشق اور ہوم ورک مع تصحیح (چیکنگ)
تو جلدی کیجیے اور اپنا نام لکھوائیے اس منفرد کورس کےلیے
*مدت کورس 2 ماہ*
*فیس 3000*
*کورس صرف خواتین کےلیے*
✨✨✨✨

07/11/2023

طالبہ کی تعلیمی سطح کم از کم انٹر
*کورس صرف خواتین کےلیے*
✨✨✨✨

07/11/2023

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیٸر کریں

حدیث کا مفھوم ہے
بھلاٸی کی طرف راہنماٸی کرنے والا بھلاٸی کرنے والے کی طرح ہے

29/09/2023

داخلے جاری ہیں

27/09/2023

داخلہ جاری ہیں

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

رمضان ورکشاپ کرنے والی طالبات کی اسناد❤#nooreemaanonlineacademy  #nooreemaan #onlineacademy #ramzanworkshop
رمضان ورکشاپ کی طالبات کی اسناد

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00