علم حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں۔ذہانت، عقل ، اور تقوی ان میں آخری دو ہر کوئی اختیار کرسکتا ہے اگر کوئی سنیں تو سہی۔ #علم Learn Online Quran With Qurra Family
Learn Online Quran With Qurra Family
Expert Qualified Male, female Teacher/flexible timing/one by one class
Operating as usual
تفسیر قرآن مجید از مفتی احسان الرحمن بن مولانا عبدالوہاب ڈسٹرکٹ خطیب لکی مروت
زبان:پشتو
لہجہ :مروت پشتو
دورانیہ: 12سے 15 منٹ تقریباً
ان تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے دوستوں کو تفسیر کے گروپ میں ایڈ کیا ہے۔تمام احباب اپنے اپنے دوستوں کو گروپ میں ایڈ فرمائیں،کیونکہ اگر آپ کی وجہ سے اگر کوئی اور قرآن کے ایک لفظ کا تلفظ و ترجمہ سیکھے گا تو آپ کو بھی اس کا پورا پورا ثواب ملے گا۔ اس کمیونٹی کا مقصد عوام الناس کو آسان فہم انداز میں اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں موجود پیغام پہنچانا ہے۔*نیز اس گروپ میں فیمیل بھی ایڈ ہوسکتے ہیں کیونکہ گروپ کی سیٹنگ اس طرح کی گئی ہے کہ اس میں ہر کسی کا نمبر ایک دوسرے سے پوشیدہ ہیں۔Follow this link to join my WhatsApp community: https://chat.whatsapp.com/FgHmlLdnnPnBH6rA0WwjLw
اس مسئلہ کو غور سے سنیں ۔عید مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔اس میں شرعیت کے حدود کے اندر خوشی کا اظہار کیا جائے نہ کہ ایسے افعال جس سے غم کا اظہار ہوتا ہو۔یہ بیان شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی حسن جان شہید رحمۃ اللّٰہ کی ہے۔جس میں اس نے معاشرے کو اس غلط رسم پر متنبہ کیا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ہم learn online Quran with QURRA FAMILY
کے زیر انتظام میل اور فیمیل بچوں اور بڑوں کو قرآن کی تعلیم دے رہے ہیں۔اگر آپ کو یا آپ کے خاندان یا دوست احباب میں کسی کو ناظرہ قرآن و تلاوت تجوید کے ساتھ یا ترجمعہ قرآن یا تفسیر قرآن پشتو یا اردو میں سیکھنا خواہش ہے مگر فزیکلی مدرسہ یا مسجد میں حاضر ہونے کا موقع نہیں تو ہم سے رابطہ فرمائے تاکہ آپ کو آپ کےلئے مناسب وقت پر کلاس شروع کی جائے۔رابطہ کے لیے واٹس ایپ آئکن پر کلک کریں۔
رمضان المبارک میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معمولات ۔۔۔۔۔۔اور اس کے ضمن میں صحابہ اور دیگر بزرگوں کا ایمان افروز تذکرہ زبان حضرت مولانا شیخ الحدیث زاہد الراشدی صاحب
تفسیر قرآن مجید از مفتی احسان الرحمن بن مولانا عبدالوہاب ڈسٹرکٹ خطیب لکی مروت
زبان:پشتو زبان لہجہ مروت
دورانیہ: 12سے 15 منٹ تقریباً تمام مروت بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس شیئر کرکے معاشرہ میں اللہ کا پیغام
عام کرنے کا ذریعہ بنے۔
Follow this link to join my WhatsApp community:
The Message Of Almighty Allah In Quran Majeed WhatsApp Group Invite
اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ پر ہورہی ہے یا نہیں یہ ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ ہو جائے گا۔
رشتوں کی بندش ختم ، تیر بہدف مجرب المجرب عمل،،، رشتوں کے منتظر بچوں اور بچیوں اور ان کے والدین تک پہنچانا آپ کے ذمہ قرض ہیں۔
Learn Online Quran With Qurra Family Ibrahim Marwat Tariq Sherani Nadim Khan Sajjad Gull Sagad Gull Liaquat Khan Nizamani Salman Khan @رشتہ @پاکستان @اسلام آباد #مسلمان #خان
#دعا #نماز #پاکستان #اسلام #فیسبکوائرل #محمد #قران #معافی #مسلمان #اخلاق اخلاقی مروت Ibrahim Marwat Aziz Rahman M Khan Muhammad Marwat Tariq Sherani
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
بسا اوقات ناکامیوں کے پیچھے اپنی محنت نہیں بلکہ خاندانی خ*ل ہوتے ہیں جو ہمیں نسل در نسل جکڑ کے آرہے ہوتے ہیں...
میں نے اپنے اردگرد بہت سارے ایسے نوجوانوں کو دیکھا ہے کہ جن کو منزل پانے میں آنے والی مشکلات میں ان کا اپنا نہیں بلکہ پچھلی کئی پُشتوں کا ھاتھ ہوتا ہے...
ہماری نئی نسل پیدا ہوتے ہی بہت سی ٹینشنیں اپنے سر پہ لیے ہوئے ہوتی ہیں، دادا کی فلاں خاندان سے بنتی نہیں ہے اور ابو جی کو فلاں مکتبہ فکر والے اچھے نہیں لگتے، ہم دادا پڑدادا سے چونکہ کپڑے کا کاروبار کرتے ہیں تو بیٹا باپ دادا کے کام کو چھوڑنا نہیں ہے...
کسی بچی کو شادی کے بعد شدید مشکلات کا سامنا ہو اور وہ گھر آکے ماں کو بتاتی ہے تو بجائے حل ملنے کے یہی سننے کو ملتا ہے کہ بیٹا ہم نے بھی ایسی ہی زندگی گزاری ہے بس چلتے جاو...
ابو جان فلاں کاروبار کرنے کو من کررہا ہے اور اچھی آمدن بھی نظر آرہی ہے آگے سے جواب ملتا ہے کہ نہیں بیٹا یہ بزنس وزنس میں نہیں پڑنا نقصان ہوجائے گا ہمارے پاس نقصان بھرنے کے لیے کچھ نہیں ہے...
آپ جو کرنے جارہے ہو وہ آپ کی کئی پُشتوں نے کیا تو کیا سوچھا بھی نہیں ہے، اور خاندانی حصہ جو آپ کو ملا ہے وہ 8لاکھ قرض کی شکل میں ہے...
تو ایسے جوانوں کی لائف سٹوری خاصی مختلف ہوتی ہے، اس کا حل واحد یہی ہے کہ آپ اکیلے کو ایک بار ہمت کرنا ہے اور جدی پُشتی جو ایک ترتیب چل رہی ہے اس کو کسی بھی طرح چھوڑنا ہوگا اگر آپ کچھ الگ کرنا چاہ رہے ہو...
اور ظاہر ہے جب آپ ایک نیو فیلڈ، ایک نئی دنیا میں انٹر ہورہے ہو تو مشکلات بہرحال ہونگی لیکن وہ وقت بھی دور نہیں کہ سب آکر آپ سے بزنس کے فارمولے پوچھیں گے، کیونکہ آپ نے خ*ل سے نکل کر وہ کیا ہے جس کا آپ کو شوق تھا، آپ نے وہ کیا ہے جس میں آپ کا جی لگتا تھا
آپ نے وہ کیا ہے جس میں آپ کو لگتا تھا کہ آپ بڑا کرسکتے ہو
آپ میں رسک لینے کی ہمت تھی تو آپ نے لی ہے...
آپ نے چونکہ اپنے آپ کو ایک حدف دے دیا تھا تو وہ وقت دور نہیں کہ آپ اپنی منزل پہ پہنچ کے سب بہتر ہوتا دیکھو گے...
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زندگی کے جس شعبے میں بھی ہیں ہمیں اپنی نئی جنریشن کو وہ دینا چاہیے جو دس قدم آگے بڑھنے میں ان کی ضرورت ہے تاکہ وہ کچھ بڑا کرسکیں..
اعجاز اللہ خان
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق
#محمد #نماز اخلاقی مروت Ibrahim Marwat Qudrat Ullah Asif Ullah Usmani M Khan Muhammad Marwat Aziz Rahman انیس الرحمن Pakistan Cricket Team Shakir Mehmood Liaquat Khan Nizamani Salman Khan Irfan Ullah
خواتین وحضرات ہم روز ہر نماز میں کئی مرتبہ الحمدللہ پڑھتے ہیں لیکن ہم کو معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے الحمد للہ کے ہر ایت کے پڑھنے کیا دیتے ہیں لہذا اس ویڈیو میں وہ حدیث مبارکہ بیان ہوئی غور سے سنیں کے کہ بندوں کو کیا
کہا ملتا ہے ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونا یہ وہ نعمت ہے جو ہم کو بلا محنت حاصل ہوا یے،کیونکہ انبیاء کرام علیہم السلام نے باوجود نبی و رسول ہونے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہو اس نعمت کی تمنا کی تھی۔مگر صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی ہے لہذا قرب قیامت وہ دنیا میں بطور امتی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئیں گے۔
اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر دل کی گہرائیوں سے اور محبت سے درود شریف پڑھیں۔یہ نعت میں نے اس وجہ سے شیئر کی ہے کہ اس میں دردو شریف کو بہت دہرایا گیا ہے۔اور نعت سنتے ہی خود بخود آپ کے لبوں پر بھی درود جاری ہوجائے گا۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#محمد
محترم خواتین وحضرات آپ کے علم میں ہوگا کہ دنیا میں نت نئے قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہے۔جس سے بچاؤ کا طریقہ ہم کو امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث مبارکہ میں چودہ سو سال پہلے بتایا ہے کہ مندرجہ ذیل دعا پڑھو بری بیماریوں سے بچ جاؤ گے۔
مولانا قاری صفی الرحمن جو کہ
learn online Quran with QURRA FAMILY Acedme
میں تجوید کے کلاسیں پڑھاتے ہیں۔اپنے پرسوز آواز میں تلاوت قرآن پڑھا رہےہیں۔
#مکہ #مدینہ
پیدائشی مسلمانوں کی اکثریت حقیقی اسلام سے ناواقف ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں اسلام وراثت میں ملا ہے جس کی تعلیم ان کے آباؤ اجداد نے دی تھی۔
اس نے نہ قرآن سمجھ کر پڑھا اور نہ حدیث کا علم سیکھا۔
کاپی
روح کو تازگی دینے کےلئے کھبی کھبی اس طرح دلسوز نعت سننا چائیے۔روح کو تازگی ملی گی مگر شرط یہ ہے کہ محبت سے سنی جائے۔
مزار مقدس پر جب حاضری ہو
میرا بھی نبی علیہ وسلم سے سلام عرض کرنا
Male
and
Female
Tuter available in Pashto Urdu