📲Qlbi_Quran Academy Presents
📜❄️Basic Tajweed Course
⏰❓Want to learn but busy schedule?
‼️Would like to refresh the rules?
💠Would like to build a foundation
🔗 Register Now ⬇
🎖Our goal is to help our students to go through basic Tajweed Rules to improve not only the Recitation but increase their connection with Allah.
🌟Recite Qur'an with Confidence
✅Sun-Thru, 5 Days Class in a Week
🔜Starting: Sunday Octobar,8th, 2023
4️⃣Course duration: 4 Months
⏳Timing: Deciding by Students
💲Fee: 3000PKR Per month. or $35
🔗Contact us to get Registered now ⬇
0341 2003452
Noorulain Hashmi
✨Qlbi_Quran Online Academy✨
Operating as usual
* Quran Reading with Tajweed 🌟
Give your child and yourself the opportunity to deepen their understanding of the Quran through our engaging and personalized online Quran Reading with Tajweed course. Our experienced teachers provide one-on-one sessions, ensuring you receives undivided attention for a focused learning experience.
Features:
✅ Personalized Attention
✅ Engaging Lessons
✅ Qualified Teachers
Course Outline;
1. Proper Arabic accent
2. Apply Tajweed Rules
3. Complete Quran Reading
4. Rules of Qirat
Course Type:
*Short Course
*Long Course
📞 Contact us now to book a 3 days free trial lesson! 🎉
+92 341 2003452
Qlbi_Quran Academy
١ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1 In the name of God, the Gracious, the Merciful.
٢ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
2 Praise be to God, Lord of the Worlds.
٣ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
3 The Most Gracious, the Most Merciful.
٤ مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
4 Master of the Day of Judgment.
٥ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5 It is You we worship, and upon You we call for help.
٦ ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
6 Guide us to the straight path.
٧ صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
7 The path of those You have blessed, not of those against whom there is anger, nor of those who are misguided.
Beshak✔💓✨
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے..
چالیس چھوٹی احادیث یاد کیجیے ہمارے ساتھ..✨💓
Join us :-
https://www.youtube.com/
Follow this page 👉 Noorulain Hashmi
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
▪️ - شیخ أحمد بن يحيى النجمي رحمه الله فرماتے ہیں :
« اس دور میں آپ ش*ذ و نادر ہی کوئی طالب علم دیکھیں گے جو الله کے چہرے کی خاطر علم حاصل کرتا ہو ؛ اسی لیے علم کی برکت ختم ہو کر رہ گئی کہ اس کے حاصل کرنے والوں کی نیتوں میں فساد ہے ».
📓 - |[ تنزيه الشريعة : ٣٢ ]|
Hadith : 6
کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️
حدیث نمبر : 4
چالیس چھوٹی احادیث یاد کرنے کا بہترین موقعہ..
💓✨
سیدنا ابن عباس کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ:
’’ مَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا
فِي السُّنَّةِ كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‘‘
(جو شخص میری امت کے لئے میری سنتوں سے متعلق چالیس احادیث یاد کر لے( سمجھ کر) ،روز قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا)۔
40 Short Ahadees series✨💓
Hadis No : 3
چالیس چھوٹی احادیث یاد کرنے کا بہترین موقعہ..
💓✨
سیدنا ابن عباس کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ:
’’ مَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا
فِي السُّنَّةِ كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‘‘
(جو شخص میری امت کے لئے میری سنتوں سے متعلق چالیس احادیث یاد کر لے( سمجھ کر) ،روز قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا)۔
آجکی حدیث نمبر :2
الحمد للہ آج سے چالیس احادیث یاد کرنے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے..
آج کی پہلی حدیث...
جوائن کیجیے ہمیں فیس بک /انسٹاگرام/ یوٹیوب پہ...صبح کے وقت لکھی ہوئ پوسٹ جائیں گی اور شام 8 بجے ویڈیو ان شاءاللہ....
شیئر کرکے اس صدقہ جاریہ میں شامل ہوجائیے...
https://www.youtube.com/
Warm wellcome to our newest followers! Excited to have you onboard!✨💦💮
Ibrar Hussain,
Muhammad Firdous,
Muhammad Hanif Awan
💓
سیدنا بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک روز نبی کریم ﷺ مسجد میں داخل ہوئے، میں بھی آپ کے ہمراہ تھا، اور آپ نے میرا ہاتھ تھام رکھا تھا۔ مسجد میں ایک صاحب نماز میں قرآن پڑھ رہے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ”اسے آلِ داؤدؑ کے لہجوں میں سے ایک لہجہ عطا ہوا ہے۔“ میں نے دیکھا تو وہ ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ تھے۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ﷺ! میں انہیں یہ بات بتلا دوں؟! فرمایا : ضرور! ۔ سو جب میں نے ابو موسی کو یہ بات بتلائی تو وہ کہنے لگے : ”آپ ہمیشہ میرے دوست رہیں گے!“
(مسند أحمد : ٢٣٠٣٣ - صحح إسناده محققوه)
فائدہ :
جب آپ کسی ساتھی میں خیر کی بات دیکھیں یا کسی جگہ پر اس کا ذکرِ جمیل سنیں تو اسے بتلا دیا کریں۔ اس سے :
- وہ شخص خوش ہو گا۔
- اس خوبی کو مزید پختہ کرنے کی کوشش کرے گا۔
- اسی کی آپ سے دوستی و موَدّت میں اضافہ ہو گا۔
چالیس چھوٹی احادیث یاد کرنے کا بہترین موقعہ..
💓✨
سیدنا ابن عباس کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ:
’’ مَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا
فِي السُّنَّةِ كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‘‘
(جو شخص میری امت کے لئے میری سنتوں سے متعلق چالیس احادیث یاد کر لے( سمجھ کر) ،روز قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا)۔
تو یہ بہترین موقع ہے رب تعالی کی طرف سے کہ ہم ان ویکیشنز میں اپنے چالیس دنوں کو اللہ تعالی سے جڑنے کا ذریعہ بناۓ
اگر آپ بھی چالیس چھوٹی اور آسان فہم احادیث مبارکہ حفظ کرنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ تو جوائن کیجیے ہمیں یاتو فیسبک پیج پہ/ انسٹا / یوٹیوب پہ.....
جہاں آپکو سہولت ہو....
اس پوسٹ کو شیئر کرکے آپ بھی اس نیک کام کا حصہ بن سکتے ہیں ...اللہ تعالی ہمیں ان لوگوں میں شامل فرماۓ جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی..
Like this page
https://www.facebook.com/QlbiQuranAcademy?mibextid=ZbWKwL
چالیس چھوٹی احادیث یاد کرنے کا بہترین موقعہ..
💓✨
سیدنا ابن عباس کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ:
’’ مَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا
فِي السُّنَّةِ كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‘‘
(جو شخص میری امت کے لئے میری سنتوں سے متعلق چالیس احادیث یاد کر لے( سمجھ کر) ،روز قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا)۔
تو یہ بہترین موقع ہے رب تعالی کی طرف سے کہ ہم ان ویکیشنز میں اپنے چالیس دنوں کو اللہ تعالی سے جڑنے کا ذریعہ بناۓ
اگر آپ بھی چالیس چھوٹی اور آسان فہم احادیث مبارکہ حفظ کرنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ تو جوائن کیجیے ہمیں یاتو فیسبک پیج پہ/ انسٹا / یوٹیوب پہ.....
جہاں آپکو سہولت ہو....
اس پوسٹ کو شیئر کرکے آپ بھی اس نیک کام کا حصہ بن سکتے ہیں ...اللہ تعالی ہمیں ان لوگوں میں شامل فرماۓ جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی..
#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
#نورالعین
الحمد للہ چالیس احادیث کی ویڈیو ایڈٹنگ کر چکی ہوں رب تعالی کی توفیق سے بس وائس اوور رہ گیا کل طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے....
ان شاءاللہ وہ بھی مکمل کرلوں پھر ہم شروع کرتے ہیں ایک ساتھ انکو یاد کرتے ہیں تاکہ رب تعالی کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل ہوجاۓ ہمیں بھی..آمین..
شیئر کیجیے اللہ تعالی کی رضا کے لیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فیضیاب ہوسکیں...
السلام علیکم ورحمت اللہ..
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا بس محبت، شفقت اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں..
ایسے دل بہت قیمتی ہوتے ہیں، جو اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں.
اللہ تعالی ہم سبکو اپنے دلوں پہ محنت کرنے والا بناۓ ... اور قلب سلیم عطا فرماۓ..آمین.
#نورالعین
#قلب #حسد #کینہ #بغض #نفرت #قیمتی
السلام علیکم ورحمت اللہ...
ان شاءاللہ کچھ دن میں چالیس شارٹ احادیث مبارکہ یاد کرنے کا فری کورس شروع کروایا جارہا ہے ویڈیو فارم میں چالیس چھوٹی احادیث کو ایڈٹ کیا جاۓ گا تاکہ ہر کوئ درست تلفظ (تجوید) کے ساتھ چالیس دن میں چالیس احادیث مبارکہ منہ زبانی یاد کرسکیں...
اور ان شاءاللہ شارٹ احادیث لکھی ہوئ پوسٹ بھی کی جائیں گی تاکہ با آسانی دیکھ کر بھی یاد کی جاسکیں...
دعاؤں میں یاد رکھیے گا...
اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کیجیے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سیکھ سکیں اور میرے, آپکے لیے صدقہ جاریہ بن سکیں...
اللہ تعالی یہ نیک کام کرنے میں معاون و مددگار ہوں
آمین..
نــورالᷠـͥـͣعᷝـͧیـͬــⷪــⷪــᷡـن ہــاشͥــͫــͪــᷤــͣمⷩـی
💓💓
Noorulain Hashmi
نبیﷺ کا فرمان
کچھ چیزیں نصیب اور حقیقت دونوں میں نہیں ہوتی لیکن اللہ پر توکل اور یقین سے سب ہوجاتا ہے .
صبح بخیر
کل کبھی نہیں آتا۔۔۔۔ جو بھی ہے، آج ہے۔۔۔ اور آج کا بہترین مصرف ہونا چاہیے۔۔۔ "کل" چانس ہے، ہو سکتا ہے، آپ کو نہ ملے۔
آب حیات ❤️
السلام علیکم..✨
کبھی بھی کسی کا مزاق مت اڑائیے۔
ہر انسان کو اللّہ تعالیٰ نے خوبصورت سانچے میں ڈھالا ہے۔ شکل میں حسن نہیں ہوتا اخلاق میں حسن ہوتا ہے۔ جو جیسا ہے وہ بہترین ہے۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے..
صبح بخیر ✨
قرآن پاک بار بار کہتا ہے، نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بیشک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے.
💯☝
Ameen💓✨
Alhmdulillah💓✨
Satisfied parents..✨💓😇
Nazra class students' parent feed back..😇
MashaAllah is aik he family k 6 kids Nzra class le rahay hain...3inhi pyari c mama k hain..
If you want your child learn Quranic Nazra with proper tajweed in very simple & easy way you can cotact us
Whatsapp:-
03412003452
----------@✨@----------
#
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے...
خوبصورت آیت کے ساتھ صبح بخیر...
Like Share & subscribe
" کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا ضروری ہے! ۔ " ❤
" صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ۔ " 🌸❤
بے شک
الحمدللہ رب العالمین💓
صلی اللہ علیہ وسلم...💓
#نورالعین
رات کی تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے جو ہر نوجوان کو کہتی ہے:
ھَیْتَ لَكَ (آ جا ناں گناہ کرنے)
لیکن اے نوجواں!
تو سنتِ یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے:
مَعَاذَ اللّٰه
اے سکرین! میں تجھ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں
اور بند دروازہ کھول کر گھر کے صحن میں کھڑا ہو جا، ربِ محبت تجھے اپنے دامن رحمت میں لے لے گا۔
منقول
#نورالعین
ُامید اور یقین کے ساتھ اپنے دن کا آغاز کریں، اللہ سب کوُ کامیاب کریں
آمین
دوپہر بخیر
Beshak💓
💓
کہتے ہیں دعاؤں میں اب اثر نہیں رہا۔ میں بتاؤں دعائیں کب اثر کرتی ہیں، جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے۔ صبر یہ نہیں کہ اللّٰہ سے "مانگنا" چھوڑ دو۔ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے "کہنا" چھوڑ دو۔
انسان جب ٹوٹتا ہے نا تو سوائے رب کے کوئی اس کی آواز نہیں سنتا اور ٹوٹی ہوئی چیزوں میں لوگ صرف تجسس رکھتے ہیں۔
جب کے اللّٰہ ٹوٹی ہوئی چیزوں سے محبت رکھتا ہے۔ دعاؤں کو صبر کی چادر پہنا کر دیکھیں، یہ کیسے سائبان بنتی ہیں۔
#نورالعین
شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ہو جاتا ہے۔ سجدوں سے اللہ کا قرب نصیب ہو جاتا ہے۔ صدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں ۔ توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ھیں۔
اللہ ہم سب پر ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے اور مذکورہ اعمال کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
رات کے اذکار لازمی پڑھیں..اللہ تعالی ہم سبکا خاتمہ ایمان پہ فرماۓ آمین..