At-Tarbiyah TV

At-Tarbiyah TV

Share

Al-Hidayah Institute is striving to enlighten people with the knowledge of Qur’an and Sunnah, whil

Operating as usual

01/12/2023
10/01/2023

نماز اوابین کا طریقہ ، وقت اور فضائل

07/01/2023

مریض اور میت کے پاس فرشتے کیا کہتے ہیں؟

07/01/2023

ہمارے نبی ﷺ کی امت جنت میں سب سے زیادہ ہو گی۔
اے اللہ! ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرما۔ آمین

06/01/2023

پیشاب روک کر نماز پڑھنا ؟

02/12/2022

روزانہ قرآن مجید کا ایک صفحہ تلاوت کیجیے۔
(پارہ: 4) سورۃ آل عمران ، صفحہ: 64
Recite one page of Quran daily.
(Para: 4) Surah Aal-e-Imran, Page: 64
القرآن في قلوبنا❤❤

01/12/2022

روزانہ قرآن مجید کا ایک صفحہ تلاوت کیجیے۔
(پارہ: 4) سورۃ آل عمران ، صفحہ: 63
Recite one page of Quran daily.
(Para: 4) Surah Aal-e-Imran, Page: 63
القرآن في قلوبنا❤❤

30/11/2022

آج کی حدیث

26/11/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

04/11/2022

یہ ایک سکول کا طالب علم یے، اس نے اپنے سکول بیگ سے اس خیراتی ادارے کا نام مٹایا ہوا ہے جس ادارے نے یہ بیگ اس تک پہنچایا ہے، یہ کام اس نے اس لیے کیا تاکہ اپنے دوستوں کے سامنے اسے شرمندگی نہ ہو۔
بچے کے اس طرز عمل میں ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ ہمارا تعامل کیسا ہے؟ کسی بھی اعتبار سے ادارے یا فاؤنڈیشن کا نام لکھنا لازم اور ضروری نہیں ہے، ہاں اگر نام لکھنا ہی ہے تو اتنے جلی حروف میں نمایاں کر کے لکھنے کے بجائے کسی کونے کھدرے میں یا چھوٹے فونٹ میں بھی لکھا جا سکتا ہے، جیسے انٹرنیشنل برانڈز کے بہت نفیس اور عمدہ ڈیزائنز کے ٹیگ ہوتے ہیں جو خوبصورت بھی نظر آتے ہیں اور مقصد بھی حل ہو جاتا ہے۔ کسی کی ضرورت پوری کرنے کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ اس کے جذبات کو مجروح کیا جائے۔ صدقہ کرنے کا ایسا انداز نہیں اختیار کرنا چاہیے جس کے پیچھے ایذا ہو۔
یہ صرف میرے محسوسات ہیں، آپ کا انداز فکر مختلف اور صحیح ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر حافظ رضوان عبداللہ

10/08/2022

ان شاءاللہ العزیز

08/07/2022
11/05/2022

رزق میں تنگی کی ایک وجہ

05/05/2022

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

05/05/2022

نیک عمل کبھی مت چھوڑیے

02/05/2022

تمام احباب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

27/04/2022

جو شخص قیام اللیل کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اسے کم از کم رات کو استغفار ضرور کرنا چاہیے۔
آپ کو ان لوگوں کی صف میں ضرور شامل ہونا چاہیے جن کے بارے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
"اور وہ سحری کے وقت استغفار کرتے ہیں۔"

17/04/2022

ٰی

اے مسلمانو!
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ سرخ لائن کے اندر مسجد اقصی ہے جسے حضرت #سلیمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ سیاہ لائن کے اندر مسجد قبلی ہے جسے حضرت رضی اللہ عنہ نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ نیلی لائن کے اندر #قبۃالصخرہ ہے جسے نے تعمیر کیا تھا.
⬅️ اپنے بچوں کے دلوں میں مسجد اقصی، القدس اور فلسطین کی محبت ڈالیے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی ہمارا قبلہ اول ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی سر زمین معراج ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی کی محبت ہمارا عقیدہ ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصی کی محبت عبادت ہے.
⬅️ اپنے بچوں کو بتائیے کہ مسجد اقصیٰ کی عزت مسلمانوں کی عزت اور مسجد اقصٰی کی بربادی مسلمانوں کی بربادی کی علامت ہے.

اے اللہ! #فلسطین کے اپنے کمزور بندوں کی مدد فرما. آمین

ڈاکٹر حافظ رضوان عبداللہ



#فلسطین
#اقصی

14/04/2022

The intention of fasting is not said out loud for everyone to hear. Just make a clear intention of fasting in your heart. Allah is the All-Knowing.

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

نماز اوابین کا طریقہ ، وقت اور فضائل
دو گناہ جن کی سزا دنیا میں فوری ملتی ہے#fbreels #viral
مریض اور میت کے پاس فرشتے کیا کہتے ہیں؟
پیشاب روک کر نماز پڑھنا ؟
گفٹ دیتے ہوئے اولاد میں برابری کرنا؟ || Dr. Hafiz Rizwan Abdullah
Surah An-Nisa | Ayat 15 to 22 ki tafseer | Dr. Hafiz Rizwan Abdullah
Surah An-Nisa | Ayat 12 to 14 ki tafseer | Dr. Hafiz Rizwan Abdullah
QUR'AN Class | Surah An-Nisa | Ayat 11 ki tafseer | Dr. Hafiz Rizwan Abdullah
روزے کے فدیہ کے 10 اہم مسائل | ڈاکٹر حافظ رضوان عبداللہ
آٹھ (8) قسم کے مستحب روزے؛ فضائل و مسائل
شب قدر میں نوافل کی جائز صورت
Develop yourself | اپنے آپ کو ترقی دیجیے | खुद को विकसित करें

Telephone

Website